پاکستان بمقابلہ سری لنکا: سرفراز احمد کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

دونوں ملکوں کے درمیان تین میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ پیر کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

اپنی رائے یہاں لکھیں