ثانیہ مرزا کے نام پاکستان کی عدالت نے نوٹس جاری کیا

اسلام آباد:سندھ ہائیکورٹ نے ورلڈ کپ میں ہندوستان کیخلاف میچ سے پہلے شعیب ملک کی اہل خانہ کے ساتھ شیشہ کیفے جانے کے خلاف عرضداشت پر پاکستان کرکٹ بورڈ یعنی پی سی بی کو نوٹس جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ہندوستان کے میچ سے پہلے شعیب ملک کے اپنے اہل خانہ اور … Read more