روہت شرما اور مینک اگروال کی جوڑی نے بنائی ٹریپل سنچری ، ٹوٹ گئے کئی بڑے ریکارڈس

جنوبی افریقہ کے خلاف روہت شرما اور مینک اگروال کی جوڑی نے پہلے وکٹ کیلئے ریکارڈ 317 رنوں کی شراکت داری کرکے تاریخ رقم کردی ہے ۔ اس دوران جہاں مینک اگروال نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کی پہلی سنچری مکمل کی ، وہیں روہت شرما 176 رن بناکر جنوبی افریقہ کے اسپنر کیشو مہاراج کا شکار بنے ۔ انہیں کوئنٹن ڈی کاک نے اسٹمپ آوٹ کیا ۔ حالانکہ اپنی اس ٹریپل سنچری کی شراکت داری کے دوران روہت نے ٹیسٹ کرکٹ کے کئی ریکارڈ توڑ ڈالے ۔ ہندوستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں وشاکھاپٹنم میں تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ کھیل رہی ہیں ۔

جنوبی افریقہ کے خلاف روہت شرما اور مینک اگروال کی جوڑی نے پہلے وکٹ کیلئے ریکارڈ 317 رنوں کی شراکت داری کرکے تاریخ رقم کردی ہے ۔ اس دوران جہاں مینک اگروال نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کی پہلی سنچری مکمل کی ، وہیں روہت شرما 176 رن بناکر جنوبی افریقہ کے اسپنر کیشو مہاراج کا شکار بنے ۔ انہیں کوئنٹن ڈی کاک نے اسٹمپ آوٹ کیا ۔ حالانکہ اپنی اس ٹریپل سنچری کی شراکت داری کے دوران روہت نے ٹیسٹ کرکٹ کے کئی ریکارڈ توڑ ڈالے ۔ ہندوستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں وشاکھاپٹنم میں تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ کھیل رہی ہیں .

اس سلامی جوڑی نے دونوں ممالک کے درمیان ہوئے سبھی ٹیسٹ میں سب سے زیادہ رنوں کی شراکت داری کا ریکارڈ بھی بنایا ہے ۔ اس سے پہلے کولکاتہ میں سال 1996 میں گیری کرسٹن اور اینڈرائیڈ ہڈسن نے پہلی وکٹ کیلئے ہندوستان کے خلاف 236 رنوں کی شراکت داری کی تھی ۔

اس سلامی جوڑی نے دونوں ممالک کے درمیان ہوئے سبھی ٹیسٹ میں سب سے زیادہ رنوں کی شراکت داری کا ریکارڈ بھی بنایا ہے ۔ اس سے پہلے کولکاتہ میں سال 1996 میں گیری کرسٹن اور اینڈرائیڈ ہڈسن نے پہلی وکٹ کیلئے ہندوستان کے خلاف 236 رنوں کی شراکت داری کی تھی 

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading