پاک سری لنکا کرکٹ سیریز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان

‏ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز جمعہ 20 ستمبر سے ہورہا ہے۔ ٹکٹ کورئیر سروس سے آن لائن خریدے جاسکتے ہیں جبکہ کورئیر سروس سینٹرز پر ٹکٹس 21 ستمبر سے دستیاب ہوں گے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading