پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ون ڈے اتوار کی بجائے پیر کو ہو گا

پہلا ایک روزہ میچ بارش کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا تھا۔ تیز بارش کے سبب آؤٹ فیلڈ میں پانی بھر گیا تھا جسے صاف کرنے میں دو دن لگیں گے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading