اسکواڈ میں سرفراز احمد بطور کپتان، بابر اعظم، آصف علی، فخر زمان، عماد وسیم، امام الحق، محمد عامر، محمد نواز، محمد رضوان، حارث سہیل، محمد حسنین، شاداب خان ، عثمان شنواری، وہاب ریاض، عابد علی اور افتخاراحمد شامل ہیں بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک