پاکستانی گیندباز نسیم شاہ نے نیا ریکارڈ قائم کیا

دوسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان (NZ vs PAK, 2nd ODI) کو 84 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، لیکن پاکستانی بولر نسیم شاہ (Naseem Shah) نے ایک خاص ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ اس بار نسیم شاہ نے بولنگ سے نہیں بلکہ بیٹنگ کرتے ہوئے ریکارڈ بنایا، جو یقیناً ایک … Read more

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے نام شرمناک ریکارڈ درج

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری تین میچوں کی ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج (29 مارچ 2025) نیپیئر میں کھیلا جا رہا ہے۔ جہاں پاکستانی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرتے ہوئے ایک ناپسندیدہ شرمناک ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ دراصل، بولنگ کے دوران پاکستان ٹیم نے 43 اضافی … Read more

پاک۔ کیوی ٹی ٹونٹی میچ۔نیشم کی پانچ وکٹوں کے بعد سائفرٹ کا لاٹھی چارج: ’ہم اب کرکٹ کھیلتے ہی کیوں ہیں‘

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پانچ ٹی 20 میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں بھی باآسانی آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز چار، ایک سے اپنے نام کر لی ہے۔ویلنگٹن کے میدان میں جمعرات کو کھیلے جانے والے میچ میں جہاں پاکستانی بلے باز شدید مشکلات کا شکار دکھائی دیے اور میزبان ٹیم … Read more

آئی پی ایل 2025: افتتاحی میچ میں بنگلورو نے کولکاتا کو 7 وکٹوں سے دی شکست فاش، کوہلی نے بنائی شاندار نصف سنچری آج ’آئی پی ایل 2025‘ کا شاندار آغاز ہوا اور کولکاتا نائٹ رائیڈرس (کے کے آر) بمقابلہ رائل چیلنجرس بنگلورو (آر سی بی) میچ میں طوفانی بلے بازی دیکھنے کو ملی۔ اپنے … Read more

آئی پی ایل کے بانی للت مودی نے وانوتو کی شہریت حاصل کرلی۔ ہندوستانی پاسپورٹ حوالے

نئی دہلی :انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) کے بانی للت مودی نے لندن میں ہندوستانی ہائی کمیشن کے پاس درخواست داخل کی ہے کہ وہ اپنا ہندوستانی پاسپورٹ حوالے کرنا چاہتے ہیں۔ وزارتِ خارجہ نے آج اس بات کی توثیق کی۔ بتایا جاتا ہے کہ مودی نے ساؤتھ پیسفک کے جزیرہ نما ملک وانوتو … Read more

کرکٹر وریندر سہواگ کے بھائی ونود سہواگ کی گرفتاری ٗوجہہ کیا ہے جانئے

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق عظیم بیٹسمین وریندر سہواگ کے بھائی ونود سہواگ کو منیماجرا تھانہ پولیس نے 7 کروڑ روپے کے چیک باؤنس معاملے میں گرفتار کیا ہے۔ عدالت میں پیشی کے بعد، عدالت نے انہیں عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے۔ یہ معاملہ جالٹا فوڈ اینڈ بیوریجز کمپنی سے جڑا ہوا … Read more

پاکستانی ٹیم سے بابر-رضوان کی ہوئی چھٹی، نیوزی لینڈ دورہ کے لیے سلمان آغا کو بنایا گیا کپتان

پاکستان جلد ہی نیوزی لینڈ کا دورہ کرنے والی ہے، جہاں ٹی-20 اور یک روزہ میچوں کی سیریز ہونی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اس دورہ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ غور کرنے والی بات یہ ہے کہ ٹی-20 ٹیم سے بابر اعظم کے ساتھ ساتھ محمد رضوان … Read more

یہ فیلڈنگ کے اعدادوشمار نیوزی لینڈ کو چیمپیئن بنتا دکھا رہے ہیں، ٹیم انڈیا کے حالات پاکستان جیسے ہیں

نئی دہلی:کرکٹ میں ایک مشہور کہاوت ہے- ‘کیچ پکڑو، میچ جیتو’۔ اور چیمپئنز ٹرافی (Champions Trophy 2025) میں نیوزی لینڈ نے اس بات کو سب سے بہترین طریقے سے ثابت کیا ہے۔ اور اگر اسی کو معیار مان لیا جائے، تو یہ بات مکمل طور پر واضح ہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم چیمپئنز ٹرافی … Read more

پاکستان چیمپیئنز ٹرافی کے چھٹے روز ایونٹ سے باہر: ’اب اگر مگر سے بات بہت آگے بڑھ گئی ہے، بس اب آرام سے گھر بیٹھیں‘

پاکستان میں جاری چیمپیئنز ٹرافی کے ابتدائی چھ دنوں میں ہی میزبان ٹیم ایونٹ سے باہر ہو گئی ہے۔جی بلکُل آپ درست سمجھے ہیں یہاں بات ہو رہی ہے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی جسے ایونٹ میں اپنے دونوں میچز میں بُری کارکردگی کی وجہ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اب آج کا میچ یوں … Read more

رونالڈو نے شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ تصویر اور تبصرہ شیئر کردیا، مداح پُرجوش

پرتگالی فٹ بال سٹار کرسٹیانو رونالڈو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ ایکس‘‘ پر ایک تصویر پوسٹ کرکے اپنے مداحوں خاص طور پر سعودی عرب کے مداحوں کو پرجوش کردیا ہے۔ سپورٹس سٹار، جو سعودی النصر کلب کے لیے کھیلنا جاری رکھے ہوئے ہیں، نے اتوار کی رات دیر گئے اپنی ’’ ایکس‘‘ پوسٹ میں … Read more

انڈیا نے پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی، کوہلی کی سنچری

آئی سی سی چیپمئنز ٹرافی کے اہم میچ میں انڈیا نے وراٹ کوہلی کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان کو با آسانی چھ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں روایتی حریف انڈیا کھیل کے ہر شعبے میں پاکستانی ٹیم پر حاوی رہی جب کہ گرین شرٹس … Read more

روہت شرما کی کٹک میں شاندار سنچری، انگلینڈ کے خلاف چھکوں کی بارش، کئی ریکارڈز ٹوٹے

کٹک میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں ہندوستانی بلے باز روہت شرما نے انگلینڈ کے خلاف شاندار سنچری اسکور کرتے ہوئے کئی ریکارڈ توڑ دیے۔ روہت نے 76 گیندوں میں سنچری مکمل کی اور اس کے بعد 90 گیندوں میں 119 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی، جس میں 12 چوکے اور 7 … Read more

راجستھان ودھان سبھا میں جبری مذہب تبدیل کرنے پر 3 سال کی سزا کا بل پیش

جے پور:راجستھان ودھان سبھا میں "راجستھان غیر قانونی مذہب تبدیلی ممانعت بل، 2025” پیر کو پیش کیا گیا ہے۔ وزیر گجندر سنگھ کھینسر نے اس بل کو پیش کیا ہے۔ اب اس بل پر ودھان سبھا میں بحث ہوگی۔ اگر یہ بل پاس ہو جاتا ہے تو 16 سال بعد نیا مذہب تبدیلی کا قانون … Read more

چوتھے ٹی-20 میچ میں انگلینڈ کو شکست دے کر ہندوستان نے سیریز پر کیا قبضہ، شیوم دوبے پلیئر آف دی میچ قرار

ہندوستان نے آج انگلینڈ کے خلاف پونے میں کھیلے گئے چوتھے ٹی-20 میچ کو 15 رنوں سے جیت کر 5 ٹی-20 میچوں کی سیریز پر قبضہ کر لیا۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے ہندوستانی ٹیم نے 20 اوورس میں 181 رن بنائے تھے اور یہ اسکور انگلینڈ کے لیے ناقابل رسائی ثابت ہوا۔ ہندوستانی ٹیم … Read more

بنگلہ دیش کے معروف آل راؤنڈر شکیب الحسن کے خلاف جاری ہوا گرفتاری وارنٹ

بنگلہ دیش کے مایہ ناز آل راؤنڈر اور سابق کپتان شکیب الحسن کی مشکلات میں روز بہ روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ چیک باؤنس کے ایک معاملہ میں شکیب کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری کای گیا ہے۔ شکیب کے خلاف آئی ایف آئی سی بینک سے منسلک چیک دھوکہ دہی کے معاملہ میں … Read more

انگلینڈ کے تیز گیند باز ثاقب محمود کو ہندوستان کا ویزا مل گیا

نئی دہلی: انگلینڈ کے تیز گیند باز ثاقب محمود کو کولکتہ کے ایڈن گارڈن میں 22 جنوری سے شروع ہونے والے دورے کے لیے ویزا مل گیا ہے۔ اب ثاقب محمود جمعہ کو اپنی ٹیم کے ساتھ کولکتہ جا سکیں گے۔ پہلا ٹی ٹوئنٹی چہارشنبہ کو ایڈن گارڈنز میں کھیلا جائے گا۔ پاکستانی نژاد محمود … Read more

آئی پی ایل 2025 کی تاریخ کا اعلان، 23 مارچ سے ہوگی سیزن کی شروعات

آئی پی ایل 2025 کے 18 ویں سیزن کے حوالے سے ایک بڑی خبر سامنے آ رہی ہے۔ دراصل آئی پی ایل کے اگلے سیزن کا فیصلہ بی سی سی آئی کی خصوصی جنرل میٹنگ (اے جی ایم) میں لیا گیا ہے۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے نائب … Read more

انڈیا کو سڈنی میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست، ڈبلیو ٹی سی کے فائنل میں پہنچنے کا خواب چکنا چور

سڈنی میں کھیلے جانے والی بورڈر گواسکر ٹرافی کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے انڈیا کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر دس سال بعد یہ ٹرافی جیت لی ہے۔ اس فتح کے ساتھ ہی آسٹریلین ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025 کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ فائنل میں آسٹریلیا کی … Read more

ہندوستانی بلے باز شبھمن گل 450 کروڑ روپے کے گھوٹالہ میں پھنسے، سی آئی ڈی نے بھیجا سمن

احمدآباد: گجرات کی سی آئی ڈی برانچ نے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے 4 مشہور کرکٹرز کو سمن بھیجے ہیں۔ ان چار کرکٹرز کے نام شبھمان گل، راہول تیوتیا، موہت شرما اور سائی سدرشن ہیں جنہیں 450 کروڑ روپے کے چٹ فنڈ گھوٹالہ میں گرفتار کیا جاسکتا ہے۔ یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب سرمایہ … Read more

ناندیڑ میں یادِ رفتگاں محمد بدر الدین قریشی سر ریاستی فٹ بال ٹورنامنٹ 2025کاانعقاد

ناندیڑ: مرحوم محمد بدرالدین قریشی سابق پرنسپل اور اسپورٹ :ٹیچر فیض العلوم ہائی اسکول و جونیر کالج  کی یاد میں  ناندیڑ شہر میں بتاریخ  9 سے 12 جنوری 2025 کے درمیان ناندیڑ شہر کے معزیز ہر خاص و عام مقبول و معروف قابل احترام شخصیت  مرحوم *محمد بدر الدین قریشی سر* میموریل ریاستی فٹ بال … Read more

کیا سڈنی ٹیسٹ کے بعد روہت شرما ریٹائرمنٹ کا کریں گے اعلان؟ ایک میڈیا رپورٹ نے بڑھائی ہلچل

ملبورن ٹیسٹ میں شکست کے بعد ہندوستانی ٹیم کے لیے ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ کے فائنل میں پہنچنے کی راہ انتہائی مشکل ہو گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ہندوستانی کپتان روہت شرما کے ریٹائرمنٹ کو لے کر باتوں نے زور پکڑ لیا ہے۔ ملبورن ٹیسٹ میں ٹیم کو ملی شکست کے بعد ایک میڈیا … Read more

گواسکر اور شاستری‘ نتیش ریڈی کے والد سے ملکر جذباتی ہوگئے

ملبورن:عظیم بلے باز سنیل گواسکر نے ہندوستان کے اسٹار آل راؤنڈر نتیش کمار ریڈی کے والد متیالہ ریڈی کو بتایاکہ ان کی قربانی نے ملک کو ’کرکٹ میں ایک جواہر‘ دریافت کرنے میں مدد کی ہے۔ گواسکر نے اتوار کو نتیش کے والدین سے ملاقات کی۔ اس دوران وہ جذباتی بھی ہوگئے اور ان کی … Read more

وراٹ کوہلی کو 19 سالہ کھلاڑی سے ٹکراؤ پر آئی سی سی کی سزا، 20 فیصد میچ فیس کا جرمانہ

میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری چوتھے ٹیسٹ کے پہلے دن وراٹ کوہلی تنازع کا شکار بنے۔ آسٹریلیا کے 19 سالہ ڈیبیو کرنے والے کھلاڑی سیم کونسٹاس اور کوہلی کے درمیان دس اوورز کے بعد ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا۔ کونسٹاس کے پاس سے گزرتے وقت کوہلی نے کندھے سے ٹکر … Read more

’چمپئنز ٹرافی 2025‘ کا مکمل شیڈول آیا سامنے، لیگ راؤنڈ میں ہندوستان کا میچ 20 فروری، 23 فروری اور 2 مارچ کو

نئی دہلی:24/ ڈسمبر ( ایجنسیز)’چمپئنز ٹرافی 2025‘ شروع ہونے میں اب 2 ماہ بھی باقی نہیں رہے، اس لیے سبھی کو ٹورنامنٹ کے مکمل شیڈول کا انتظار تھا۔ اب یہ انتظار ختم ہو گیا ہے، کیونکہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 19 فروری سے 9 مارچ تک کھیلے جانے والے اس ٹورنامنٹ کا … Read more

بابراعظم نے مہیندر سنگھ دھونی کا ریکارڈ توڑ دیا

جوہانسبرگ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار بیٹر بابر اعظم نے سابق ہندوستانی کپتان مہندر سنگھ دھونی کا بڑا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں شامل کئے گئے بابراعظم نے سیریز کے دوران 2 بڑے ریکارڈ اپنے نام کیے ہیں. کیپ ٹاون میچ کے دوران سابق کپتان نے 1 … Read more

سابق کرکٹر رابن اُتھپا کے خلاف اریسٹ وارنٹ، پولیس کو سخت کارروائی کا حکم

سابق ہندوستانی کرکٹر رابن اتھپا کے خلاف پروویڈنٹ فنڈ گھوٹالے کے الزام میں اریسٹ وارنٹ جاری کیا گیا ہے۔ 39 سالہ اتھپا، جو ہندوستان کی جانب سے 59 انٹرنیشنل میچز کھیل چکے ہیں، پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنی کمپنی، ‘سنچریز لائف اسٹائل برانڈ پرائیویٹ لمیٹڈ‘ کے ملازمین کی تنخواہوں سے پی ایف کی … Read more

چیمپیئنز ٹرافی سمیت 2027 تک پاکستان انڈیا میچوں کے لیے ’ہائبرڈ ماڈل‘ کا اعلان

چیمپیئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد پر چھائے شکوک و شبہات کے بادل آئی سی سی کے اس اعلان کے بعد چھٹ گئے ہیں کہ فروری – مارچ 2025 میں کھیلی جانے والی چیمپیئنز ٹرافی پاکستان کے ساتھ ساتھ ایک نیوٹرل مقام پر کھیلی جائے گی۔ 2025 کی چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان کے پاس … Read more

ریٹائرمنٹ میرے لیے سکون کا لمحہ‘، آر. اشون کا چنئی لوٹنے پر ڈھول نگاڑوں کے ساتھ ہوا استقبال

ہندوستان کے مایہ ناز اسپن گیندباز روی چندرن اشون کے ذریعہ بارڈر-گواسکر ٹرافی کے درمیان ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنا، لوگوں کو حیران کر رہا ہے۔ اس درمیان اشون آسٹریلیا سے ہندوستان واپس بھی پہنچ گئے ہیں۔ جمعرات کو وہ چنئی پہنچے جہاں رہائش پر پہنچنے کے بعد ان کا زوردار استقبال کیا گیا۔ جیسے ہی … Read more