پاکستانی بولر شاہین آفریدی نے نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا
پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں شاندار کارکردگی دکھا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔ اس میچ میں شاہین نے چار وکٹیں حاصل کیں اور ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں 65 میچز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے گیند باز بن گئے۔ اس کارکردگی … Read more