دورہ آسٹریلیا کے دوران روہت اور کوہلی شائقین کرکٹ کے نشانے پر کیوں؟

کہتے ہیں کہ کرکٹ سے زیادہ غیر یقینی صورت حال کسی دوسرے کھیل میں نظر نہیں آتی، یہ کرشموں اور معجزوں سے پُر کھیل ہے۔ اس کے مداح بھی اسی خمیر سے اٹھتے ہیں اور وہ ہر وقت کرشموں اور معجزوں کی امید کرتے رہتے ہیں۔ اگر ایک وقت میں وہ کسی کرکٹر کو پل … Read more

ٹی 20 میں بابر اعظم نے گریس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا

Babar Azam vs Chris Gayle in T20: دوسرے T20 میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ میچ میں ریزا ہینڈرکس نے طوفانی اننگز کھیلی اور 117 رنز بنانے میں کامیاب رہے۔ ریزا ہینڈرکس کی شاندار بلے بازی کے بل بوتے پر جنوبی افریقہ میچ 7 وکٹوں سے جیتنے میں … Read more

انڈر-19 ایشیا کپ: ہندوستان نے جاپان کو 211 رنوں سے روند ڈالا، کپتان محمد امان کی شاندار سنچری

ہندوستان کی انڈر-19 کرکٹ ٹیم گزشتہ دنوں پاکستان انڈر-19 ٹیم سے ہار گئی تھی، لیکن آج اس نے جاپان انڈر-19 ٹیم کے خلاف زبردست واپسی کی۔ گروپ اسٹیج کا پہلا مقابلہ پاکستان سے ہارنے کے بعد آج دوسرے مقابلے میں جاپان کو 211 رنوں کے بڑے فرق سے ہرا کر ہندوستانی ٹیم نے ظاہر کر … Read more

ویڈیو وائرل: کرکٹ میدان میں دل کا دورہ پڑنے سے عمران پٹیل انتقال کرگئے

پونے: کرکٹ کے میدان میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک کرکٹر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔ یہ واقعہ پونے کے گراواری اسٹیڈیم میں جمعرات کو ہونے والے میچ کے دوران پیش آیا۔ 35 سالہ بلے باز عمران پٹیل، جو اوپنر کے طور پر بیٹنگ کر رہے تھے، اچانک سینے میں … Read more

پاکستان کو زمبابوے سے شکست: ’جب آسٹریلیا میں اٹکی پاکستانی حکمتِ عملی رسوا ہوئی‘

ہوبارٹ سے بلاوائیو کے بیچ دوری دس ہزار کلومیٹر سے زیادہ ہے مگر یہ دس ہزار کلومیٹر طے کر لینے کے بعد بھی پاکستانی بولنگ کا مائنڈ سیٹ کہیں پیچھے ہوبارٹ ہی میں اٹکا رہ گیا۔ جو عزائم پرتھ یا میلبرن میں فتح کی کنجی ہو سکتے تھے،بلاوائیو کی سست رو خشک پچ پہ کارگر … Read more

انڈیا کا چیمپیئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آنے سے انکار، شیڈول کا اعلان موخر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کو تحریری طور پر آگاہ کیا ہے کہ انڈیا نے پاکستان آ کر چیمیئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار کر دیا ہے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ترجمان نے بی بی سی کو بتایا کہ آئی سی سی نے اتوار کو بذریعہ ای میل پی سی … Read more

آئی پی ایل 2025: کون کھلاڑی کتنے کروڑ روپے میں ہوا ریٹین کون کون ہوا ریلیز؟ آئیے سبھی 10 ٹیموں پر ڈالیں نظر

ممبئی:آئی پی ایل کی سبھی 10 ٹیموں نے گزشتہ روز یعنی 31 اکتوبر کو اپنے اپنے ریٹین کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی۔ سبھی فرنچائزی کو زیادہ سے زیادہ 6 کھلاڑیوں کو ریٹین کرنے کی سہولت دی گئی تھی۔ حالانکہ صرف کولکاتا نائٹ رائیڈرس اور راجستھان رائلز ہی ایسی ٹیمیں ہیں جنھوں نے زیادہ سے … Read more

آئی پی ایل 2025: نیلامی میں نظر آئیں گے محمد سمیع، رشبھ پنت، محمد سراج سمیت 25 میگا اسٹار کھلاڑی

آئی پی ایل 2025 سے قبل سبھی 10 ٹیموں نے 31 اکتوبر کو اپنے ریٹین کیے گئے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی۔ ان ٹیموں نے جن کھلاڑیوں کو ریلیز کیا ہے، ان میں کچھ حیران کرنے والے نام شامل ہیں۔ مثلاً آئی پی ایل 2024 کی چمپئن ٹیم کولکاتا نائٹ رائیڈرس (کے کے آر) … Read more

Wasim Akram: اب یہ ٹیم دنیا کے…” انگلینڈ کے خلاف تاریخی فتح کے بعد وسیم اکرم نے پاکستانی ٹیم کے بارے میں بڑا اعلان کر دیا

Wasim Akram on Pakistan Cricket Wasim Akram Prediction on Pakistan Cricket : راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 2-1 سے جیت لی۔ پاکستان کی جیت کے بعد سابق لیجنڈ وسیم اکرم نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ وسیم اکرم نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کرکے … Read more

کرکٹ میں دھوم مچانے والے سرفراز خان والد بن گئے

ممبئی: ڈومیسٹک کرکٹ میں دھوم مچانے کے بعد ہندوستانی ٹیم میں اپنی شاندار کارکردگی سے سب کے دل جیتنے والے سرفراز خان کے گھر میں خوشی کی لہر دوڑگئی۔ 21 اکتوبر 2024 کی رات سرفراز خان کی اہلیہ رومانہ ظہور نے بیٹے کو جنم دیا۔ سرفراز خان نے والد بننے کی خوشی انسٹاگرام اسٹوری کے … Read more

ملتان ٹیسٹ: ہوم گراؤنڈ پر فتح کے لیے پاکستان کا ساڑھے تین برس کا انتظار بالاخر ختم ہو گیا

ملتان میں انگلینڈ کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں سپنرز کی شاندار کارکردگی کی بدولت پاکستان نے ہوم گراؤنڈ پر 12 ٹیسٹ میچوں میں پہلی فتح حاصل کر لی ہے۔297 رنز کے ہدف کے تعاقب میں تیسرے دن کے آخری سیشن میں دو وکٹوں کا نقصان اٹھانے والی انگلش ٹیم جمعے کو کھیل کے پہلے … Read more

محمد سمیع کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی میں مزید تاخیر ہوسکتی ہے: روہت شرما

نئی دہلی: ہندوستانی تیز گیند باز محمد سمیع کی حالیہ چوٹ کی وجہ سے ان کی بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی میں مزید تاخیر ہو سکتی ہے۔ٹیم انڈیا کے کپتان روہت شرما نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ شامی کی اس سال فروری میں دائیں ٹانگ کی سرجری ہوئی تھی اور اب ان … Read more

بابر اعظم، شاہین آفریدی اور نسیم شاہ پاکستانی ٹیسٹ ٹیم سے باہر

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ میچز کے لیے بڑے فیصلے کرتے ہوئے بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کو ٹیم سے ڈراپ کر دیا ہے۔ یہ اقدام ملتان میں انگلینڈ کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کی کراری شکست کے بعد کیا … Read more

محمد شامی برسوں بعد بیٹی سے مل کر جذباتی ہو گئے، ویڈیو شیئر کر کے دل کا حال بتا دیا

بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کچھ عرصے سے کرکٹ سے دور ہیں۔ تاہم وہ اب بھی ٹیم انڈیا کے اہم گیند بازوں میں شامل ہیں۔ شامی نے اپنی کارکردگی سے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں جو ان کی واپسی کے لیے بے چین ہیں۔ مداحوں کی محبت: بے پناہ کامیابی کے باوجود بھی ایک … Read more

بابراعظم کی کپتانی چھوڑنے کی وجہ کوہلی ہیں!

لاہور: آخر وہ ہوا جس کا پاکستان کے بہت سے شائقین کرکٹ کو انتظار تھا۔ بابراعظم ونڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی چھوڑ چکے ہیں۔ بابراعظم پاکستان کی ونڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان تھے لیکن اب انہوں نے اس عہدہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ بابراعظم نے سوشل میڈیا پر کپتانی سے مستعفی … Read more

شعیب ملک اور حسن علی کے بعد ایک اور پاکستانی کرکٹر انڈین دلہن بیاہنے کو تیار

پاکستانی کرکٹر رضا حسن نے نیویارک میں انڈیا سے تعلق رکھنے والی پوجا نامی خاتون سے منگنی کر لی ہے۔ رضا حسن کچھ عرصے سے نیویارک میں مقیم تھے اور وہیں پر ان کی پوجا کے ساتھ منگنی کی تقریب منعقد ہوئی۔ رضا حسن نے منگل کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوجا کے ساتھ فوٹو … Read more

Musheer Khan Accident: سرفراز خان کے بھائی مشیر خان حادثہ میں زخمی، 3 ماہ تک کرکٹ سے دور رہنے کا خدشہ

نئی دہلی: ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے ابھرتے ہوئے اسٹار سرفراز خان کے بھائی مشیر خان ایک بھیانک سڑک حادثے میں زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب مشیر اپنے والد نوشاد خان کے ساتھ اعظم گڑھ سے لکھنؤ جا رہے تھے۔ حادثے میں مشیر کی کار 4 سے 5 بار سڑک … Read more

افغانستان کرکٹ ٹیم نے نئی تاریخ رقم کی

افغانستان بمقابلہ جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ون ڈے صرف 59 اوورز میں ختم ہوگیا۔ افغانستان نے بین الاقوامی کرکٹ میں جنوبی افریقہ کے خلاف پہلی جیت کے ساتھ تاریخ رقم کی۔ افغانستان نے جنوبی افریقہ کی جانب سے فتح کے لیے دیا گیا 107 رنز کا چیلنج 24 اوورز سے قبل پورا کر لیا۔ … Read more

ویراٹ کوہلی اور بابر اعظم ایک ہی ٹیم میں کرکٹ میچ کھیلیں گے؟

حیدرآباد: شائقین کرکٹ کیلئے یہ ایک اچھی خبر ہو سکتی ہے۔ ویراٹ کوہلی اور بابر اعظم ایک ہی ٹیم سے ایک ہی پلیئنگ الیون میں شامل ہو سکتے ہیں۔ دراصل، کرک بز کی رپورٹ کے مطابق، افرو ایشیا کپ کا دوبارہ انعقاد قابل غور ہے۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو کوہلی، بابر اور روہت شرما … Read more

Mohammad Amir : محمد عامر ،بھونیشور کمار کا تاریخی ریکارڈ توڑ کر تاریخ کے اوراق میں امر ہو گئے۔

Mohammad Amir Created History: محمد عامر نے تاریخ رقم کی۔ وہ T20 فارمیٹ میں سب سے زیادہ ‘میڈنز’ گیند کرنے والے دنیا کے تیسرے باؤلر بن گئے ہیں۔ ان سے پہلے ٹیم انڈیا سے باہر ہونے والے تجربہ کار تیز گیند باز بھونیشور کمار تیسرے نمبر پر تھے۔ لیکن محمد عامر نے اب انہیں شکست … Read more

کرکٹ کی تاریخ میں ایک اور نیا ریکارڈ قائم

ہانگ کانگ نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا اور منگولیا کی ٹیم 14.2 اوورز میں 17 رنز بنا سکی اسلئے جیت کے لیے 18 رنز کا ہدف ہانگ کانگ کو دیا۔ منگولیا کی جانب سے چار بلے بازوں نے صفر، تین بلے بازوں نے ایک رن، تین بلے بازوں نے دو … Read more

6,6,6,6,6,6…! بھارت کا ایک اور یوراج، ایک اوور میں 36 رنز، ویڈیو دیکھیںDelhi Premier League T20

Delhi Premier League T20: جب آپ چھ چھکے کہتے ہیں تو سب سے پہلے جو کھلاڑی آپ کے ذہن میں آتا ہے وہ ہے یوراج سنگھ… یووراج سنگھ نے انٹرنیشنل کرکٹ میں چھ چھکے لگانے کا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ اب اس ریکارڈ کو حاصل کرنے کی دوڑ جاری ہے۔ اسی طرح کا کارنامہ … Read more

جنسی استحصال معاملے میں بی جے پی رہنما برج بھوشن کو دہلی ہائی کورٹ سے جھٹکا، عدالت نے عرضی پر اٹھائے سوال

نئی دہلی: کشتی فیڈریشن کے سابق صدر اور بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ رہ چکے برج بھوشن شرن سنگھ کو دہلی ہائی کورٹ نے ایک بڑا جھٹکا دیا ہے۔ ہائی کورٹ نے جمعرات کو ان کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے ان سے پوچھا کہ الزام طے کرنے کے حکم کے ساتھ کارروائی کو … Read more

ویراٹ کوہلی نے بابر اعظم کوپیچھے چھوڑ دیا اور نمبرون بنے

لندن: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے چہارشنبہ کو جاری کی گئی ٹیسٹ بلے بازوں کی درجہ بندی میں ہندوستان کے بلے باز وراٹ کوہلی 737 پوائنٹس کے ساتھ دو درجے چڑھ کر آٹھویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں جبکہ پاکستان کے بابر اعظم چھ پوائنٹس کے ساتھ نویں نمبر پر پہنچ … Read more

ویسٹ انڈیز نے افریقہ کو دوسرا ٹی ٹوئنٹی بھی ہرا دیا

ٹرینڈاڈ: شمر جوزف اور روماریو شیفرڈ کی شاندار بولنگ کی بنیاد پر ویسٹ انڈیز نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ کو 30 رنز سے شکست دے دی۔ اس کے ساتھ ہی میزبان ٹیم نے تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی ناقابل تسخیر برتری حاصل کرلی ہے۔ ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے … Read more

دنیائے کرکٹ کے سب سے نوجوان نانا جان

لاہور: پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ان دنوں بنگلہ دیش کے خلاف ٹسٹ سیریز کھیلنے میں مصروف ہیں۔ سیریز کا پہلا ٹسٹ میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ادھر شاہین شاہ آفریدی کیلئے خوشخبری آگئی ہے۔ ان کی بیوی انشا نے ایک بیٹے کو جنم دیا۔ شاہین اور انشا نے اپنے … Read more

بنگلہ دیش کے مشہور و معروف کرکٹر شکیب الحسن کے خلاف قتل کا کیس درج

ڈھاکہ:اس وقت بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم پاکستان دورے پر ہے پاکستان کے ساتھ پہلا ٹیسٹ کھیلا جا رہا ہے۔ بنگلہ دیشی ٹیم میں مشہور و معروف کھلاڑی شکیب الحسن بھی کھیل رہے ہیں، لیکن انھیں کھیل کے دوران ایک بری خبر ملی ہے۔ بنگلہ دیش کے سابق کپتان رہ چکے شکیب الحسن پر قتل … Read more

کرکٹر سراج کو حیدرآباد کےجوبلی ہلز میں 600 مربع گز امکنہ اراضی مختص

حیدرآباد: حکومت تلنگانہ نے ہندوستانی کرکٹر محمد سراج کو شہر میں 600مربع گز قطعہ امکنہ اراضی مختص کی ہے۔ ریاستی حکومت نے جمعہ کے روز شہر کے پاش علاقہ جوبلی ہلز میں ہندوستانی تیز گیند باز سراج کو مکان کی تعمیر کے لئے 600 مربع گز اراضی بلا معاوضہ مختص کرنے کے احکام جاری کئے۔ … Read more