پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بائولر عمر گل کا کرکٹ کو خیر باد کہنے کا فیصلہ

لاہور:پاکستانی کرکٹر عمر گل نے انٹرنیشنل کرکٹ کے بعد ڈومیسٹک کرکٹ کو بھی خیر باد کہنے کا فیصلہ کر لیا ۔عمر گل کا کہنا ہے کہ ڈومیسٹک کرکٹ چھوڑنے کا فیصلہ بہت سوچ سمجھ کر اور اپنے خاندان سے مشورے کے بعد کیا۔اپنے فیصلے سے آگاہ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کرکٹ سے … Read more

IPL:کے کے آر کا ممبئی کے خلاف شکست سے آغاز

دبئی، 23 ستمبر (یو این آئی) کپتان اور سلامی بلے باز روہت شرما کی 80 رن کی شاندار پاری اور یارکرمین جسپریت بمراہ کے ایک اوور میں دو وکٹ جھٹکنے سے گذشتہ چیمپیئن ممبئی انڈینس نے کولکاتا نائٹ رائیڈرس (کے کے آر) کو آئی پی ایل-13 کے مقابلے میں بدھ کے روز یکطرفہ طور پر … Read more

پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں ریکارڈ

لندن، 21 ستمبر (یواین آئی)پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں 4 گیندوں پر 4 شکار کرکے ہیٹ ٹرک مکمل کرلی، وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے پاکستانی بولر بن گئے۔ شاہین آفریدی نے یہ کارنامہ انگلینڈ میں جاری ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں انجام دیا۔ شاہین شاہ آفریدی نے ٹی … Read more

جیو JIO نے گھر بیٹھے آئی پی ایل دیکھنے کے لئے لانچ کئے نئے کرکٹ پلان

نئی دہلی، 15 ستمبر (یو این آئی) آئی پی ایل شروع ہونے والا ہے اور اس کے ساتھ ہی کرکٹ کا بخار ملک کے سر چڑھنے لگا ہے۔ کورونا کے بحران کے دوران میں کرکٹ شائقین گھر بیٹھے آئی پی ایل کا مزہ لے سکتے ہیں۔ اس کے لئے جیو نے آنے والے کرکٹ سیزن … Read more

علی خان آئی پی ایل میں کے کے آر سے کھیلنے والے پہلے امریکی کھلاڑی بن سکتے ہیں

نئی دہلی،12ستمبر (یواین آئی) امریکہ کے تیزگیندباز علی خان آئی پی ایل میں کھیلنے والے پہلے امریکی کھلاڑی بن سکتے ہیں۔ آئی پی ایل کا انعقاد اس مرتبہ متحدہ عرب امارات میں 19ستمبر سے ہورہا ہے۔ یہ سمجھاجارہا ہے کہ کلکتہ نائیٹ رائڈرس ( کے کے آر) نے انگلینڈ کے تیزگیندباز ہینی گرنی کے بدلے … Read more

کے کے آر کیلئے شاہ رخ کا نیا نعرہ "تو فین نہیں طوفان ہے”

ابو ظبی،11 ستمبر ( یو این آئی )کولکاتہ نائیٹ رائیڈر کے مشترکہ مالک شاہ رخ خان نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کے حق میں حمایت کی لئے اپنی مہم کا آغاز کرتے ہوئے اپنے شائقین سے ٹیم کے کھلاڑیوں کی حمایت کا مطالبہ کیا ہے ۔انہوں نے ایک نعرہ "تو فین نہیں طوفان … Read more

ڈائمنڈ لیگ:محمد فرح اورسیفان حسن کے عالمی ریکارڈز

لندن ، 06 ستمبر (یو این آئی ) چار مرتبہ کے اولمپک چمپیئن برطانیہ کے محمد فرح اور خواتین کے مقابلوں میں ہالینڈ کی سیفان حسن نے ایک گھنٹہ کی دوڑ میں سب سے زیادہ فاصلہ طے کرنے کا عالمی ریکارڈز اپنے نام کرلئے۔ فرح نے یہ کارنامہ ڈائمنڈ لیگ میں انجام دیا۔ 2007 میں … Read more

انڈین پریمیر لیگ IPL کے 13ویں ایڈیشن کا پروگرام

نئی دہلی،06 ستمبر (یو این آئی )انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل )کی گورننگ کونسل نے اتوار کو ٹورنامنٹ شروع ہونے سے 13 دن قبل پروگرام کا اعلان کیا۔ پہلا میچ پچھلے ایڈیشن کی دو فائنلسٹ ٹیموں ممبئی اور چنئی کے مابین کھیلا جائے گا۔ٹورنامنٹ کے میچ متحدہ عرب امارات کے تین شہروں دبئی ، … Read more

چنئی سپر کنگز کا ایک اور کھلاڑی کورونا سے متاثر

دبئی ، 29 اگست (یو این آئی) چنئی سپر کنگز (سی ایس کے) کے کم سے کم دس ممبران کے بعد ایک اور کھلاڑی کو کورونا سے متاثر پایا گیا ہے۔ اس کی وجہ سے چنئی کی آئی پی ایل کے لئے مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ چنئی ٹیم کے اسٹار بلے باز سریش رینا ذاتی … Read more

ریڈ کارڈ دکھانے پر فٹبالر نے ریفری کی شدید پٹائی کر دی، ہسپتال منتقل

ماسکو : روسی دارالحکومت میں ہونے والے فٹبال میچ کے دوران ریڈ کارڈ دکھائے جانے پر فٹبالر نے ریفری کی شدید پٹائی کر دی۔ کھلاڑی روس کی قومی فٹ بال ٹیم کے سابق کپتان شیروکوف تھے۔ ریفری کو کئی گھنٹے ہسپتال میں رہنا پڑا۔ یہ میچ ایک دوستانہ فٹبال میچ تھا جو ماسکو میں اسی … Read more

یوپی کے وزیر اور سابق کرکٹر چیتن چوہان کی COVID-19 علاج کے دوران موت

چیتن چوہان نے آج شام پانچ بجے کے قریب آخری سانس لی، چوہان اترپردیش کے دوسرے وزیر ہیں جن کا کورونا کے سبب انتقال ہوا، تاہم ان کی موت کی وجہ گردے کی ناکامی بتائی جاتی ہے۔ چیتن چوہان کے بھائی نے بتایا کہ اتر پردیش کابینہ کے وزیر اور سابق کرکٹر چیتن چوہان تقریبا … Read more

مہندرا سنگھ دھونی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

رانچی۔15اگست .بھارتی وکٹ کیپر بیٹسمین مہندرا سنگھ دھونی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے ۔ انہوں نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو میں لکھا کہ ’’آج شام 7 بج کر 29 منٹ سے مجھے ریٹائر تصور کیا جائے۔ ایم ایس دھونی ٹیسٹ کرکٹ سے پہلے ہی ریٹائر ہوچکے ہیں۔ 39 سالہ ایم ایس … Read more

ہندوستانی ہاکی ٹیم کے کپتان من پریت سمیت پانچ ہاکی کھلاڑی کورونا سے متاثر

نئی دہلی ، 08 اگست (یواین آئی ) ہندوستانی ہاکی ٹیم کے کپتان منپریت سنگھ سمیت ٹیم کے پانچ کھلاڑی بنگلورو میں واقع ایک تربیتی کیمپ میں کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا (سائی) نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ متاثرہ کھلاڑیوں کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ منپریت ، … Read more

پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کی پوزیشن مستحکم۔انگلینڈ کو مشکلات

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان مانچسٹر کے اولڈ ٹریفرڈ سٹیڈیم میں پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستان کی پوری ٹیم 326 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ 362 رنز کے جواب میں انگلینڈ نے دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر چار وکٹوں پر 92 رنز بنائے۔ اولی پوپ 46 اور جوس … Read more

فاسٹ بولر محمد عامر اور رؤف کورونا نگیٹئو

لندن ، 30 جولائی (یو این آئی) پاکستان کرکٹر حارث رؤف اور فاسٹ بولر محمد عامر مسلسل دو کورونا وائرس ٹیسٹ جانچوں میں منفی پائے گئے ہیں۔رؤف نے 20 جولائی تک چھ بار کورونا وائرس کی جانچ کرائی تھی جس میں سے وہ پانچ میں کورونا مثبت پائے گئے تھے۔ ان کا ایک ٹیسٹ منفی … Read more

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کتنی ٹیمیں کھیلیں گی؟

سنہ 2023 میں 50 اوور کے ورلڈ کپ کی ٹیموں کے انتخاب کے لیے ایک روزہ سپر لیگ کا آغاز جمعرات سے ہو رہا ہے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق 2023 کے ورلڈ کپ کی میزبانی انڈیا کرے گا جس میں کھیلنے والی ٹیموں کے انتخاب کا پہلا مرحلہ جمعرات سے شروع … Read more

ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو چار وکٹ سے ہرایا

ساوتھمپٹن ​​، 12 جولائی (یو این آئی)جرمین بلیک ووڈ (95) کی ذمہ دارانہ بلے بازی اور روسٹن چیس (37) کے ساتھ چوتھی وکٹ کی رفاقت میں 73رنز اور شین ڈاؤرچ (20) کے ساتھ پانچویں وکٹ کیلئے 68 رنز کی بدولت مہمان ٹیم ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو پہلے ٹیسٹ کے آخری دن چار وکٹ سے … Read more

شعیب ملک ہند پاک کرکٹ سریز کے خواہاں

نئی دہلی،23جون (یو این آئی )پاکستان کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے ہند پاک سریز کو جلد سے جلد منعقد کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندستان اور پاکستان کے مابین جلد از جلد کرکٹ کو بحال کرنا چاہئے کیونکہ ہر کوئی اس سیریز کو دیکھنا چاہتا ہے۔ شعیب ملک کو لگتا ہے … Read more

بریکینگ نیوز:پاکستان کرکٹ ٹیم کے مزید سات کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ اور بیٹسمین فخر زمان سمیت سات مزید کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ منگل کو جاری کیے گئے ایک بیان میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ سات کھلاڑیوں اور ٹیم منیجمنٹ میں شامل ایک رکن کے کووڈ 19 کے ٹیسٹ کے نتائج … Read more

ہربھجن سنگھ نے دلچسپ فوٹو شیئر کی، کیا آپ پہچان سکتے ہیں؟

ممبئی۔23۔جون۔(ورق تازہ نیوز) انڈین کرکٹ ٹیم کے کے سابقہ کا اسپین باغ گ ہربجن سنگھ میں آج ایک دلچسپ تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے نے ان کے دور کے کے کرکٹ کھلاڑیوں کیوں کی چند تصاویر کو کو لڑکیوں کی شکل میں تبدیل کرتے ہوئے وائرل کیا ہے اور ساتھ میں یہ بھی … Read more

بریکینگ نیوز:پاکستان کے تین کرکٹرز کورونا پازیٹیو

اسلام آباد :پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں حیدر علی، شاداب خان اور حارث رؤف میں کورونا وائرس کی تصدیق کی ہے۔ تینوں کھلاڑیوں کا ٹیسٹ اتوار کو ہوا تھا جس کی رپورٹ اب سامنے آئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پیر کو جاری کی گئی پریس ریلیز میں بتایا ہے کہ … Read more

بریکینگ نیوز:پاکستان کے تین کرکٹرز کورونا پازیٹیو

اسلام آباد :پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں حیدر علی، شاداب خان اور حارث رؤف میں کورونا وائرس کی تصدیق کی ہے۔ تینوں کھلاڑیوں کا ٹیسٹ اتوار کو ہوا تھا جس کی رپورٹ اب سامنے آئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پیر کو جاری کی گئی پریس ریلیز میں بتایا ہے کہ … Read more

تھوک پر پابندی عائد کرنا پاگل پن : وارنر

میلبورن ، 22 جون (یو این آئی) آسٹریلیا کے دھماکہ خیز اوپنر ڈیوڈ وارنر نے کورونا وائرس کے انفیکشن کے تناظر میں آئی سی سی کے احتیاط کا جائزہ لیتے ہوئے گیند پر تھوک کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے کو حماقت قرار دیا ہے۔ وارنر نے اس متعلق ضابطوں میں مزید تبدیلیوں … Read more

بنگلہ دیشی گیند باز مشرفی مرتضی کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو

ڈھاکہ :بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مشرفی مرتضی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ بنگلہ دیش میڈیا کے مطابق 36 سالہ مشرفی مرتضی نے خود کو گھر پر آئسولیٹ کر لیا ہے۔ یاد رہے کہ بنگلہ دیش میں نئے کورونا وائرس کے پہلے تین کیسز کی تصدیق مارچ میں ہوئی تھی۔ اس کے … Read more

ٹیسٹ کرکٹ کی شرٹ میں بڑی تبدیلی

لاہور : کورونا وائرس کے باعث معیشت کو لگنے والے شدید دھچکے نے کرکٹ کھیلنے والے ممالک کو بھی متاثر کردیا، ان ممالک کی آمدنی کو سہارا دینے کے لیے آئی سی سی نے حل کے طور پر کھلاڑیوں کی ٹیسٹ شرٹس پر کمرشل لوگو کی اجازت دے دی . کورونا کے باعث کرکٹ کھیلنے … Read more

محمد سمیع نے مہاجر مزدوروں میں تقسیم کیا کھانا و ماسک

نئی دہلی ، 2 جون (یو این آئی) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے تیز گیند باز محمد سمیع نے منگل کے روز بسوں کے ذریعے اتر پردیش میں واقع اپنے گھروں کے لئے روانہ ہونے والے تارکین وطن کو کھانے کے پیکٹ اور ماسک تقسیم کئے۔ہندستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ ( بی سی سی آئی) نے سمیع … Read more

دلت سماج کے خلاف تبصرہ کے تعلق سے یوراج سنگھ کے خلاف شکایت

حصار 2جون(یو این آئی)دلت سماج کے خلاف مبینہ تبصرہ کے تعلق سے کرکیٹر یوراج سنگھ کے خلاف معاملہ درج کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے شکایت ہانسی کے پولیس سپرنٹنڈنٹ کو دی گئی ہے۔ دلت حقوق کارکن اور وکیل رجت کلسن نے بتایا کہ انہوں نے یہ تحریری شکایت دی ہے۔انہوں نے بتایا کہ سوشل میڈیا … Read more

کوہلی کی عزت کرتا ہوں لیکن ان سے خوفزدہ نہیں:نسیم شاہ

نئی دہلی، یکم جون (یو این آئی )پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کا کہنا ہے کہ وہ ٹیم انڈیا کے کپتان وراٹ کوہلی کو بولنگ کرنے کے لئے بے تاب ہیں ۔ شاہ نے کہا کہ وہ کوہلی کی عزت کرتے ہیں لیکن ان سے خوفزدہ نہیں ہیں۔ وراٹ کوہلی اس وقت دنیا … Read more