علی خان آئی پی ایل میں کے کے آر سے کھیلنے والے پہلے امریکی کھلاڑی بن سکتے ہیں

نئی دہلی،12ستمبر (یواین آئی) امریکہ کے تیزگیندباز علی خان آئی پی ایل میں کھیلنے والے پہلے امریکی کھلاڑی بن سکتے ہیں۔ آئی پی ایل کا انعقاد اس مرتبہ متحدہ عرب امارات میں 19ستمبر سے ہورہا ہے۔ یہ سمجھاجارہا ہے کہ کلکتہ نائیٹ رائڈرس ( کے کے آر) نے انگلینڈ کے تیزگیندباز ہینی گرنی کے بدلے … Read more