آفریدی کی بیٹی کے تعلق سے جھوٹی باتیں پھیلائی جانے پر اسٹار کھلاڑی ۤآگ بگولہ

ااسلام آباد :پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی ان دنوں کافی غصے میں ہیں ۔ آفریدی کی شکایت ہے کہ ان کی بیٹی کو لے کر سوشل میڈیا پر مسلسل جھوٹی خبریں پھیلائی جارہی ہیں ۔ آفریدی کے مطابق لوگ افواہ اڑا رہے ہیں کہ ان کی بیٹی بیمار ہے اور ہسپتال میں … Read more

اماراتی شیخ نے اسرائیل کے ’انتہائی نسل پرستانہ‘ فٹبال کلب میں سرمایہ کاری کیوں کی؟

چار دسمبر کو جب 100 کے قریب مداحوں نے جب ’بیتار یروشلم‘ نامی فٹبال کلب کے پریکٹس سیشن کے دوران گراؤنڈ پر دھاوا بولا تو اس بات پر احتجاج نہیں کر رہے تھے کہ یہ کلب اسرائیلی لیگ کی ریلیگیشن زون کے انتہائی قریب بنایا گیا ہے۔ وہ اس بات پر احتجاج کر رہے تھے … Read more

شاہد آفریدی کی اپنی بیٹی کے ساتھ خوبصورت تصویر وائرل ، احترام اور محبت سے بھرے جذباتی الفاظ بھی درج

کراچی (این این آئی) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل رائونڈر شاہد خان آفریدی کی اپنی بیٹی کے ساتھ خوبصورت تصویر وائرل ہوگئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شاہد آفریدی نے اپنی بیٹی کی تصویر احترام اور محبت سے بھرے جذباتی الفاظ کے ساتھ تصویر شیئر کی۔ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ … Read more

10گھنٹے کی بیٹنگ اور 251 رنز، ولیمسن نے کئی ریکارڈ توڑڈالے

ہیملٹن (این این آئی)ویسٹ انڈیز کے خلاف نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے 251 رنز کی اننگز کھیل کر کئی ریکارڈ توڑ ڈالے۔ہیملٹن ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے اپنی پہلی اننگ 519 رنز پر ڈکلیئر کی، جواب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 138 رنز آؤٹ ہو کر فالو آن کا شکار ہوگئی تاہم دوسری … Read more

شاہد آفریدی کی بیٹی اسپتال میں داخل ، حالت نازک، لیگ میچ چھوڑ کر اسٹار کھلاڑی کی وطن واپسی

بوم بوم آفریدی گذشتہ رات لنکن پریمیئر لیگ کو اچانک چھوڑ کر آگئے تھے اور یہ ٹوئیٹ کیا تھا کہ گھر میں ایمرجنسی ہوگئی ہے . مگر اب سری لنکن پریمئر لیگ کے حکام کی جانب سے بتایا جا رہا ہے کہ شاہد آفریدی کی چھوٹی بیٹی ہسپتال میں داخل ہے اور اس کی حالت … Read more

نیوزی لینڈ: پاکستانی ٹیم کے آٹھویں ممبر کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت

نیوزی لینڈ کے دورے پر کرائسٹ چرچ میں موجود پاکستانی سکواڈ کے آٹھویں رکن کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے۔خبررساں ادارے اے ایف پی نے نیوزی لینڈ کے محکمہ صحت کے حوالے سے دی گئی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستانی سکواڈ میں ایک نیا کورونا وائرس کا کیس سامنے آیا ہے، جب کہ … Read more

نیوزی لینڈ کے گلین فلپس کی چھکوں اور چوکوں کی بارش، 46 گیندوں پر سنچری

نیوزی لینڈ کے کھلاڑی گلین فلپس نے ویسٹ انڈیز کے ساتھ ہونے والے ٹی 20 میچوں کی سیریز کے دوسرے کھیل میں 46 گیندوں پر دنیا کی دسویں تیز ترین سنچری بنائی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اتوار کو ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا … Read more

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتویں کھلاڑی میں کورونا وائرس کی تصدیق

کرائسٹ چرچ میں موجود پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے ساتویں کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے جس کے بعد ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ پر سوال کھڑا ہو گیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق کھلاڑیوں کی جانب سے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر پاکستان کرکٹ … Read more

اگروہ چندگول مزیدکرتے توہم بھی مسلمان ہوجائیں گے ،یہ کون سامسلمان کھلاڑی ہے جس کے پیچھے یورپ کے لوگ دیوانےہوگئے؟

قاہرہ:یوئیفا چیمپیئنز لیگ میں مصری بادشاہ کے نام سے پہچانے جانے والے فٹبالر محمد صلاح اپنی بہترین کارکردگی دکھاتے ہوئے لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو کی راہ پر گامزن ہوگئے . چیمپیئنز لیگ میں بہترین ٹرکس اور کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے لیورپول کے فارورڈ کھلاڑی محمد صلاح کو رواں سال کے سب سے بہترین … Read more

لیجنڈری فٹبالر میراڈونا کا انتقال

بیونس آئرس 25 نومبر [یو این آئی] ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے فٹ بال کے لیجنڈ کھلاڑی ڈیاگو میراڈونا 60 برس کی عمر میں ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کر گئے۔ ڈیاگو ایمانڈو میراڈونا کے انتقال پر ارجنٹائن میں تین روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ سن 1986 میں انہوں نے ارجنٹائن کی … Read more

نیدر لینڈ کی خاتون باکسنگ چیمپئن جیسیا میسیو نے اسلام قبول کرلیا

’دی لیڈی ٹائیسن‘ اور کک باکسر کے نام سے جانی جانے والی نیدر لینڈ کی باکسنگ چیمپئن روبی جیسیا میسیو نے اسلام قبول کرلیا۔ کک باکسر نے دائرہ اسلام میں داخل ہونے کا اعلان اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے کیا۔ نیدرلینڈ سے تعلق رکھنے والی روبی جیسیا اسلام قبول کرنے سے قبل عیسائی مذہب سے … Read more

بنگلہ دیش کے سابق انڈر۔19کرکٹر محمد سوزیب نے خودکشی کی

ڈھاکہ، 16نومبر(یو این آئی) بنگلہ دیش کے سابق انڈر۔19کرکٹر محمد سوزیب نے درگاپور میں خودکشی کرلی ہے۔ مقامی پولیس نے ان کے خودکشی کرنے کی تصدیق کی ہے۔21سالہ سوزیب ایک دائیں ہاتھ کے بلے باز تھے جنہوں نے آخری بار 2017-18میں ڈھاکہ پریمئر لیگ میں شائن پکر کرکٹ کلب کے لئے کھیلا تھا ۔ انہوں … Read more

امپائر علیم ڈار کا ایک اور عالمی ریکارڈ

پاکستانی کرکٹ امپائر علیم ڈار یکم نومبر یعنی آج پاکستان اور زمبابوے کے درمیان راولپنڈی میں دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں امپائرنگ کے لیے میدان میں اترے تو یہ ان کا 210 واں ون ڈے انٹرنیشنل میچ تھا۔ اس طرح انھوں نے جنوبی افریقہ کے روڈی کرٹزن کے209 میچوں کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا … Read more

فرانسیسی صدر کا اسلام مخالف بیان، مشہور فٹ بالر نے فرانس کی نمائندگی کرنے سے انکار کر دیا، مسلمانوں کے دل جیت لئے

    فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کی جانب سے اسلام مخالف بیان پر مانچسٹر یونائیٹڈ کی طرف سے کھیلنے والے مشہور فٹ بالر نے فرانس کی نمائندگی سے انکار کر دیا ہے . تفصیلات کے مطابق متعدد غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ مانچسٹر یونائیٹڈ کے سٹار فٹ بالر پال پوگبا کی جانب … Read more

میں اب ٹھیک ہورہا ہوں: کپل دیو

دہلی ، 24 اکتوبر( یواین آئی) ہندوستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کپل دیو جو دل کا دورہ پڑنے کے بعد اسپتال میں داخل ہوئے تھے ، نے اپنی صحت کے بارے میں اطلاع دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اب ٹھیک ہورہے ہیں۔ 1983 میں پہلی بار اپنی کپتانی میں ہندوستان کو ورلڈ چمپئن … Read more

آئی پی ایل 2020: راجستھان کے بلے باز کا دلچسپ ریکارڈ، 16 سال قبل باپ کے خلاف، اب بیٹے کے ہمراہ بیٹنگ

ابو ظہبی: آئی پی ایل 2020 کے 30ویں مقابلہ میں راجستھان رائلز کے بلے باز رابن اتھپا کا نام آئی پی ایل کی تاریخ میں درج ہو گیا ہے۔ آئی پی ایل میں کئی کھلاڑی ایسے ہیں جنہوں نے دوسری نسل کے ساتھ میچ کھیلا، رابن اتھپا بھی ان میں سے ایک ہیں۔ دہلی کیپٹلز … Read more

معروف ریسلر جان سینا نے ایرانی لڑکی سے شادی کر لی

معروف ریسلر جان سینا نے ایرانی لڑکی سے شادی کر لی، ڈبلیو ڈبلیو ای کے سپر سٹار نے اپنی گرل فرینڈ شی شریعت کو خاموشی سے جیون ساتھی بنا لیا، تاحال شادی کا اعلان نہیں کیا گیا . تفصیلات کے مطابق دنیا کے مشہور ترین امریکی ریسلر جان سینا نے خاموشی سے شادی کر لی … Read more

آئی پی ایل میچ نمبر 30: دہلی نے پھر لہرایا فتح کا پرچم، راجستھان کی 13 رن سے شکست

راجستھان رائلز کی قسمت آج ایک بار پھر خراب رہی جب بہترین شروعات ملنے کے باوجود دہلی کیپٹلز کے ذریعہ جیت کے لیے دیے گئے162 رنوں کا ہدف حاصل نہیں کر سکی۔ بین اسٹوکس اور جوس بٹلر نے 3 اوور میں 37 رنوں کی تیز شروعات دی تھی اور درمیان میں سنجو سیمسن اور اتھپّا … Read more

چینئ کو ملی پانچویں شکست ، بنگلورو کی جیت

دوبئی، 10اکتوبر (یو این آئی) کپتان وراٹ کوہلی کی ناٹ آوٹ 90رن کی زبردست اننگز کی مدد سے رائل چیلنجرس بنگلورو نے چنئی سپر کنگس کو سنیچر کو آئی پی ایل مقابلے میں 37رن سے شکست دیکر چھ میچوں میں چوتھی درج کی جبکہ چنئی کو سات میچوں میں پانچویں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ … Read more

آفریدی کو خاتون سے فیشل کرانے پر تنقید کا سامنا

لاہور ، 07 اکتوبر (یو این آئی) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو ایک خاتون سے فیشل کرانے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پاکستانیوں کی جانب سے خاتون سے فیشل کرانے پر شاہد آفریدی کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور کہا جارہا ہے کہ وہ دہری پالیسی … Read more

افغان کرکٹر نجیب تراکئی ٹریفک حادثے میں ہلاک

افغانستان کے ٹاپ آرڈر بلے باز نجیب تراکئی ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہو جانے کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔ منگل کو افغانستان کرکٹ بورڈ نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا کہ ’اے سی بی اور افغانستان کرکٹ کی دلدادہ قوم اپنے جارحانہ بلے باز اور بہت اچھے … Read more

خاتون سے میک اپ کرانے کی تصاویر، شاہد آفریدی نے وضاحت کردی

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے خاتون کے ہاتھوں میک اپ کرانے کی تصاویر کے معاملے کی وضاحت کردی . ویب سائٹ ’اردو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ جس خاتون کے ساتھ ان کی تصاویر آئی ہیں وہ ایک میک اپ آرٹسٹ ہیں، انہوں نے میرا … Read more

گیند بازی کے دم پر حیدرآباد سن رائزرز نے چینائی کو ہرایا

آئی پی ایل 2020 کے چودہویں مقابلے میں آج ایک بار پھر لوگوں کو دلچسپ میچ دیکھنے کو ملا۔ حیدر آباد کے ذریعہ دیے گئے 165 رن کے ہدف کو دیکھتے ہوئے چنئی کے شیدائی سوچ رہے ہوں گے کہ بہ آسانی جیت مل جائے گی، لیکن حیدر آباد کی کسی ہوئی گیندبازی کے سامنے … Read more

محمد شامی نے کرایا حجامہ‘ تصویر شیئر کی

دبئی۔ ہندوستانی کرکٹر محمد شامی نے حجامہ کرایا۔ اپنی فوٹو شیئر کرتے ہوئے مذکورہ کرکٹر نے لکھا کہ”حجامہ کے بعد سکون محسوس کررہاہوں؟“۔ محمد شامی نے حجامہ کے بعد اپنے خیالات شیئر کئے تصویریں شیئر کرنے کے فوری بعد انٹرنٹ صارفین نے ردعمل شروع کردیا۔ ان میں سے ایک نے لکھا”یہ ڈراؤنا لگ رہا ہے“! … Read more

آئی پی ایل میچ نمبر 12: شاہ رخ کی ٹیم کے سامنے بکھر گئی راجستھان، کولکاتا 37 رنوں سے فتحیاب

آئی پی ایل سیزن 13 کے بارہویں مقابلے میں آج شاہ رخ خان کی ٹیم کولکاتا نائٹ رائیڈرس اور راجستھان رائلز کے درمیان میچ کھیلا گیا جس میں راجستھان کے کپتان اسٹیو اسمتھ نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کا فیصلہ کیا جو پوری طرح سے غلط ثابت ہوا۔ کولکاتا نے 20 اوور میں 6 … Read more

آئی پی ایل میچ نمبر 11: راشد خان کی ‘پھرکی’ میں پھنس گئی دہلی، حیدر آباد 15 رنوں سے فتحیاب

آئی پی ایل کے تیرہویں سیزن میں آج ایک بار پھر دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ دہلی کیپٹلز اور سنرائزرس حیدر آباد کے درمیان کھیلا گیا یہ میچ کافی اتار چڑھاؤ بھرا رہا، لیکن افغانستان سے تعلق رکھنے والے راشد خان نے دہلی کیپٹلز کے بلے بازوں کو اپنی ‘پھرکی’ کے جال میں زبردست طریقے … Read more

آئی پی ایل میچ نمبر 10: ممبئی اور بنگلور کے درمیان ہوا دل تھام لینے والا مقابلہ، سپر اوور میں بنگلور فتحیاب

ممبئی انڈینز کے کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر گیندبازی کا فیصلہ کیا تھا اور یہ اس وقت غلط ثابت ہونے لگا تھا جب رائل چیلنجرس بنگلورو کے دونوں سلامی بلے بازوں نے نصف سنچری بنا ڈالی۔ پھر آخر میں اے بی ڈیویلیرس اور شیوم دوبے کی طوفانی بلے بازی نے ممبئی انڈینز کے … Read more

جب تک مودی حکومت ہے پاک. بھارت کرکٹ سیریز کا کوئی امکان نہیں: شاہد آفریدی

کراچی :26 ستمبر-پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ مودی حکومت میں پاک بھارت کرکٹ سیریز کا کوئی امکان نہیں ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز کے لیے پاکستان کی حکومت ہر وقت تیار ہے۔ خلیجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا … Read more