ہربھجن سنگھ نے دلچسپ فوٹو شیئر کی، کیا آپ پہچان سکتے ہیں؟

ممبئی۔23۔جون۔(ورق تازہ نیوز) انڈین کرکٹ ٹیم کے کے سابقہ کا اسپین باغ گ ہربجن سنگھ میں آج ایک دلچسپ تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے نے ان کے دور کے کے کرکٹ کھلاڑیوں کیوں کی چند تصاویر کو کو لڑکیوں کی شکل میں تبدیل کرتے ہوئے وائرل کیا ہے اور ساتھ میں یہ بھی لکھا ہے کہ کیاآپ ان میں سے کس لڑکی کے ساتھ ڈیٹ پر جانا پسند کریں گے۔

اس کے علاوہ یوراج سنگھ نے بھی موجوہ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی لڑکیوں کی شکل والی تصویر بھی ٹویٹر پر شیئر کی۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading