ہندپاکستان سیریز دنیا کی سب سے ہٹ سیریز ہو گی: وقار
نئی دہلی، یکم جون (یو این آئی ) پاکستان کے سابق کپتان اور فاسٹ بولر وقار یونس کا کہنا ہے کہ ہندستان اور پاکستان کے درمیان کرکٹ سیریز ہونی چاہئے اور دونوں ملکوں کے درمیان سیریز دنیا کی سب سے ہٹ سیریز ثابت ہوگی۔ہندستان بمقابلہ پاکستان نے آخری بار 2012۔2013میں دو طرفہ سریز کھیلی تھی … Read more