شاہد آفریدی سب سے چھوٹی بیٹی عروہ کی وجہ سے خوش کیوں ہیں؟ دلچسپ ویڈیو شیئر کر دی
پاکستانیی قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان اور جارح مزاج آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کی سب سے چھوٹی صاحبزادی ’عروہ‘نے چلنا شروع کر دیا ہے جس پر وہ بے حد خوش ہیں . تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ایک مختصر ویڈیو کلپ شیئر کیا جس میں … Read more