ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کب اورکہاں ہوگا؟

ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ متحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) میں کھیلا جائے گا ۔کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 17 اکتوبر سے شروع ہوگا، یو اے ای میں ہونے والےا س ایونٹ کا میزبان بھارت ہے۔ شیڈول کے مطابق آئی … Read more

اہم خبر: عالمی ٹیسٹ چمپئن شپ کا پہلا فاتح بنا نیوزی لینڈ، بھارت میں مایوسی

نیوزی لینڈ نے ہندوستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر پہلا عالمی ٹیسٹ چمپئن شپ کا خطاب اپنے نام کر لیا ہے۔ نیوزی لینڈ نے اپنی دوسری اننگ میں ضروری 139 رن کپتان ولیمسن کے ناٹ آؤٹ 52 رن اور راس ٹیلر کے ناٹ آؤٹ 47 رن کی بدولت بہ آسانی بنا لیے۔

فٹبالر محمد سمیع جو میدان میں اللّٰہ اکبرکا نعرہ لگا کر داخل ہوتا ہے جس کے چرچےسارے جاپان میں ہونے لگے

ٹوکیو۔ پاکستانی نژاد جاپانی فٹبالر محمد سمیع یاماگوچی کے جاپان کی قومی ٹیم میں شمولیت کے امکانات روشن ہیں اوراخبارات میں محمد سمیع یاماگوچی کی مقبولیت میں اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق جاپان میں 16 سالہ پاکستانی نژاد جاپانی شہری محمد سمیع یاماگوچی جاپان کے مقبول ترین کھیل فٹبال میں تیزی سے مقبولیت حاصل کر … Read more

کوکا کولا اور شراب کی بوتل ہٹانے کے بعد کھلاڑیوں کو ’یورپی فٹبال یونین‘ کی وارننگ

پیرس: یونین آف یورپین فٹ بال ایسوسی ایشنز (یوئیفا) نے یورو کپ 2020 کے دوران کھلاڑیوں کی جانب سے کی جانے والی پریس کانفرنسوں میں اسپانسرڈ مشروبات کی بوتلوں کو ہٹانے کے واقعات پر وارننگ جاری کی ہے یوئیفا نے وارننگ جاری کی ہے کہ پریس کانفرنس کے دوران جس بھی ٹیم کا کھلاڑی اسپانسرز … Read more

ڈبلیو ٹی سی فائنل میچ کے لیے 11 رکنی ہندوستانی ٹیم کا اعلان، محمد سراج باہر

عالمی ٹیسٹ چمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) کے فائنل میچ کے لیے ہندوستان نے اپنے ان 11 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے جو کل یعنی جمعہ کو میدان پر اترتے ہوئے نظر آئیں گے۔ پہلے عالمی ٹیسٹ چمپئن شپ فائنل میچ میں ہندوستان کے تیز گیندباز محمد سراج کو موقع نہیں دیا … Read more

نو مسلم فٹبالر پال پوگبا کا شراب کے خلاف مثالی اقدام، رونالڈو جیسا عمل دوہرایا

فرانس: فرانس کے مشہور مسلمان فٹ بالر پال پوگبا نے پریس کانفرنس کے دوران رونالڈو جیسا عمل دہرایا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یورو کپ میں فرانس کے جرمنی کے خلاف میچ کے بعد پریس کانفرنس کے لئے آئے پال پوگبا نے ٹیبل پر رکھی شراب کی بوتل کو اٹھا … Read more

عالمی شہرت یافتہ فٹ بالررونالڈوکے کوکا کولا کے بجائے پانی پینے سے کمپنی کو 4 ارب ڈالر کا نقصان

لندن، 16 جون (یو این آئی) بغیر کسی اپیل اور شور شرابے کے کسی کو کیسے نقصان پہنچایا جاتا ہے یہ ہنر کوئی بھی پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو سے سیکھ سکتا ہے پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک پریس کانفرنس کے دوران میز پر رکھی … Read more

ڈبلیو ٹی سی فائنل: 15 رکنی ہندوستانی ٹیم کا اعلان، محمد سمیع اور سراج شامل

بی سی سی آئی نے نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے جانے والے عالمی ٹیسٹ چمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) فائنل میچ کے لیے ہندوستان کی 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ اس ٹیم میں تیز گیندباز محمد سمیع کے ساتھ ساتھ محمد سراج کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ ہندوستان کی 15 رکنی … Read more

انگلش گیندباز رابنسن کو مسلم مخالف ٹوئٹ کرنا پڑا مہنگا، بین الاقوامی کرکٹ سے معطل

نیوزی لینڈ کے خلاف انگلینڈ کی جانب سے ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے تیز گیندباز اولی رابنسن نے پہلے ہی میچ میں 7 وکٹ لے لیے اور پہلی اننگ میں 42 انتہائی اہم رن بھی بنائے۔ لیکن ان کا یہ قابل قدر کارنامہ اس وقت بے کار ثابت ہو گیا جب انھیں فوری اثر سے بین … Read more

عرفان پٹھان اور بیوی صفا کی ایک تصویر ہو رہی وائرل، صفا کا چہرہ دھندلا کیے جانے سے لوگ خفا!

ہندوستان کے سابق آل راؤنڈر عرفان پٹھان نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل سے ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ اپنے بیٹے عمران اور بیوی صفا بیگ کے ساتھ نظر آ رہے ہیں۔ اس تصویر میں صفا بیگ کے چہرے کا کچھ حصہ بلر یعنی دھندلا کر دیا گیا ہے جس سے سوشل میڈیا پر … Read more

2کھلاڑیوں نے میدان میں فلسطینی پرچم لہرایا

لندن:ویمبلے میں کھیلے گئے ایف اے کپ کے فائنل میں لیسٹر سٹی نے چیلسی کو ایک گول سے ہرا کر پہلی مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔لندن کا ویملبے اسٹیڈیم میں ایف اے کپ کے فائنل میں لیسٹر سٹی اور چیلسی کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں، دونوں جانب سے ایک دوسرے پر برتری حاصل کرنے … Read more

برطانوی شہریت حاصل کرنے کے محمد عامر نے دی درخواست: پاکستان کو بنایا تنقید کا نشانہ

پاکستان کے سابق تیز گیند باز محمد عامر نے پاکستان ہمیشہ کیلئے چھوڑنے کا ذہن بنالیا ہے ۔ محمد عامر نے جمعرات کو انگلینڈ کی شہریت کیلئے درخواست دیدی ۔ محمد عامر کو اگر انگلینڈ کی شہریت مل جاتی ہے ، تو ان کیلئے کرکٹ کے کئی راستے کھل جائیں گے ۔ انگلینڈ کی کاونٹی … Read more

آئی پی ایل: کولکاتا کے دو کھلاڑی کورونا پازیٹو، بنگلور کے ساتھ آج کا میچ رَد

ہندوستان میں کورونا قہر کے درمیان اب آئی پی ایل میں بھی کورونا کا حملہ دیکھنے کو ملا ہے۔ کولکاتا نائٹ رائیڈرس (کے کے آر) کے دو کھلاڑیوں کے کورونا پازیٹو پائے جانے کے بعد رائل چیلنجرس بنگلور (آر سی بی) کے خلاف ہونے والے انڈین پریمیر لیگ کے 14ویں سیزن کا 30واں میچ رد … Read more

اکشر پٹیل اورسی ایس کے کا ایک ممبرکورونا سے متاثر

ممبئی 3 اپریل (یواین آئی) آئی پی ایل کے 14 ویں سیشن کو شروع ہونے میں جب ایک ہفتہ سے بھی کم وقت بچاہے اور ایسے میں دہلی کیپٹلس اور چنئی سپرکنگز ( سی ایس کے) کے سامنے خطرہ پیداہوگیا ہے۔دراصل دہلی کیپٹلس کے اسٹارآل راونڈر اکشرپٹیل اور سی ایس کے کا اسٹاف ممبر کورونا … Read more

سچن، بدری ناتھ اور یوسف کے بعد عرفان پٹھان بھی کورونا پازیٹو

کورونا انفیکشن نے ایک بار پھر قہر برپا کرنا شروع کر دیا ہے اور یکے بعد دیگرے کئی مشہور ہستیاں بھی اس کی زد میں آنے لگی ہیں۔ ابھی زیادہ دن نہیں ہوئے جب ہندوستان کے سابق مایہ ناز کرکٹر سچن تندولکر کورونا پازیٹو ہوئے تھے، اور پھر سابق اسٹار آل راؤنڈر یوسف پٹھان کا … Read more

پاک بھارت کرکٹ سیریز کا امکان

  پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ سیریز کا امکان پیدا ہو گیا ہے لیکن اس ضمن میں تاحال باقاعدہ طور پر تصدیق نہیں کی گئی ہے . میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ سیریز کے اشارے ملے ہیں اور روایتی حریفوں کو اس ضمن میں تیار رہنے کے لیے بھی … Read more

ڈیوڈ ملان نے بابر اعظم کا ریکارڈ توڑ دیا

انگلش ٹیم کے آل راونڈر ڈیوڈ ملان نے پاکستان کے بابراعظم کا ریکارڈ توڑ دیا۔بھارت کے خلاف احمد آباد میں کھیلے گئے 5ویں میچ میں ڈیوڈ ملان ٹی 20 انٹرنیشنل میں تیز ترین ہزار رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔ 33سالہ انگلش کھلاڑی نے یہ سنگ میل اپنی 24ویں اننگز کے دوران عبور کرلیا، انہوں … Read more

شاہد آفریدی کی بیٹی کی منگنی اس نوجوان کرکٹر سے ہوگی؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سے بیٹی کی منگنی کے معاملے پر شاہد آفریدی کی فیملی کا موقف سامنے آگیا ہے۔شاہد آفریدی فیملی کے مطابق شاہین شاہ آفریدی کی فیملی نے بیٹی کا رشتہ مانگا ہے، دونوں خاندانوں کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں لیکن منگنی کی تقریب کیلئے کچھ وقت … Read more

پاکستان کے وکٹ کیپرعمر اکمل پر ایک سال کی پابندی اور 42 لاکھ 50 ہزار جرمانہ

لاہور، 26فروری(یواین آئی) پاکستان کے ٹسٹ کرکٹراور وکٹ کیپر عمر اکمل پر عالمی ثالثی عدالت نے 12 ماہ کی پابندی اور 42 لاکھ 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا ہے عالمی ثالثی عدالت نے انڈیپنڈنٹ ایڈجوڈیکٹر کے فیصلہ کے خلاف پاکستان کرکٹ بورڈاور عمر اکمل کی جانب سے دائر کردہ اپیلوں پر فیصلہ سنا یاہے … Read more

شاہنواز دھانی کی تیز رفتار بولنگ کے چرچے، ’اس نوجوان کے لیے دعا کریں‘

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے سیزن کا میلہ کراچی میں سج چکا ہے جہاں شائقین کرکٹ کو روز کچھ بہترین پرفارمنسز دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ ایسی ہی پرفارمنس منگل کی رات ہونے والے میچ میں دیکھنے کو ملی جہاں پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے پانچویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز … Read more

تتلی کی طرح اڑو، مکھی کی طرح ڈنک مارو، ثانیہ مرزاکی گلابی فراک مداحوں کو خوب بھاگئی

اسلام آباد:پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ، بھارتی معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی گلابی فراک مداحوں کو خوب بھا گئی ہے . ثانیہ مرزا بہترین ٹینس کھلاڑی ہونے کے ساتھ خوش لباس بھی ہیں، ثانیہ مرزا اپنے پہناوے کو کتنی اہمیت دیتی ہیں یہ اندازہ اُن کی انسٹا گرام پوسٹس سے بھی لگایا جا … Read more

آئی پی ایل 2021: کرس مورس آئی پی ایل کی تاریخ کے سب مہنگے کھلاڑی بنے۔جانئے قیمت

  :انڈین پریمیئر لیگ 2021 کیلئے چنئی میں نیلامی ہورہی ہے ۔ اس نیلامی میں آئی پی ایل گورننگ کونسل نے کھلاڑیوں کی تعداد میں کمی کی ہے ، جس کے اب 192 کھلاڑی نیلامی میں شامل ہیں ۔ آٹھ فرنچائزی 61 جگہوں کو بھرنے کیلئے نیلامی میں شرکت کررہے ہیں ۔ نیلامی کی فہرست میں … Read more

اشون کی سنچری، ہندوستان نے انگلینڈ کو جیت کے لئے دیا 482 کا مشکل ہدف

چنئی، 15 فروری (یواین آئی) اسٹار آف اسپنر روی چندرن اشون نے پہلی اننگز میں پانچ وکٹ حاصل کرنے کے بعد ہندوستان کی دوسری اننگز میں شاندار سنچری (106) مکمل کی جس کی بدولت ٹیم انڈیا نے اپنی دوسری اننگز میں 286 رن بنائے اور انگلینڈ کے سامنے دوسرے کرکٹ ٹسٹ میں جیت کے لئے … Read more

پہلے نماز باقی سارےکام بعدمیں۔۔۔پاکستانی کرکٹرکی دوران میچ نماز کی ادائیگی کی تصویروائرل

اسلام آباد: پاکستانی قومی ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان کی جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران پانی کے وقفے میں نماز پڑھنے کرنے کی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی . قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں محمد رضوان نے گراونڈ میں ہی مغرب کی نماز ادا کی … Read more

وسیم جعفر پر ٹیم میں مذہبی تفریق کرنے کے الزامات کی حقیقت کیا ہے؟

انت پرکاش بی بی سی انڈین کرکٹ ٹیم کے سابق سپنر انیل کمبلے نے بدھ کو ریاست اتراکھنڈ کی کرکٹ ٹیم میں مبینہ طور پر مذہب کے نام پر تفریق پھیلانے کے الزام کا سامنا کرنے والے سابق انڈین کرکٹر وسیم جعفر کی حمایت میں ٹویٹ کیا تھا۔ 42 سالہ وسیم جعفر انڈیا کی جانب … Read more

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان 3 رنز سے کامیاب

(قدرت روزنامہ)پاکستان نے ٹیسٹ سیریز میں کامیابی کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں محمد رضوان کی شان دار سنچری کی بدولت جنوبی افریقہ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 رنز سے شکست دے کر 0-1 کی برتری حاصل کرلی . قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ کے … Read more

انگلینڈ نے پہلا ٹیسٹ 227 رنوں سے جیتا، ہندوستان کی راہ مشکل

چنئی: لیفٹ آرم اسپنر جیک لیچ (76 رن پر چار وکٹ) اور تیز گیند باز جیمس انڈرسن (17 رن پر تین وکٹ) کی خطرناک گیند بازی سے انگلینڈ نے ہندوستان کو پہلے ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری روز منگل کو 227 رنوں کے بڑے فرق سے ہرا کر چار میچوں کی سیریز میں 0-1 کی … Read more

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو کلین سویپ کیا

راول پنڈی، 8فروری (یو این آئی) تیز گیند باز حسن علی (60رن پر پانچ وکٹ) اور شاہین آفریدی (51رن پر چار وکٹ) کی شاندار گیندبازی کی بدولت پاکستان نے جنوبی افریقہ کو دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں پانچویں اور آخری دن پیر کو 95رن سے شکست دیکر دو میچوں کی سیریز کو 2-0سے کلین سویپ … Read more