"رہنمائے ترجمہ قرآن” قرآن فہمی کا ذوق بڑھانے والی کتاب
محی الدین غازی یہ خبر دیتے ہوئے بے پناہ مسرت ہورہی ہے کہ مولانا امانت اللہ اصلاحی رحمۃ اللہ علیہ کے افادات کی روشنی میں تیار کی گئی کتاب "رہنمائے ترجمہ قرآن” الحمد للہ شائع ہوگئی۔ بلاشبہ یہ کتاب قرآن فہمی کا ذوق رکھنے والوں کی بڑی ضرورت کو پورا کرتی ہے۔ قرآن مجید کے … Read more