ممبئی پر ولیوں کا سایہ حاجی علی، مخدوم شاہ ، شیخ مصری ، سمیت لاتعداد اللہ والے آرام فرما،ماہ رمضان میں ان مزارات کی رونق دوبالا ہوجاتی ہے
ممبئی ،27مئی (ایجنسیز) جنوبی ممبئی میں بڑی مسلم آبادی کے بعد جنوب وسطی اور شمال وسطی ممبئی میں متعدد ایسے علاقے واقع ہیں جہاں مسلمانوں کی اکثریت آبادی ہے ،لیکن یہاں اس بات کو بھی پیش کردیں کہ عروس البلاد کے بارے میں عام طورپر کہا جاتا ہے کہ یہاں ولیوں کا سایہ رہا ہے … Read more