باتھ روم میں موبائل فون استعمال کرنے سے کونسی خطرناک بیماری لاحق ہو تی ہے؟ ہولناک انکشافات سامنے آگئے

باتھ روم میں موبائل فون استعمال کرنے سے کونسی خطرناک بیماری لاحق ہو تی ہے؟
موبائل فون کا استعمال آج کل ضرورت سے زیادہ عادت بن چکا ہے اور اکثر لوگ ایسے بھی ہیں جو باتھ روم میں بھی موبائل فون استعمال کرتے ہیں۔ اب ڈاکٹروں نے ایسے لوگوں کو ایک بری خبر سنا دی ہے۔ دی مرر کے مطابق ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ باتھ روم میں موبائل فون استعمال کرنے سے آدمی بواسیر…

تحقیقاتی ٹیم کی سربراہ ڈاکٹر سارا جرویس نے اس کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ رفع حاجت کے وقت ٹوائلٹ پر زیادہ دیر تک بیٹھنا بواسیر کے مرض کو جنم دے سکتا ہے اور جو لوگ ٹوائلٹ پر بیٹھ کر فون استعمال کرتے ہیں وہ دوسروں کی نسبت کئی گنا زیادہ وقت کموڈ پر گزارتے ہیں چنانچہ انہیں بواسیر ہونے کا خطرہ بھی اتنا ہی زیادہ ہوتا ہے۔

یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے. جس میں ادارہ نے کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سچ نیوز پاکستان – اصل لنک

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading