
لمبے ، گھنے ، چمکدار بال ہر خاتون کا خواب ہوتا ہے، مگر کچھ خواتین میں بال لمبے ہونے کی رفتار انتہائی سست ہوتی ہے، بالوں کو لمبا کرنے کی رفتار بڑھانا چاہتی ہیں تو ان 6 غذاؤں کا استعمال آج ہی سے شروع کر دیں۔ شکر کندی ایک مزیدار غذا ہے اور آسانی سے دستیاب بھی ہوتی ہے، اس…
یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے. جس میں ادارہ نے کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سچ نیوز پاکستان – اصل لنک