بھارت: سات سالہ بچے کے منہ سے 526 دانت نکال دیے گئے
بچنے کے والدین نے ڈاکٹروں کو بتایا کہ اس کے جبڑے میں تین سال کی عمر سے ہی سوجن آنا شروع ہو گئی تھی۔
بچنے کے والدین نے ڈاکٹروں کو بتایا کہ اس کے جبڑے میں تین سال کی عمر سے ہی سوجن آنا شروع ہو گئی تھی۔
قدرت کے خزانوں میں چیری ایک لاجواب پھل ہے۔ اب ٹماٹر جیسی سرخ رنگت والی کھٹی چیری میں ایسے مرکبات کا انکشاف ہوا ہے جو خصوصاً بزرگ افراد میں دماغی و ذہنی صلاحیت کو بہتر بناسکتے ہیں۔ اسی بنا پر محققین عمرسیدہ افراد کو ٹارٹ چیری کا رس پینے کا مشورہ دے رہے ہیں۔ اس … Read more
ٹھنڈی یخ شے کھانے پر دماغ چند لمحوں کے لیے سن کیوں ہوجاتا ہے۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہم کوئی ٹھنڈی یخ شے کھاتے ہیں تو چند لمحوں کے لیے ہمارا دماغ سن سا ہوجاتا ہے اور کچھ سیکنڈز کے لیے ہم کچھ کرنے کے قابل نہیں ہوتے۔ اس موقع پر سر میں ہلکا … Read more
ناخن کُترنا ایک عام سی عادت سمجھی جاتی ہے اور ایک اندازے کے مطابق دنیا میں تقریباً 20 سے 30 فیصد لوگ اس عادت میں مبتلا ہیں لیکن طبی ماہرین اس دباؤ، بے چینی، اور احساس کمتری کو اس عادت کی بنیادی وجہ قرار دیتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق ناخنوں کے اندر بے شمار جراثیم … Read more
بڑھاپا کئی بیماریوں کا پیش خیمہ ہوتا ہے اور اس عمر میں کان کی لو پر ہلکی بجلی پہنچا کر عمر رسیدگی سے وابستہ کئی امراض کا علاج کیا جاسکتا ہے۔ برطانوی ماہرین نے کہا ہے کہ کان پر ایک خاص رگ ہوتی ہے جسے ویگس نرو کہا جاتا ہے۔ یہ رگ جسم کی طویل … Read more
بڑھاپا کئی بیماریوں کا پیش خیمہ ہوتا ہے اور اس عمر میں کان کی لو پر ہلکی بجلی پہنچا کر عمررسیدگی سے وابستہ کئی امراض کا علاج کیا جاسکتا ہے یا کئی بیماریوں کو روکا جاسکتا ہے۔ برطانوی ماہرین نے کہا ہے کہ کان پر ایک خاص رگ ہوتی ہے جسے ویگس نرو کہا جاتا … Read more
کمپنی نے تاحال اپنے نئے اسمارٹ فون سے متعلق معلومات نہیں بتائی ہیں اور نہ ہی یہ بتایا ہے کہ یہ موبائل فون کس کس ملک میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔
کیا آپ کو معلوم ہے کہ تمباکو نوشی کم از کم 15 مختلف اقسام کے کینسر کا باعث بنتی ہے؟ جبکہ ہر دس میں سے نو پھیپھڑوں کے کینسر کے شکار افراد اسی کے باعث مہلک مرض کا شکار ہوتے ہیں۔ مگر اس بات سے قطع نظر کہ آپ سگریٹ نوشی کرتے ہیں یا نہیں، … Read more
پاکستان کے وزیر برائے سائنس اور ٹکنالوجی فواد چوہدری نے گزشتہ ہفتے اعلان کیا کہ پاکستان 2022 میں خود اپنا پہلا خلا باز خلا میں بھیجے گا۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ انہوں نے یہ اعلان بھارت کی طرف سے چندرایان۔2 نامی اپنے خلائی جہاز کو چاند پر بھیجنے کے جواب میں کیا ہے۔ اگرچہ اس خلائی جہاز میں کوئی خلا باز سوار نہیں ہے، بھارت کا کہنا ہے کہ یہ چاند کی سطح کے نیچے پانی کی موجودگی کا پتہ لگائے گا۔ دنیا بھر میں خلائی تحقیق کی سرگرمیاں دوسری عالمی جنگ کے بعد شروع ہوئیں جب سوویت یونین اور امریکہ نے اس سلسلے میں ایک دوسرے پر سبقت لینے کی کوشش میں متعدد راکٹس کو خلا کی طرف روانہ کیا۔ بالآخر کئی برسوں کی ریاضت اور درجنوں خلائی مشنز کے بعد زمین کے مدار میں 1998 سے 2011 کے درمیان ایک خلائی اسٹیشن کی تعمیر مکمل ہوئی۔ اس خلائی اسٹیشن کی تیاری میں امریکہ، روس، یورپ، جاپان اور کینڈا کے خلائی تحقیق کے اداروں نے باہمی اشتراک سے حصہ لیا۔ یہ خلائی اسٹیشن زمین سے لگ بھگ 220 میل کی بلندی پر واقع ہے۔ تاہم سوال یہ ہے کہ خلا نورد خلا میں کس قسم کے کام کرتے ہیں اور ان کا معمول کا دن کیسے گذرتا ہے؟ خلائی سٹیشن میں خلا نوردوں کی سرگرمیاں خلانورد اپنی خلائی تحقیق کے دوران مختلف انداز کے کام کرتے ہیں۔ اس سلسلے میں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن زمین کے مدار میں مسلسل گھومنے والی مستقل خلائی تحقیق کی تجربہ گاہ ہے۔ یہاں ہونے والے تمام تجربات مائیکرو گریویٹی یعنی کشش ثقل کے فقدان کے ماحول میں کیے جاتے ہیں۔ خلا نورد یہاں وہ تمام تجربات کرتے ہیں جو ان سے مطلوب ہوتے ہیں یا پھر زمین پر موجود کنٹرول سینٹر میں کیے جانے والے تجربات کی نگرانی کرتے ہیں۔ وہ یہاں ایسے طبی تجربات بھی کرتے ہیں جو انہیں طویل عرصے کیلئے مائیکرو گریویٹی کے ماحول میں تندرستی کے ساتھ رہنے کی صلاحیت فراہم کرتے ہیں۔ خلانورد خلائی اسٹیشن میں مسلسل ایسے کام بھی کرتے ہیں جن کا مقصد زمین کے مدار میں مسلسل گھومنے والے اس سٹیشن کے درست انداز میں کام کرنے کو یقینی بنانا ہے۔ وہ خلائی اسٹیشن میں نصب فلٹرز اور کمپیوٹر نظاموں کی دیکھ بھال بھی کرتے ہیں۔ یعنی خلا نورد یہ تمام کام اس انداز میں کرتے ہیں جیسے نئے گھر میں منتقل ہونے کے بعد مکین اس کی مسلسل دیکھ بھال کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ زمین پر موجود مشن کنٹرول کے ساتھ رابطے میں رہتے ہوئے ان کی ہدایات پر بھی عمل کرتے ہیں۔ خلا نورد نیند کیسے پوری کرتے ہیں؟ اسپیس اسٹیشن میں خلا نورد مخصوص وقت پر سوتے ہیں اور پھر مخصوص وقت پر اٹھ کر اپنا کام دوبارہ شروع کرتے ہیں۔ تاہم چونکہ وہاں کشش ثقل موجود نہیں ہوتی، اس لیے خلانوردوں کا کوئی وزن نہیں ہوتا۔ لہذا وہ کیبن میں کسی بھی پوزیشن میں سو کر نیند پوری کر سکتے ہیں اور انہیں معمول کے مطابق لیٹنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ لیکن انہیں کسی رسی سے بندھے رہنا پڑتا ہے تاکہ وزن نہ ہونے کے باعث وہ مستقل حرکت نہ کرتے رہیں۔ وہ سونے کیلئے سلیپنگ بیگ استعمال کرتے ہیں۔ سونے کے کیبن چھوٹے ہوتے ہیں اور ایک کیبن میں صرف ایک شخص سو سکتا ہے۔ کچھ خلابازوں نے بتایا ہے کہ خلا میں سوتے ہوئے وہ سہانے یا ڈراؤنے خواب دیکھتے یا پھر خراٹے لیتے رہے۔ خلا میں ورزش خلائی اسٹیشن میں روزانہ ورزش خلابازوں کے معمول کا حصہ ہوتی ہے تاکہ ان کی ہڈیوں یا پٹھوں کو کوئی نقصان نہ پہنچے۔ خلاباز روزانہ دو گھنٹے کے لگ بھگ ورزش کرتے ہیں تاہم وزرش کیلئے جو ساز و سامان وہ استعمال کرتے ہیں وہ زمین پر استعمال کیے جانے والی ایکسرسائز مشینوں سے مختلف ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر اگر آپ کو یہاں زمین پر ورزش کے دوران 100 کلو گرام وزن اٹھانا پڑے تو یہ کام خاصا دشوار ہوتا ہے۔ لیکن خلا میں کشش ثقل نہ ہونے کی وجہ سے خلا بازوں کو ایسا سامان استعمال کرنا پڑتا ہے جو اس ماحول میں وزرش کی ضرورت کو پورا کر سکے۔ صبح کے معمولات خلائی اسٹیشن میں خلا بازوں کے معمولات لگ بھگ ویسے ہی ہوتے ہیں جیسے زمین پر۔ وہ دانت صاف کرتے ہیں، غسل خانے جاتے ہیں اور نہاتے ہیں۔ تاہم یہ تمام کام کشش ثقل نہ ہونے کے باعث قدرے مختلف انداز میں کیے جاتے ہیں۔ وہ بالوں کیلئے ایسا شیمپو استعمال کرتے ہیں جسے دھونے کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ یہ ویسا ہی شیمپو ہوتا ہے جو ہسپتال میں ایسے مریض استعمال کرتے ہیں جو باقاعدہ نہا نہیں سکتے۔ فارغ اوقات کے مشاغل فارغ اوقات میں خلانورد اپنی پسند کے مطابق وقت گذارتے ہیں۔ وہ ایک عام انسان کی طرح ایک دوسرے کے ساتھ ہنسی مذاق کرتے ہیں یا پھر کھڑکی سے باہر دیکھتے ہیں۔ خلائی سٹیشن میں بہت سی کھڑکیاں موجود ہیں اور ان سے وہ مختلف انداز کے منظر دیکھ سکتے ہیں۔ وہ وہاں سے نیچے گھومتے ہوئے کرہ ارض کے مختلف شیڈ دیکھ کر لطف اندوز ہوتے ہیں۔ وہ طلوع آفتاب اور غروب آفتاب کا بھی نظارہ کرتے ہیں جو ہر 45 منٹ بعد ہوتا ہے۔ اگر انہیں کئی ماہ تک خلائی اسٹیشن میں رہنا ہے تو وہ کام سے فراغت کے دوران اپنا اعصابی دباؤ کم کرنے کیلئے مختلف مشاغل میں وقت گذارتے ہیں۔ وہ فلمیں دیکھ سکتے ہیں، موسیقی سن سکتے ہیں، کتابیں پڑھ سکتے ہیں یا پھر زمین پر اپنے اہل خانہ سے بات کر سکتے ہیں۔
ایک خوبصورت مسکراہٹ چہرے کی خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہے۔ اور مسکراہٹ کو دلکش بنانے کے لیے دانتوں کی صحت کو برقرار رکھنا بہت ضروری ہے۔ یہ قول ہم نے بچپن سے سن رکھا ہے کہ صفائی نصف ایمان ہے۔ لیکن سوچنے کی بات یہ ہے کہ کیا واقعی ہم اس نصف ایمان کے حامل … Read more
موجودہ دور کا سب سے بڑا اور سب سے عام مسئلہ بالوں کی سفیدی ہے۔ بڑھاپے میں بالوں کا سفید ہونا تو عام بات ہے مگر جوانی اور نو عمری میں بالوں کا سفید ہونا نا صرف پریشانی کی بات ہے بلکہ جن لوگوں کے بال نوعمری میں سفید ہوجاتے ہیں ان کو لوگوں کی … Read more
ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب کا کہنا ہے کہ انہیں نسل پرستی، نفرت انگیز مواد، تشدد اور غلط معلومات سے متعلق مواد کو روکنے کے لیے نئے قوانین اور ضابطے بنانا ہوں گے۔
گرمیوں کے موسم میں آئلی جلد والے لوگوں کو بہت سے مسائل پیش آتے ہیں اور اس موسم میں انھیں اپنی جلد کا خاص خیال رکھنا پڑتا ہے۔ گرمیوں کے موسم میں لو سے آپکی جلد کے مصام کھل سکتے ہیں۔ جلد پہ آنے والی آئل سے دانوں کا خدشہ بھی ہوتا ہے جلد پہ نشانات بھی پڑھ … Read more
ماہرین نے 2 سال سے کم عمر کے بچوں کے والدین کو متنبہ کیا ہے کہ انہیں گیجٹس یا اسکرین کا استعمال ہر گز نہ کرنے دیں۔ الیکٹرانک ڈیوائس پر اسکرین کے استعمال میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا ہے جن میں اسمارٹ فون، آئی پیڈ، اور دیگر گیجٹس شامل ہیں۔ ماہرین نے 2 … Read more
پاکستان سمیت دنیا بھر میں جان لیوا مرض ہیپا ٹائٹس سے آگاہی کا دن آج منایا جا رہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد ہیپا ٹائٹس کی علامات، وجوہات اور خطرات سے دنیا کے باسیوں کو آگاہی دے کر موذی مرض سے محفوظ رکھنا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں 28 جو لائی کو … Read more
جولائی کا مہینہ ہو اور گرمی مون سون کا لبادہ اوڑھے کبھی گرم تو کبھی ٹھنڈی ہوائیں چلائے۔ ٹھنڈی ہواؤں کے بیچ پسینے سے جان نہ چھوٹے تو ایسے میں کون ظالم ہے جو آئس کریم سے لطف اندوز نہ ہو!اسی لیے دنیا بھر خصوصاً امریکا میں ماہ جولائی کو آئس کریم کے مزے لینے … Read more
ہیپاٹائٹس کا مرض انسانی زندگی کیلئے بڑا خطرہ ہے۔ موذی بیماری کا پھیلاؤ روکنے کیلئے پنجاب میں حجاموں اور بیوٹیشنز کے لیے میڈیکل فٹنس ٹیسٹ پاس کرنا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔حکومت مفت طبی معائنے کے بعد سرٹیفکیٹ جاری کرے گی۔ محکمہ صحت پنجاب نے صوبے کو ہیپاٹائٹس فری بنانے کیلئے حجاموں کیلئے میڈیکل … Read more
اگر کوئی وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو مطالعات سے معلوم ہوا ہے کہ اگر صبح 8 سے دوپہر 2 بجے تک ہی بڑے کھانوں کو محدود رکھا جائے تو اس سے بھوک میں کمی واقع ہوتی ہے۔ ماہرین نے دو بجے تک کھانا کھانے کی تحقیق اوبیسٹی نامی جنرل میں شائع کی ہے اور … Read more
ناخن کُترنا ایک عام سی عادت سمجھی جاتی ہے اور ایک اندازے کے مطابق دنیا میں تقریباً 20 سے 30 فیصد لوگ اس عادت میں مبتلا ہیں لیکن طبی ماہرین اس دباؤ، بے چینی، اور احساس کمتری کو اس عادت کی بنیادی وجہ قرار دیتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق ناخنوں کے اندر بے شمار جراثیم … Read more
حکومتِ سندھ کو توقع ہے کہ ٹیکس کے نفاذ کے عمل سے صوبے کی آمدن میں 4 سے 5 ارب روپے سالانہ اضافے کیا جاسکتا ہے۔
وہ نوجوان جو روزانہ پانچ گھنٹے یا اس سے زیادہ وقت کےلیے اسمارٹ فون استعمال کرتے ہیں وہ بہت جلد اور زیادہ موٹے ہوجاتے ہیں۔ یہ خلاصہ ہے کولمبیا یونیورسٹی میں کی گئی اس تحقیق کا جس میں 1060 نوجوانوں میں اسمارٹ فون کے استعمال اور ان کی جسمانی صحت میں تعلق کا جائزہ لیا … Read more
اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق، ملک میں نشے کے عادی افراد میں ایڈز پھیلنے کی شرح 21 فیصد، ہم جنس پرست مردوں میں یہ شرح 3.7 فیصد، خواجہ سراؤں میں یہ شرح 5.5 فیصد، جبکہ جسم فروشی میں مبتلا افراد میں یہ شرح 3.8 فیصد ہے۔
اقوام متحدہ کی سال 2019کی رپورٹ میں انکشاف ہواہے کہ دنیا میں سب سے زیادہ ایڈز پھیلنے کی شرح پاکستان میں ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق دنیا 2030 تک ایڈز جیسی مہلک بیماری سے چھٹکارا پانے کا منصوبہ بنا رہی ہے لیکن پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جہاں اس بیماری میں تیزی … Read more
پروٹین ہمارے جسم کی اہم غذائی ضرورت ہے جو ہم گوشت، انڈے، دودھ اور ڈیری پروڈکٹس سے حاصل کرسکتے ہیں۔ ہم پھلوں سے بھی پروٹین حاصل کرسکتے ہیں خاص طور پر وہ لوگ جو گوشت نہیں کھانا چاہتے یا اس سے پرہیز کرتے ہیں وہ پھلوں سے پروٹین حاصل کرکے اپنی جسمانی ضرورت پوری کر … Read more
ٹوٹا ہوا دل کینسر کا سبب بھی بن سکتا ہے، حال ہی میں ہونے والی ایک تحقیق سے یہ پتہ چلا ہے کہ ٹوٹے دل اور کینسر کے درمیان گہرا تعلق ثابت کر دیا۔ دل ٹوٹنے وجی سے صحت پر نہایت مضر اثرات مرتب ہوسکتے ہیں، طبی زبان میں اسے بروکن ہارٹ سنڈروم کہا جاتا ہے … Read more
سرطان کی صورت میں اس کے اصل مقام تک دوا پہنچانا بہت ضروری ہوتا ہے لیکن اب تک یہ ایک پیچیدہ اور مشکل ترین کام سمجھا جاتا رہا تھا۔ لیکن اب موٹرکے بل پر جسم کے اندر تیرنے والے ایسے روبوٹ بنائے گئے ہیں جو خود کینسر ذدہ خلیات اور رسولیوں تک پہنچ سکیں گے۔ … Read more
رے بیز ایک مہلک بیماری ہے۔ جو انسانوں کو بعض پالتو اور جنگلی جانوروں کے کاٹنے سے ہو جاتی ہے۔ اس کا وائرس ان جانوروں کے منہ کے لعاب میں پایا جاتا ہے۔ جیسے کتے، بلیاں،گیڈر،پھیڑیا ،چمگادڑ،رکون لومڑی اور کچھ دوسرے دودھ پلانے والے جانور ہیں اور ہر سال دنیا میں 55,000سے زیادہ افراد اس … Read more
صوبہ سندھ میں 5 سال یا اس سے کم عمر کے ہر 10 میں سے 2 بچے نامکمل جسمانی نشوونما کے مسئلے کا شکار ہیں۔