پلاسٹک سے قطبین کی برفیلی فضا بھی آلودہ ہونے لگی؟

سائنس دان قطبین کی برف میں مائیکرو پلاسٹک کی موجودگی کو نیا چیلنج قرار دے رہے ہیں۔ ان ذرات پر تحقیقات کی غرض سے شمالی جرمنی کی لیبارٹری میں برف کا معائنہ کیا جا رہا ہے۔

رات کو اچھی اور پُر سکون نیند صحت کے لیے مفید ثابت

رات کو اچھی اور پُر سکون نیند صحت کے لیے بے حد ضروری ہے ۔اگر آپ روزانہ کم از کم 6گھنٹے کی بلا تعطل نیند لیتے ہیں، تو بہت سی بیماریوں اورمسائل سے بچے رہیں گے۔ لیکن جو کوئی اچھی نیند نہ لے سکے،تو عموماً اسے تھکن،بوجھل پن،سر درد اور آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں … Read more

قدرتی اجزا سے منہ کی بدبو کو بھگائیں، لوگوں کے سامنےشرمندہ ہونے سے بچیں، تفصیل جانیے

جب ہم کھانا کھاتے ہیں تو کچھ ذرات ہمارے دانتوں میں پھنس جاتے ہیں اور ان میں سے کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو برش کرنے کے باوجود نہیں نکلتے۔ دانتوں میں رہنے کی وجہ سے یہ ذرات گل سڑ جاتے ہیں اور منہ سے ناگوار بدبو کا باعث بنتے ہیں۔کئی کمپنیاں دعویٰ کرتی ہیں … Read more

پیاز کے کئی طبی فوائد، ایک ایسے مرض کاعلاج حیران کن تحقیق

 پیاز کے کئی طبی فوائد سے ہم آگاہ ہیں اور اب سائنسدانوں نے اس کا ایک اور ایسا حیران کن فائدہ بتا دیا ہے کہ سن کر ہر کوئی اسے اپنی روزمرہ خوراک کا حصہ بنا لے گا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ پیاز بلڈپریشر کو کم کرنے … Read more

پاکستان میں ریئل اسٹیٹ انڈسٹری میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال

نقی اعجاز کا کہنا ہے کہ کہ ان کا ایپ اسمارٹ فون پر کام کرتا ہے۔ اگر آپ فون کا کیمرہ آن کر کے اس پلاٹ کو دیکھیں جہاں عمارت بنائی جانی ہے تو وہاں آپ کو عمارت نقشے کے مطابق تعمیر شدہ دکھائی دے گی۔ آپ اسے ہر پہلو سے دیکھ سکیں گے۔ اور اس میں رد و بدل کا مشورہ دے سکیں گے۔

’موسمیاتی ایمرجنسی‘ کا تدارک، لندن کے کالج نے گائے کے گوشت پر پابندی عائد کر دی

آئندہ ماہ سے گولڈ اسمتھ، جو ’یونیورسٹی آف لندن‘ کا حصہ ہے، اس کے کیمپس پر کہیں بھی گائے کا گوشت فروخت نہیں کیا جائے گا۔

سرجری کے دوران مریض کے مصنوعی دانتوں کی ستم ظریفی

ایک 72 سالہ برطانوی مریض پیٹ کے آپریشن کے لیے اسپتال پہنچا اور سرجری کے دوران اس کے تین مصنوعی دانتوں کا ڈینچر اس کے حلق میں پھنس گیا۔ اس کا پتا لگانے میں آٹھ دن گزر گئے۔

ان سب اشیاء کو بلینڈر میں ڈالیں، سیاہ بال سفید کرنے کا نسخہ آ ہی گیا

اگر آپ سفید ہوتے بالوں سے پریشان ہیں تو بے فائدہ ٹوٹکوں اور مضر صحت ادویات کی بجائے چار قدرتی اجزاء کا یہ جادوئی نسخہ گھر میں ہی تیار کیجئے اور پھر دیکھئے کہ کیسے بال سیاہ بھی ہوتے ہیں اور چمکدار و ملائم بھی۔  خصوصی مشاورتی مضمون میں بتائے گئے اس جادوئی نسخے کو … Read more

عید الاضحیٰ کے موقع پر گوشت کی زیادتی مختلف بیماریوں سے دوچار کر سکتی ہے!!!

کسی بھی چیز کی زیادتی نقصان دہ ہوتی ہے، اور عید الاضحیٰ کے موقع پر گوشت کی زیادتی اکثر لوگوں کی صحت کو متاثر کر دیتی ہے۔ عید قربان کے موقع پر تقریباً ہر گھر میں ہی روزانہ مزے مزے کے گوشت کے پکوان تیار کیے جاتے ہیں جن کی خوشبو اور لذت کے سامنے … Read more

عید الاضحیٰ پر بیماریوں سے بچنے کے لیے ان تدابیر پر ضرور عمل کریں

عید الاضحیٰ وہ موقع ہوتا ہے جب دنیا بھر میں مسلمان سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے اللہ کے نام پر جانوروں کی قربانی دیتے ہیں۔ قربانی کا گوشت ضرورت مندوں، رشتے داروں اور دیگر میں تقسیم بھی کیا جاتا ہے اور خود بھی مختلف پکوانوں کی شکل میں اسے مزے لے کر کھایا جاتا … Read more

خوشی ایک قیمتی اثاثہ مگر کچھ لوگوں کیلئے یہ ہے محض سیاپا

خوشی ایک ایسی شے ہے جو ہر انسان اپنی زندگی میں چاہتا ہے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کچھ لوگ خوشی سے بھی خوفزدہ ہوتے ہیں؟ انسان کو لاحق بہت سے فوبیاز یا خوف میں سے ایک خوف خوشی کا بھی ہے جسے چیئرو فوبیا بھی کہا جاتا ہے، بظاہر یہ بات حیران کن لگتی … Read more

شگر والوں کیلئے خوشخبری، نئی تحقیق سے آب زندگی آسان

ذیابیطس ایک ایسا مرض ہے، جو مریض کو ان گنت نعمتوں ،یعنی مختلف قسم کی لذیذ غذاؤں سے منھ موڑنے پر مجبور کر دیتا ہے۔ ہم ترش وشیریں پھلوں کی بات کرتے ہیں تو ہمارے منھ میں پانی آجاتا ہے۔ پھلوں میں ایک خاص قسم کی شکر ،یعنی فرکٹوس پائی جاتی ہے۔ ماہرین کے مطابق … Read more

مایوسی کفر ہے

طبّی ماہرین نے ایک بڑے سروے کے بعد یہ دریافت کیا ہے کہ جو لوگ اپنے مزاج میں پرامید ہوتے ہیں اور مایوس نہیں ہوتے، وہ عام طور پر سکون کی نیند سوتے ہیں اور جب سو کر اٹھتے ہیں تو صحیح معنوں میں تازہ دم بھی ہوتے ہیں۔ یونیورسٹی آف الینوئے، اربانا شیمپین میں … Read more

تعلیمی اداروں میں آئس نشہ کون کرتا ہے فروخت ؟ پنجاب پولیس کی بڑی کاروائی، جانیے پس پردہ حقائق

باغبانپورہ پولیس نے تعلیمی اداروں میں نشہ آئس فروخت کرنے والے 3ملزمان کو گرفتا ر،پولیس نے آئس برآمد کر کے تینوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ایس ایچ او باغبانپورہ انسپکٹر محمد عتیق ڈوگر کے مطابق تینوں ملزمان تعلیمی اداروں میں منشیات فروخت کرتے تھے، ملزمان میں احمد حسن،عمیراور راجہ حمزہ شامل … Read more

آٹھ کروڑ پاکستانی غیر متعدی امراض میں مبتلا

ماہرین کے مطابق ایک سے دوسرے شخص کو منتقل نہ ہونے والے امراض میں زیادہ ہلاکتیں ہوتی ہیں۔ اس پر نہ تو حکومت توجہ دیتی ہے، نہ ہی سول سوسائٹی اپنی آواز بلند کرتی ہے۔

پانچ کروڑ افراد ڈیمنشیا کا شکار ہیں: رپورٹ

عمر میں اضافے کے ساتھ باقاعدہ ورزش، صحت مند خوراک، بلڈ پریشر یا فشار خون کو معمول کے مطابق برقرار رکھنا، کولسٹرول اور بلڈ شوگر کو صحت مند سطح پر قائم رکھنا ایسے عوامل ہیں جو ڈیمینشیا کی روک تھام میں معاون ثابت ہوتے ہیں

فلپائن، 622 ہلاکتوں کے بعد ڈینگی قومی سطح کی وبا قرار

جنوری سے جولائی تک ایک لاکھ 46 ہزار سے زائد ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں جو گزشتہ سال کے اس عرصے کے مقابلے میں 98 فی صد زیادہ ہیں۔

بریسٹ کینسر کیلئے سستہ اور آسان علاج

آپ تیزی سے پھیلتے ہوئے بریسٹ کینسر سے بچنا چاہتی ہیں تو پھر پیاز کو اپنے کھانے کا لازمی جز بنا لیں۔ حال ہی میں ایک تحقیق سے واضح ہوا ہے کہ سرخ پیاز بریسٹ کینسر کے خلاف ڈھال ثابت ہوسکتی ہے۔ کینیڈا کی یونیورسٹی آف گویلف میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق … Read more

فیس بُک نے سعودی حکام کے سیکڑوں مبینہ جعلی اکاؤنٹس بند کر دیے

فیس بُک کے مطابق 217 فیس بُک اکاؤنٹس، 144 فیس بُک پیجز، پانچ گروپس اور پانچ انسٹاگرام کے اکاؤنٹس بند کیے گئے ہیں جو سعودی عرب کی حکومت سے تعلق رکھنے والے افراد استعمال کر رہے تھے۔

سائنسدانوں نے رونے کا حیران کن فائدہ ڈھونڈ نکالا

رونا انسان میں شدت غم کے جذبات کی عکاسی کرتا ہے مگر اب سائنسدانوں نے رونے کا ایک حیران کن فائدہ ڈھونڈ نکالا۔ سائنسدانوں نے اپنی نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ رونے کا عمل ذہنی دباﺅ اور پریشانی کی صورتحال میں آدمی کی سانس کو منظم کرتا ہے۔ اس تحقیق میں سائنسدانوں نے 197 خواتین … Read more

گوشت میں ناخن کی دھنس جانے کا وجوہات

ناخن گوشت میں گھس جانا کافی تکلیف دہ ہوتا ہے اور انفیکشن کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔ ایسا ہونے پر کئی بار تو دل کرتا ہے کہ ناخن پکڑ کر اس وقت تک کھینچیں جب تک وہ باہر نکل نہ آئے یا ٹوٹ نہ جائے۔ اگر آپ کو بھی اس تکلیف کا سامنا ہے … Read more

پاکستان اور ہندوستان میں عام استعمال کی جانے والی ایک جڑی بوٹی

پاکستان اور ہندوستان میں عام استعمال کی جانے والی ایک جڑی بوٹی کے بارے میں سائنسی ثبوت حاصل ہوئی کہ وہ ذیابیطس کنٹرول کرنے میں بہت مددگار ثابت ہوتی ہے۔ اسے پنیربوٹی یا پنیر ڈوڈی کہا جاتا ہے اور اس کا سائنسی نام Withania coagulans ہے۔ سینکڑوں برس سے یہ بوٹی روایتی ادویہ میں استعمال ہوتی … Read more

عورتوں کی موٹاپے کی پوشیدہ وجوہات

موٹاپے کا تعلق صرف اور صرف کھانے، پینے سے نہیں بلکہ اس کی دیگر پوشیدہ وجوہات بھی ہوتی ہیں۔ ہمارے ہاں اگر کسی اضافی وزن کی خاتون کو دیکھا جائے تو یہی سوچا جاتا ہے کہ اس کی خوراک زیادہ اور کام کم ہے۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ کچھ ایسی خواتین بھی ہوتی ہیں … Read more

جگرکا دوبارہ بننا اب ممکن ہوگیا

کئی بیماریوں سے جگر جیسا حساس عضو مکمل طور پر ناکارہ ہوجاتا ہے جس کے بعد صرف جگر کے عطیے اور پیوندکاری سے ہی مریض کو زندہ رکھا جاسکتا ہے۔ تاہم اب جگر میں بھی خلیاتِ ساق (اسٹیم سیل) دریافت ہوئے ہیں جس کے بعد آج نہیں تو کل جگر کے مریضوں کو عطیے کی … Read more

گھریلو ٹوٹکے جو جلد میں پھنس جانے والی پھانس کو نکالنے میں مددگار ہوتے ہیں

لکڑی کے ذرات یا عرف عام میں پھانس اکثر پیر، ہاتھ یا جسم کے کسی حصے میں پھنس جاتی ہے جو کافی تکلیف دہ بھی ثابت ہوتی ہے جبکہ چبھن الگ ہوتی ہے۔ تاہم اس وقت کیا ہو جب یہ پھانس طویل عرصے تک جلد میں پھنسی رہے؟ جیسا لکھا جاچکا ہے کہ پھانس بہت … Read more

ڈپریشن جو ہر نوجوان کا مسئلہ

ڈپریشن ایک نفسیاتی بیماری ہے جس میں جذبات، رویے، سوچوں اور جسمانی اثرات اثر انداز ہوتے ہیں۔ ڈپریشن میں اداسی بہت زیادہ ہوتی ہے انسان کو پریشان ہونے کی کوئی خاص وجہ نہیں ہوتی، اداسی کا احساس بہت زیادہ شدت سے ہوتا ہے۔ اداسی، مایوسی اور بیزاری میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔ ڈپریشن کی علامات … Read more

 بچے کے منہ میں 500 سے زائد دانتوں کی موجودگی نے سب کو حیرت میں ڈال دیا

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ کسی انسان کے منہ میں کتنے دانت ہوتے ہیں؟ یقیناً بیشتر افراد کا جواب 28 سے 32 ہوگا جو کہ درست بھی ہے۔ مگر ذرا سوچیں ایک ایسے بچے کے بارے میں جس کے منہ میں 500 سے زائد دانت ہوں تو یہ کیسے ممکن ہوگا؟ جی ہاں واقعی … Read more