سبسڈی ختم، عوام کے لیے اب علاج کروانا بھی مشکل
پنجاب حکومت نے مختلف ٹیسٹس اور ادویات مہنگی کرنے کے بعد سی ٹی اسکین ٹیسٹ پر بھی سبسڈی ختم کردی۔ صوبائی حکومت نے 17 اضلاع کے پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کے زیر انتطام اسپتالوں میں سی ٹی اسکین ٹیسٹ کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اور تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتالوں میں سی ٹی … Read more
اوکلاہاما ریاست کے مطابق سن 2000 سے اب تک نشہ آور دردکش دوا کی مقررہ خوراک سے زیادہ مقدار میں استعمال پر تقریباً 6000 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
ایک خاتون خلا باز نے اپنی سابقہ خاتون شریک حیات کے بینک اکاؤنٹس تک خلا سے رسائی حاصل کی تھی جس پر تحقیقات جاری ہیں۔
گوگل کے ملازمین کے لیے جاری نئے ضابطہ اخلاق کو پابندیوں سے آزاد ماحول کے خاتمے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
امریکہ کے معروف ساحلی شہر لاس اینجلس میں رقص کی حرکات کے ساتھ تھیریپی کی ماہر جولیا وشنے پولسکی کا کہنا ہے کہ ساحلوں پر وقت گزارنے اور وہاں رقص جیسی حرکات کرنے سے درد، خوف اور مایوسی ختم ہوتی ہے۔
پولیو وائرس انسان کے دماغ اور ریڑھ کی ہڈی پر حملہ کرتا ہے جس کے نتیجے میں وہ عمر بھر کے لیے معذور ہو جاتا ہے۔ اس وائرس سے سب سے زیادہ بچے متاثر ہوتے ہیں۔
اس روبوٹ کو ‘فیڈور’ کا نام دیا گیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے جب روس نے انسان نما روبوٹ خلا میں روانہ کیا ہے جو 10 روز تک بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں رہے گا۔
یہ خلائی جہاز گزشتہ ماہ بھارت کے طاقتور جیو سنکرانس سیٹلائٹ لانچ سٹیشن سے روانہ ہوا تھا۔ اس جہاز میں کوئی انسان سوار نہیں ہے۔
بھارت میں پلاسٹک کے کچرے سے سڑکیں اور ٹوائلٹ تعمیر کیے جارہے ہیں جو بینادی طور پر دو مسائل کا حال ہیں۔ پہلا پلاسٹک سے ہونے والی آلودگی ختم ہو رہی ہے۔ دوسرا استعمال شدہ پلاسٹک کو ٹھکانے لگانے کا یہ کارگر نسخہ ہے۔
دبئی میں مصنوعی ذہانت رکھنے والے روبوٹس کی مدد سے چلنے والا دنیا کا باقاعدہ پہلا کیفے رواں ماہ کھلنے جارہا ہے۔ کیفے کو تین روبوٹس مل کر چلائیں گے۔