ایک 72 سالہ برطانوی مریض پیٹ کے آپریشن کے لیے اسپتال پہنچا اور سرجری کے دوران اس کے تین مصنوعی دانتوں کا ڈینچر اس کے حلق میں پھنس گیا۔ اس کا پتا لگانے میں آٹھ دن گزر گئے۔