ای سگریٹ سے ہونے والی پہلی موت، تفصیل جانیے اس خبر میں

 ای سگریٹ سے ہونے والی پہلی موت، تفصیل جانیے اس خبر میں
امریکا میں پھیھڑوں کے مرض میں مبتلا شخص کی موت کو ای سگریٹ سے ہونے والی پہلی موت قرار دیا جا رہا ہے۔

امریکی ریاست الی نوائے میں پھیپھڑوں کے بدترین مرض سے ہونے والی ایک شخص کی موت کو امریکا میں ای سگریٹ سے ہونے والی پہلی موت قرار دیا جا رہا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ ای سگریٹ مریض کی موت کی وجہ ہو سکتی ہے۔

خیال رہے کہ ای سگریٹ یا یا Vaping کو عام سگریٹ کے مقابلے کم نقصان دہ تصور کیا جاتا ہے۔

یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے. جس میں ادارہ نے کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سچ نیوز پاکستان – اصل لنک

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading