ساحل سمندر پر لہریں گنیں، رقص کریں اور سارے دکھ بھول جائیں

امریکہ کے معروف ساحلی شہر لاس اینجلس میں رقص کی حرکات کے ساتھ تھیریپی کی ماہر جولیا وشنے پولسکی کا کہنا ہے کہ ساحلوں پر وقت گزارنے اور وہاں رقص جیسی حرکات کرنے سے درد، خوف اور مایوسی ختم ہوتی ہے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں