MediaTek gears up to challenge Qualcomm with gaming-centric Helio G90T and Helio M70 5G modem
On November 28, 2018, Realme launched its first selfie-centric smartphone called Realme U1. While its selfie camera got attention, there was one another component hogging the limelight. It was the new Helio P70 SoC from MediaTek. That launch can be defined as the moment of redemption by the Taiwanese fabless semiconductor company. It was a … Read more
امریکہ کے معروف ساحلی شہر لاس اینجلس میں رقص کی حرکات کے ساتھ تھیریپی کی ماہر جولیا وشنے پولسکی کا کہنا ہے کہ ساحلوں پر وقت گزارنے اور وہاں رقص جیسی حرکات کرنے سے درد، خوف اور مایوسی ختم ہوتی ہے۔
پولیو وائرس انسان کے دماغ اور ریڑھ کی ہڈی پر حملہ کرتا ہے جس کے نتیجے میں وہ عمر بھر کے لیے معذور ہو جاتا ہے۔ اس وائرس سے سب سے زیادہ بچے متاثر ہوتے ہیں۔
اس روبوٹ کو ‘فیڈور’ کا نام دیا گیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے جب روس نے انسان نما روبوٹ خلا میں روانہ کیا ہے جو 10 روز تک بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں رہے گا۔
یہ خلائی جہاز گزشتہ ماہ بھارت کے طاقتور جیو سنکرانس سیٹلائٹ لانچ سٹیشن سے روانہ ہوا تھا۔ اس جہاز میں کوئی انسان سوار نہیں ہے۔
بھارت میں پلاسٹک کے کچرے سے سڑکیں اور ٹوائلٹ تعمیر کیے جارہے ہیں جو بینادی طور پر دو مسائل کا حال ہیں۔ پہلا پلاسٹک سے ہونے والی آلودگی ختم ہو رہی ہے۔ دوسرا استعمال شدہ پلاسٹک کو ٹھکانے لگانے کا یہ کارگر نسخہ ہے۔