شاہ رخ اور عامر خان نےمودی سے ملاقات کیوں کی؟
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے سنیچر کے روز دہلی میں شاہ رخ خان، عامر خان اور کنگنا رناوت سمیت سینما اور فن کے شعبے سے منسلک مشہور شخصیات سے ملاقات کی اور ان سے مہاتما گاندھی کے خیالات پر تبادلہ خیال کیا۔وزیر اعظم مودی نے ان مشہور شخصیات سے اپیل کی کہ وہ … Read more