’کانٹا لگا‘ فیم شیفالی جریوالا کا 42 برس کی عمر میں انتقال، مداحوں اور انڈسٹری میں غم کی لہر
نئی دہلی:مشہور میوزک ویڈیو ’کانٹا لگا‘ سے راتوں رات اسٹار بننے والی شیفالی جریوالا اب اس دنیا میں نہیں رہیں۔ شیفالی کا 42 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق، جمعے کی صبح اچانک انہیں سینے میں درد کی شکایت ہوئی، جس کے بعد فوراً انہیں اسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں … Read more