"آدھا کلو گو شت کے بدلے جنت کا منافع بخش سودا”

ایک مولوی صاحب اور قصائی کا دلچسپ واقعہ آج ایک قصائی کی دوکان پر بیٹھا تھا کہ ایک صاحب سفید پوش ۔۔۔۔چہرے پر داڑھی, سر پر ٹوپی, آنکھوں پر عینک لگائے دکان میں داخل ہوئے ۔۔۔ دکان پر کافی بھیڑ تھی ۔ لوگوں کی آوازوں سے دکان گونج رہی تھی ۔۔۔ بھائی ایک کلو گوشت … Read more

اخلاق و اقدار کا عالم کو پاٹھ پڑھانے والے یہود و ھنود و نصاری اور مسلمان

نقاش نائطی۔ +966504960485 آدم جامع مسجد، صوبہ آگدم باکو، نگورنا کوروباخ جہاں شدت پسند آرمینیائی حکومت نے 1992 اپنے قبضہ بعد، مسجد کے اندر سوروں کو باندھ کر، مسلمانوں کے مقدس مقام عبادت میں دانستہ طور گندھ پھیلاتے ہوئے، عالم کے مسلمانوں کی تضحیک کی تھی آج الحمد اللہ والی خلافت عثمانیہ رجب طیب اردگان … Read more

خدائی پا بندیوں کو اپنا کر ہی ایڈز "AIDS”سے بچا جا سکتا ہے

تحریر: حافظ محمد ہا شم قادری مصباحی جمشیدپور اس وقت پوری دنیا میں کوڈ19۔ نے خوف کا بازار گرم کر رکھا ہے۔ ورلڈہیلتھ آر گنائیزیشن اور ہمارے ملک کی وزارات صحت نے کورونا وائرس کو عالمی وبا قرار دیا ہے۔ہندوستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک اس سے متاثر ہیں کروڑوں لوگ اس موذی مرض میں … Read more

 شیخ الہندحضرت مولانا محمود حسن دیوبندی ؒ 

از: ڈاکٹر محمد عارف عمری،ممبئی آپ 1268ھ مطابق1851ء بمقام:بریلی پیدا ہوئے جہاں آپ کے والد ماجد مولانا ذوالفقار علی عثمانی دیوبندی  بوجہ ِملازمت مع اہل و عیال مقیم تھے۔ابتدائی تعلیم اور قرآن مجید میاں جی منگلوریؒ اور میاں جی عبد اللطیف ؒ سے پڑھا،اس کے بعد فارسی کی سب کتابیں اور عربی کی ابتدائی کتابیں … Read more

جید عالم دین ، ممتاز اہل قلم ،دینی ، ملی ، سماجی قائد مولانا شرافت ابرار قاسمیؒ کا سانحہ ارتحال

از۔ محمد ریحان خان دربھنگوی باتیں ہماری یاد رہیں ، باتیں پھر ایسی نہ سنئے گا کہتے کسی کو سنئے گا ، تو دیرتک سر دھنئے گا پاکیزہ روح ، پاکیزہ باطن ، صاف گو ، حاضر جواب ، حالاتِ حاضرہ پر گہری نظر ، اخلاف کو اسلاف سے مربوط رکھنے کا غیر معمولی جذبہ … Read more

تکبر و غرور کی گمراہیاں

*تحریر:محمد ہاشم قادری مصباحی،جمشیدپور* تکبر و غرور کی گمراہیاں اور تباہ کاریاں انسانی زندگی کے آغاز حضرت آدم علیہ السلام کے زمانے سے ہی موجود رہی ہیں۔ دنیا میں صرف مذہب اسلام ہی واحد مذہب ہے جو اس گناہِ عظیم سے بچنے کا راستہ بتاتا ہے،اور وہ راستہ ، اللہ کی فرماں برداری کا راستہ … Read more

انسانی تاریخ کا صدیوں یاد رکھا گیا صدقہ جاریہ

نقاش نائطی+966504960485 انسانی تاریخ کا سب سے بڑا نہ صحیح تا دیر صدیوں تک یاد رکھا جانے والا صدقہ جاریہ بیر عثمان غنی رضی اللہ عنہ مدینہ منورہ ہے ویسے بھی عربستان کے علاقے گرمی کی ایام پانی کی قلت سے پریشان رہا کرتے ہیں ۔ زمانہ ایام رسالت صلی اللہ وعلیہ وسلم کے دوران … Read more

خانہ کعبہ کا محاصرہ : 41 سال پہلے کیا ہوا تھا؟

آج سے ٹھیک 41 برس قبل، یعنی 20 نومبر 1979 کو 400 سے زائد شدت پسندوں نے نئے اسلامی سال کے آغاز پر خانہ کعبہ پر حملہ کر کے ایک لاکھ عبادت گزاروں کو مسجد میں محصور کر دیا تھا۔ یہ تحریر پہلی مرتبہ پانچ دسمبر 2017 کو شائع ہوئی تھی۔ سعودی عرب کے ولی … Read more

سیرتِ غوث اعظم: تعلیمات غوث الاعظم

تعلیمات حضرت محی الدین سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی  تحریر: حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشیدپور ) حضرت سیدنا شیخ محبوب سبحانی نے فرمایا کہ ایمان قول و عمل کا نام ہے جبکہ محققین و متکلمین کے نزدیک ایمان نام ہے ان امور کی تصدیق کا جو نبی اکرم ﷺ لائے۔ البتہ احکام اسلام تب … Read more

مسلم لڑکیوں میں ارتداد : کچھ اہم زاویے – تحریر: ام ھشام، ممبئی

کچھ درد ہیں جو میرے نہیں ہیں لیکن پھر بھی مجھے رلاتے ہیں ,کچھ آبلے ہیں جو اوروں کے پاوں میں ہیں لیکن ان کی سوزش مجھے بے چین رکھتی ہے,کسی اور کی بے ردائی مجھے اپنے آنچل میں منہ چھپاکر شرمانے پر مجبور کرتی ہے ,عفت وعصمت کے اٹھتے ہوئے جنازوں پر میں بے … Read more

سیرت نبوی ﷺ کا مطالعہ؛ وقت کی اہم ترین ضرورت

از قلم:مفتی احمد عبید اللہ یاسر قاسمی امام و خطیب مسجد محی الدین ونستھلی پورم حیدرآباد 832026y@gmail.com +91 8121832026 رسول رحمت، سید الاولین والآخرین امام الانبیاء و المرسلین احمد مجتبی محمد مصطفی ﷺ کی ذات گرامی ایک ایسی کامل و اکمل اور عظیم ترین شخصیت ہے کہ آپ ﷺ کی جامعیت و کاملیت اور عالمگیریت … Read more

کیا عورت خریدی ہوئی گائے ہے؟ از: ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

میرے ایک دوست نے میرے پاس درج سوالات بھیجے اور خواہش کی کہ میں ان کے جوابات دوں : ۱- کیا شوہر اپنی بیوی کو اس کے مائیکے جانے سے روک سکتا ہے؟ اگر ہاں تو اس کی کوئی حد ہے ؟ ۲- کیا مرد اپنے سسرال والوں کو اپنے گھر آنے سے روک سکتا … Read more

نبی رحمت کے اخلاق اور ہم

از:صدیقہ پیار محمد فاضلہ معہد عائشہ الصدیقہ قاسم العلوم للبنات دیوبند لحمدللہ وحدہ، والصلاۃ والسلام علی من لانبی بعدہ، وعلی آلہ وصحبہ، وبارک وسلم تسلیماً کثیرا کثیرا، وبعد!رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے علم اور عبادت کی زینت اخلاق کو قرار دیا ہے، قیامت کے دن مومن کے میزان عمل میں کوئی چیز حسن … Read more

نبی رحمتﷺ کے اخلاق وعادات

از:عفت ندیم الواجدی پرنسپل معہد عائشہ الصدیقہ قاسم العلوم للبنا ت دیوبند یہ ربیع الاول کامبارک مہینہ ہے اس ماہ مبارک میں سرور عالم محسن کائنات سرکار دو جہاں رحمت للعالمین ﷺ دنیا میں تشریف لائے انہوں نے انسانوں کو زندگی گزارنے کا جو دستور عطا کیا وہ صرف زبانی دستور نہیں تھا بلکہ آپ … Read more

مغرب میں سلمان رشدی سے چارلی ہیبڈو… تک توہین رسالت کی ایک طویل تاریخ

✍🏻سیدلیاقت علی کاظمی الموسوی حال ہی میں، متعدد یورپی ممالک میں دائیں بازو کی تحریکوں کے ذریعہ اسلام دشمنی پر مبنی خبروں نے مسلمانوں کے غم و غصے کو بھڑکا دیا ہے، اس طرح کی اسلام دشمن حرکتیں کوئی نئی بات نہیں ہیں ، اور ایسے طرز عمل کی تاریخ کو دیکھتے ہوئے اس طرح … Read more

جشن عید میلاد النبی: ’حضرت محمد ؐ کے اصولوں پر عمل کریں تو دنیا سے سارے فتنے ختم ہو سکتے ہیں

جشن عید میلادالنبی ﷺ دنیا بھر کی طرح ہندوستان میں بھی مذہبی جوش و جذبے سے منا یا جا رہا ہے اور ملک کی فضا آج ختم النبیین ﷺ کے نام اور درود و سلام سے گونج رہی ہے۔ تاہم اس مرتبہ لوگ کورونا وائرس کے ضوابط پر عمل کرتے ہوئے احتیاط بھی برت رہے … Read more

تجلیاتِ ربیع الاول

ربیع الاول کا مہینہ اسلامی سال کا تیسرا مہینہ ہے۔ اور اس مہینے کی اہمیت روز روشن کی طرح واضح ہے، بنی نوع انسان کو دین اسلام کے ذریعے اللہ تعالیٰ کی جتنی برکات اور مہربانیاں حاصل ہوئی ہیں وہ کامل ترین انسان یعنی حضرت محمد مصطفیٰ (ص) کے مقدس وجود کی برکت کی وجہ … Read more

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت عالم انسانیت کے لئے رحمت

یوسف شیخ اعظمی انسانوں کی ہدایت کے لئے اللہ تبارک وتعالی نے حضرات انبیاء کرام کومبعوث کیا ،سب سے آخر میں تمام نبیوں کے سردار محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کوبھیجا آپ کی نبوت سارے عالم انسانیت کے لئے ہے ،اللہ تبارک وتعالی نے آپ کوخاتم النبین بنایا آپ کے بعد قیامت تک کوئی … Read more

پانچ (٥) چیزیں جن سے امت کو آزمایا جائے گا

عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہماری طرف متوجہ ہو کر فرمایا اے مہاجرین کی جماعت، پانچ باتیں ہیں جن سے تم کو آزمایا جائے گا، اور میں اللہ کی پناہ چاہتا ہوں اس بات سے کہ تم ان میں مبتلا ہو اگر تم ان باتوں کے ظاہر ہونے تک … Read more

حضور پاک ﷺ کے عمدہ اخلاق

مولانا عمرین محفوظ رحمانی صاحب ہمارے پیغمبر نبی آخرالزماں حضرت محمد مصطفی ﷺ بچپن سے ہی بہت بااخلاق، رحمدل اور ملنسار تھے، وہ ہمیشہ سچ بولتے تھے، لوگ انہیں صادق اور امین کہتے تھے، صادق کا مطلب ہوتا ہے سچا اور امین کا مطلب ہوتا ہے امانت دار، دوستوں کو خوب نوازتے تھے،دشمنوں کے ساتھ … Read more

فی زمانہ اسلامی معاشرہ میں،نکاح ثانی کی حمایت کے بجائے، پست ہمتی کا رجحان کیوں؟

نقاش نائطی +966504960485 فی زمانہ اسلامی معاشرے میں، صرف قیام صوم و صلاة اور بغیر سمجھے جانے، رٹا مار تحفیظ القران کی ہی ترویج کو، دین اصل کیوں سمجھا جانے لگا ہے؟ یقینا ان اعمال کی دعوت و ترویج ضروری ہیں لیکن اللہ کے رسول ﷺ نے ما قبل نبوت چالیس سال اور بعد نبوت … Read more

ڈریم 11 جوئے کی ایک جدید شکل

 ازقلم : حسان عبد الغفار قارئین کرام : شریعت مطہرہ نے حلال کمائی پر بہت زیادہ زور دیا ہے، حتی عبادت کا حکم دینے سے پہلے حلال رزق کھانے کا حکم دیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : ” یَـٰۤأَیُّهَا ٱلرُّسُلُ كُلُوا۟ مِنَ ٱلطَّیِّبَـٰتِ وَٱعۡمَلُوا۟ صَـٰلِحًاۖ إِنِّی بِمَا تَعۡمَلُونَ عَلِیمࣱ ". (المؤمنون : 51). … Read more

وراثت اور وصیّت کا نظام: مسلمانوں کی عظمت کی بحالی کی ضمانت

ڈاکٹر علیم خان فلکی‘صدر سوشیوریفارمس سوسائٹی، حیدرآباد۔9642571721 ایک ایسا حکم جسے اللہ تعالیٰ نے فرض کہا ہم نے مستحب بنادیا، جسے اللہ تعالیٰ ”تلک حدود اللہ “ یعنی جسے سرحد LoC قرار دیا، ہم نے اس کو پھلانگ دیا، نتیجہ وہی ہوا جو ہونا چاہئے تھا، یعنی جب کوئی LoC کراس کرکے ایک قدم بھی … Read more

پردے والی لڑکیاں

پردے والی لڑکیوں سے نکاح کرو، شرم و حیا والی لڑکیوں سے نکاح کرو، غریب لڑکیوں سے نکاح کرو۔ یہ خواتین تمہاری گھر کو جنت بنا دیں گی، ایسی عورت ایک مرد کے لیے دنیا کا سب سے خوبصورت تحفہ ہے۔ ایسی لڑکیوں کی نا خواہشات زیادہ ہوتی ہیں اور نا ہی یہ جاگتی آنکھوں … Read more

ایک ہی شادی کرنے والے صحابہؓ !!

کسی نے پوچھا کہ ایسے کسی صحابی کا نام بتائیں جنہوں نے زندگی میں صرف ایک شادی کی ہو؟ تلاش بسیار کے باوجود دماغ کے گوگل سے کوئی جواب نہ بن پایا۔مجبورا کتبِ سیرِ صحابہ کی طرف رجوع کرنا پڑا۔ مگر وہاں بھی ورق گردانی کا سلسلہ طویل تر ہوتا چلا گیا، لیکن کسی ایک … Read more

تنخواہ(پیسوں)کو مہینے کی آخری تاریخ تک بچانے کا نسخہ

یہ واقعہ ایک سعودی نوجوان کا ہے ، یہ اپنی زندگی سے مطمئن نہیں تها ، اس کی تنخواہ صرف چار ہزار ریال تهی ، شادی شدہ ہونے کی وجہ سے اس کے اخراجات اس کی تنخواہ سے کہیں زیادہ تهے ، مہینہ ختم ہونے سے پہلے ہی اس کی تنخواہ ختم ہو جاتی اور … Read more

اطاعت کا جذبہ اور اختلافات : از اسانغنی مشتاق احمد رفیقیؔ

حضرت خالد بن ولیدؓ کا عین اس وقت جب ان کی سپہ سالاری میں فتوحات کا ایک طویل سلسلہ جاری تھا،خلیفہ وقت حضرت عمرؓ کے ہاتھوں معزول کیا جانا تاریخ اسلام کا ایک ایسا حیرت انگیز واقعہ جس پر عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ اصحاب رسولؐ میں اطاعت اولی الامر کا جذبہ اس حد تک … Read more

وہ ستارے جو ٹوٹ گئے…!

 :غم زدہ:محمد مرسلين الہندی خالق کائنات نے ہر ذی روح کے لیے موت اور فنا کا وقت کے ساتھ جگہ بھی متعین کر دیا ہے، اس وقت سے ایک پل نہ آگے اور نہ ہی ایک لمحہ پیچھے موت آتی ہے، ارشاد ربانی اور حکم خداوندی "كل نفس ذائقة الموت” جب زندگی ہے تو موت … Read more