شیخ الہندحضرت مولانا محمود حسن دیوبندی ؒ 

از: ڈاکٹر محمد عارف عمری،ممبئی آپ 1268ھ مطابق1851ء بمقام:بریلی پیدا ہوئے جہاں آپ کے والد ماجد مولانا ذوالفقار علی عثمانی دیوبندی  بوجہ ِملازمت مع اہل و عیال مقیم تھے۔ابتدائی تعلیم اور قرآن مجید میاں جی منگلوریؒ اور میاں جی عبد اللطیف ؒ سے پڑھا،اس کے بعد فارسی کی سب کتابیں اور عربی کی ابتدائی کتابیں … Read more