شیوسینا کا شر انگیز پوسٹر ، مندر تعمیر اور کاشی کی گیان واپی مسجد منہدم کرنے کا اعلان

ایودھیا ۔ 21؍نومبر 2018 ایودھیا میں رام مندر تعمیر کو لے کر بی جے پی اور سخت گیر ہندوو تنظیموں نے ماحول بنانا شروع کر دیا ہے ۔ وشو ہندو پریشد 25 نومبر کو مندر تعمیر کے لئے ایک ’دھرم سبھا‘ منعقد کرنے جا رہی ہے ۔ ادھر شیو سینا کے ایک رہنما اجے چوبے … Read more