انسٹاگرام پورن سٹارز کے اکاؤنٹ کیوں ڈیلیٹ کر رہا ہے؟
انسٹاگرام نے رواں برس سینکڑوں پورن سٹارز اور سیکس ورکرز کے اکاؤنٹس ڈیلیٹ کیے ہیں جن کی شکایت ہے کہ ان کے ساتھ معروف اداکاروں یا فنکاروں کے مقابلے میں امتیازی سلوک کیا جا رہا ہے جو کہ ’ناقابلِ برداشت‘ ہے۔ یہ ایک سینڈیکیٹیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. … Read more