آج ہم بات کریں گے انڈین ریپر اور اداکار ادتیا پرتیک سنگھ سِسوڈیا یعنی بادشاہ کی جن کے پہلے ہی گانے ’ڈی جے والے بابو میرا گانا لگا دے‘ نے ریکارڈ توڑ کامیابی حاصل کی تھی۔ سنیے نصرت جہاں کے ساتھ یہ ایک سینڈیکیٹیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. – Source