راج کپور پچیس سالہ سینیا ریبینکینا کا ڈانس دیکھ کر اس قدر متاثر ہوئے کہ انہوں نے اسے بالی وڈ میں کام دے دیا۔ سینیا روس واپس جانے کے برسوں بعد تک کپور خاندان کے ساتھ رابطے میں رہیں۔ یہ ایک سینڈیکیٹیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. – Source