گلوکارہ فریحہ پرویز: ’تین سال تک سوچتی رہی کہ پتا نہیں دوبارہ گا سکوں یا نہیں‘

فریحہ پرویز کوک سٹوڈیو کے سیزن 12 میں ’بلما‘ گانے کے ساتھ واپس آئی ہیں۔ ماضی میں کئی ہِٹ گانے گا چکی پاکستان کی مشہور پاپ گلوکارہ کی موسیقی اور زندگی کے بارے میں خیالات اس آڈیو انٹرویو میں سنیے۔

Leave a comment