#CokeStudio12: علی سیٹھی اور حدیقہ کیانی کا کوک سٹوڈیو میں سفر

کوک سٹوڈیو کے 12ویں سیزن میں حدیقہ کیانی اور علی سیٹھی کے گانوں پر تعریف اور تنقید کا سلسلہ تو فی الحال جاری ہے۔ ان دونوں فنکاروں نے بی بی سی ایشین نیٹ ورک کی شبنم محمود کو اس پروگرام میں اپنے دلچسپ سفر کے بارے میں بتایا ہے۔ یہ ایک سینڈیکیٹیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. – Source

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading