لندن میں پیدا ہونے والی لیلیٰ حسن علی کھانے پینے کی شوقین ہیں۔ لیکن لیلیٰ کے اس شوق کی راہ میں اکثر یہ مسئلہ ایک رکاوٹ کی طرح کھڑا ہو جاتا تھا کہ وہ نئے قسم کے حلال پکوان کہاں کھا سکتی ہیں۔ یہ ایک سینڈیکیٹیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. – Source