ناندیڑ: ضلع سالانہ منصوبہ کے کل 623.52 کروڑکے منصوبہ بندی کو منظوری

ناندیڑ:5نومبر ( ورقِ تازہ نیوز) یہ اچھی بات ہے کہ کورونا کے بعد کی مدت کے دوران ضلع میں ضلع پریشدوں کے اسکولوں میں طلباءکی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ ہم نے طویل عرصے سے یہ موقف اختیار کیا ہے کہ ریاست کے ہر کونے میں کوئی بھی طالب علم یہاں تک کہ دور دراز … Read more

ہوشیار : اسکوٹی میں چھپا کوبرا ماہر نے ننگے ہاتھوں سے باہر نکالا : ویڈیو دیکھیں

ٹویٹر پر آئی ایف ایس افسر سوسنتا نندا کی جانب سے شیئر کی گئی ایک ویڈیو جس میں ریسکیو کرنے والے ایک ماہر نے ’کوبرا‘ سانپ کو اسکوٹی سے بحفاظت نکال لیا۔ # #ViralVideo #watch #Viral #Cobra #Snake #Rescue #snakerescue #animals #animalrescue #viralpost #trenging #trendingpost #India Scooty’s are turning out to be a nice place … Read more

ناندیڑ:مہاراشٹر کے سابقہ وزیر عارف نسیم خاں کی کارحادثہ کاشکار

ناندیڑ:5نومبر ( ورقِ تازہ نیوز) مہاراشٹر کے سابق کابینہ وزیر اور مہاراشٹر کانگریس کے ورکنگ صدر عارف (نسیم) خان کی کارآج بلولی میں ٹول پلازہ کے پاس حادثہ کاشکار ہوگئی جس میں انکے پاوں میں چوٹ آئی ہے۔وہ مسٹر راہول گاندھی کے بھارت جوڑو تحریک میں شرکت کیلئے حیدرآباد سے ناندیڑ کی سمت آرہے تھے … Read more

حیدرآباد میں مدرسہ کے 5 طلبا اور استاد تالاب میں غرق

حیدرآباد: شہر کے علاقہ عنبر پیٹ میں واقع ایک مدرسہ کے پانچ طلبا اپنے ایک استاد کے ساتھ تالاب میں غرقاب ہوگئے۔ یہ المناک واقعہ تلنگانہ کے ضلع میڑچل کے جواہر نگر میں واقع ملکارام گاؤں کے ایراکنٹہ تالاب میں پیش آیا جہاں یہ بچے اپنے استاد کے ساتھ گئے ہوئے تھے۔ بتایا گیا ہے … Read more

آزاد ہندوستان کے پہلے ووٹر چل بسے

شملہ: ہماچل پردیش کے کنور ضلع کے کلپا کے رہنے والے آزاد ہندوستان کے پہلے ووٹر ماسٹر شیام شرن نیگی کا انتقال ہوگیا ہے۔ ضلع ڈپٹی کمشنر عابد حسین صادق نے شیام شرن نیگی کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔مسٹر نیگی کا ہفتے کی صبح انتقال ہوگیا تھا۔ وہ 106 سال کے تھے اور ملک … Read more

‘بھارت جوڑو یاترا’ کی کامیابی نے بی جے پی کے چندر شیکھر باونکولے کی نیندیں اڑا دیں

بی جے پی نے ہمیشہ توڑنے کا کام کیا، انہیں کیسے پتہ چلے گا کہ جوڑنے کی کیا اہمیت ہے *’بھارت جوڑو یاترا’ سیاسی فائدے کے لیے نہیں بلکہ ملک کو متحد کرنے کے لیے ہے۔ ممبئی: کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہول گاندھی کی قیادت میں کنیا کماری سے ایک بے مثال بھارت جوڑو یاترا … Read more

اورنگ آباد کے شاعر ومعلم قدیرخاں سیفی کاانتقال

اورنگ آباد:5نومبر ( ورقِ تازہ نیوز)شہر اورنگ آباد کے نامور شاعر اورمعلم عبدالقدیرخاں سیفی کا آج بروز ہفتہ 5 نومبر کو صبح دس بجے انتقال ہوگیا ۔ ان کی عمر 72سال تھی ۔ وہ مولانا آزاد ہائی اسکول اورنگ آباد کے موظف مدرس تھے ۔انھوں نے فروغ اردو ادب تنظیم کی بنیاد ڈالی تھی جس … Read more

بھارت سے لڑکی کو پاکستان بھگانے کی کوشش‘پاکستانی نوجوان گرفتار

پالن پور(گجرات): گجرات کے بناس کانٹھہ میں ریلوے پولیس نے ریلوے اسٹیشن سے ایک پاکستانی نوجوان کو کچ کی لڑکی کو بھگا لے جانے کی کوشش میں جمعہ کی شام گرفتار کرلیا۔ ہیڈ کانسٹیبل اشوک بھائی آل اور اس کی ٹیم بھلدی ریلوے اسٹیشن میں پٹرولنگ کررہی تھی کہ جوڑے پر نظر پڑی۔ انکوائری پر … Read more

قطر میں انڈین بحریہ کے آٹھ سابق اہلکاروں کی پُراسرار گرفتاری، انڈین حکومت رہائی کے لیے کوشاں

دوحہ:((ایجنسیز)انڈین بحریہ کے آٹھ سابق اہلکاروں کو قطر کے سکیورٹی بیورو نے گرفتار کر لیا ہے تاہم اس گرفتاری کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے۔بحریہ کے سابق یہ اہلکار قطر کی ایک کمپنی ’الظاہرہ العالمی کنسلٹینسی اینڈ سروسز‘ کے لیے کام کرتے تھے۔ یہ کمپنی قطر کی بحریہ کو تربیت اور ساز و … Read more

8/نومبر کوسال کا چاند گہن ٗلوگ اپنی آنکھوں سے دیکھ سکیں گے

حیدرآباد: سال 2022 کا آخری گہن اور اس سال ہندوستان میں نظر آنے والا پہلا چاند گرہن 8 نومبر کو لوگ اپنی آنکھوں سے دیکھ سکیں گے۔ پلینٹری سوسائٹی آف انڈیا (پی ایس آئی) کے ڈائریکٹر این سری رگھونندن کمار نے ہفتہ کو یہاں جاری ایک بیان میں یہ جانکاری دی۔ انہوں نے کہا کہ … Read more

شیوسینا لیڈر سدھیر سوری کے قتل میں لکھبیر سنگھ کا ہاتھ، فیس بک پوسٹ کر کہا ’سب کی باری آئے گی‘

شیوسینا لیڈر سدھیر سوری کے قتل کے ملزم سندیپ سنگھ کو آج پنجاب کے امرتسر کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے پنجاب پولیس کو ملزم سندیپ سنگھ کی سات دنوں کی ریمانڈ دے دی ہے۔ اس درمیان ہفتہ کے روز کناڈا میں بیٹھے گینگسٹر لکھبیر سنگھ عرف لانڈا ہریکے نے ایک حیران کرنے … Read more

سنسنی خیز مقابلہ میں سری لنکا کو 4 وکٹ سے شکست، انگلینڈ سیمی فائنل میں داخل، آسٹریلیا باہر

ٹی-20 عالمی کپ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو 4 وکٹ سے شکست دے دی ہے۔ اسی کے ساتھ انگلینڈ کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے اور میزبان آسٹریلیا سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گیا ہے۔ آج کے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ … Read more

ممبئی کی مشہور فیشن اسٹریٹ پر آگ لگنے سے 10 دکانیں جل گئیں : ویڈیو دیکھیں

"فائر بریگیڈ کو واقعے کے بارے میں الرٹ کیے جانے کے بعد، فائر بریگیڈ کی چھ گاڑیوں کو موقع پر پہنچایا گیا،” اہلکار نے مزید کہا کہ آگ لگ بھگ 15 منٹ میں بجھا دی گئی۔ ایک شہری عہدیدار نے بتایا کہ فیشن اسٹریٹ پر واقع کم از کم 10 دکانیں جو کہ جنوبی ممبئی … Read more

83سالہ غیر ملکی خاتون کا 28 سالہ ندیم پر دل آیا،نکاح کیلئے لڑکے کے ملک پہنچ گئی

اسلام آباد:جب انسان محبت کرتا ہے تو حد سے گزر جاتا ہے۔ محبت میں انسان نہ امیری دیکھتا ہے نہ غربت دیکھتا ہے اور نہ عمر دیکھتا ہے۔ محبت میں ڈوبا انسان اس وقت تک مطمئن نہیں ہوتا جب تک وہ اپنے پیارے سے نہیں مل پاتا۔ ایسی ہی ایک مثال پاکستان سے سامنے آئی … Read more

مظفرنگر فسادات کے سلسلہ میں سزایافتہ بی جے پی لیڈر وکرم سنگھ سینی کی اسمبلی کی رکنیت منسوخ

مظفرنگر: سال 2013 میں مظفر نگر میں برپا ہونے والے فسادات کے سلسلہ میں قصوروار قرار دئے گئے بی جے پی لیڈڑ وکرم سنگھ سینی کی اسمبلی کی رکنیت روز منسوخ کر دی گئی۔ خیال رہے کہ کوال کے رہائشی اور کھتولی سیٹ سے رکن اسمبلی وکرم سینی کو مظفر نگر ایم پی-ایم ایل اے … Read more

بریکینگ نیوز:چندرابابو نائیڈو کے قافلے پر حملہ

امراوتی: آندھرا پردیش کے سابق وزیر اعلی اور تیلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) کے سربراہ چندرابابو نائیڈو کے قافلے پر حملہ کیا گیا ہے۔ اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ اس حملے میں ان کے چیف سیکورٹی آفیسر (سی ایس او) زخمی ہوئے ہیں۔ اس واقعہ نے آندھرا پردیش میں ہلچل مچادی۔ متعلقہ واقعہ این … Read more

ناندیڑ میں بھارت جوڑو یاترا رائچور اور حیدرآباد کا ریکارڈ توڑ دے گی:ایچ. کے پاٹل

ناندیڑ:4نومبر ( ورقِ تازہ نیوز)کنیا کماری سے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاتراشروع ہوئی جو کشمیر تک جائے گی۔ اس یاترا کو زبردست پذیرائی مل رہی ہے۔ خاص طور پر کرناٹک کے رائچور اور تلنگانہ کے حیدرآباد میں ریکارڈ بھیڑ ریکارڈ کی گئی۔ لیکن ناندیڑ میں سابق وزیر اعلیٰ اشوک راو  چوہان کی … Read more

خبردار! آن لائن ہوٹل بکنگ کے نام پر سیاحوں سے سائبر فراڈ، گوگل میپ کے ذریعے کی ٹھگی

ممبئی: ان دنوں سائبر فراڈ عام لوگوں کے لئے دردِ سر بن گیا ہے اور نئے نئے طریقوں سے لوگوں کو ٹھگی کا شکار بنایا جا رہا ہے۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حال ہی میں سائبر فراڈ کے ایک نئے طریقہ کا انکشاف ہوا ہے، جس میں ہوٹل بکنگ کے نام … Read more

نیتن یاہو کی فاتح کے بعد اسرائیلی طیاروں کی وسطی غزہ کے متعدد مقامات پر بمباری ٗفائرئنگ میں 4 فلسطینی شہید

غزہ:4/نومبر(ایجنسیز)جمعرات کی رات اسرائیلی جنگی طیاروں نے وسطی غزہ کی پٹی میں فلسطینی دھڑوں کے متعدد مقامات پر بمباری کی۔اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے جمعرات کی شام پٹی سے راکٹ فائر کئے جانے کے جواب میں غزہ کی پٹی پر حملوں کا سلسلہ شروع کیا ہے۔اسرائیلی جنگی طیاروں نے کئی مقامات … Read more

ناندیڑ:چودہ سالہ لڑکی کوہراساں کرنے والے نوجوان کوتین سال قیدبامشقت کی سزا

ناندیڑ:4نومبر ( ورقِ تازہ نیوز) خصوصی POCSO جج رویندر پانڈے نے 14 سالہ لڑکی کو ہراساں کرنے کے الزام میں 24 سالہ نوجوان کو تین ماہ کی سخت مشقت اور 1000 روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ 15 فروری 2020 کو ناندیڑدیہی پولیس اسٹیشن حدود میں رہنے والی ایک خاتون نے اطلاع دی کہ اس … Read more

ناندیڑ:وظیفہ یاب ایڈیشنل کلکٹررام گگرانی‘اوربیوی کی گرفتاری ‘بیٹے کو پولس کسٹڈی

ناندیڑ:4نومبر ( ورقِ تازہ نیوز) ریٹائرڈ ایڈیشنل کلکٹر رام نارائن گگرانی کو ان کی بیوی اور بیٹے کے ساتھ جنہوں نے اپنی آمدنی سے 45 فیصد زیادہ دولت جمع کی تھی، کو اینٹی کرپشن بیورو نے حراست میں لے لیا ہے۔ پرتھمیش رام نارائن گگرانی کو ایڈیشنل سیشن جج ایس۔بانگر نے تین دن کی پولیس … Read more

تیندوے کا لوگوں پر حملہ ,ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

کانکا نگر:انڈین فاریسٹ سرویس (آئی ایف ایس) آفیسر سوسنتا نندا کی جانب سے ٹویٹر پر ویڈیو شیئر کیا گیا تھا جس کے بعد مائیکرو بلاگنگ سائٹ پر جانوروں کی حفاظت اور بڑھتے ہوئے انسانی تجاوزات پر بحث شروع ہوگئی ہے۔یہ واقعہ شہر کے کانکا نگر میں پیش آیا۔ سوسنتا نندا نے ایک کیپشن کے ساتھ … Read more

NCP Urdu News 4 Nov 22

آنے والے بلدیاتی انتخابات میں فیصلے کا انتظار نہ کریں، تیار ہو جائیں: اجیت پوار حکومت کی نااہلی کی وجہ سے بڑے پروجیکٹ ریاست کے باہر چلے گئے اور نوجوانوں کو لاکھوں ملازمتیں گنوانی پڑیں شرڈی: بلدیاتی انتخابات میں منتخب ہوئے کارکنان ہی پارٹی کو طاقت دیتے ہیں۔ ان میں سے ہی ایم ایل اے … Read more

شیوسینا لیڈر سدھیر سوری کو گولی مار دی گئی، ویڈیو وائرل

امرتسر: شیوسینا کے سینئر لیڈر سدھیر سوری کو گولی ماردی گئی۔ پنجاب کے شہر امرتسر میں جمعہ کو ایک احتجاج کے دوران ایک نامعلوم شخص نے انہیں گولی مار کر ہلاک کر دیا۔موصولہ اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ ایک مندر کے باہر اس وقت پیش آیا جب شیو سینا لیڈر (ادھو ٹھاکرے گروپ) احتجاج کررہا … Read more

مولانا کلیم صدیقی و عمر گوتم تبدیلی مذہب معاملہ: عرفان خواجہ خان کی ضمانت عرضداشت کو سپریم کورٹ نے سماعت کے لیئے قبول کرلیا

ممبئی 4/نومبر:(ای میل)تبدیلی مذہب کرانے کے الزام میں گرفتار عرفان خواجہ خان کی ضمانت پرر ہائی کی عرضداشت پر آج سپریم کورٹ آف انڈیا میں سماعت عمل میں آئی جس کے دوران دو رکنی بینچ نے ضمانت عرضداشت کو سماعت کے لیئے قبول کرتے ہوئے اتر پردیش حکومت کو نوٹس جاری کیا۔دو رکنی بینچ کے … Read more

ویڈیو: ناندیڑ میں چوروں کی دہشت : وزیر آباد اور مونڈھا علاقوں میں ایک ساتھ پانچ دکانوں میں چوریاں : ویڈیو دیکھیں

زیورات کی دکان میں چوری کرتے ہوئے چور سی سی ٹی وی کیمرے میں پکڑے گئے۔ ناندیڑ میں چوروں کا حوصلہ بڑھ گیا، وسطی علاقے میں پانچ دکانوں کے تالے توڑے چوری جمعہ کی صبح اتوارہ پولس اسٹیسن حدود میں پیش آئی۔ مونڈھا ٹاور کے قریب نومولور میڈیکل، ایچ. رحیم اینڈ کمپنی، جئے گوپال کرشن … Read more

کے سی آر نے پریس کانفرنس میں بی جے پی کی طرف سے ایم ایل ایز خریدی کے مکمل ویڈیوز جاری کئے

حیدرآباد: تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے جمعرات کو یہاں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی طرف سے ریاست میں حکمراں جماعت تلنگانہ راشٹرا سمیتی (ٹی آر ایس)کےتین ایم ایل اے کی خریدوفرخت کے تمام دستاویزات سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اور تمام ججوں کو … Read more

گستاخ رسول بی جے پی لیڈر جندال کو سپریم کورٹ سے راحت

نئی دہلی: بی جے پی کے نکالے گئے رہنما نوین کمار جندال کو پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کیس میں سپریم کورٹ سے راحت ملی ہے۔ سپریم کورٹ نے جندال کے خلاف تمام ایف آئی آر دہلی پولیس کے آئی ایف ایس او یونٹ کو منتقل کرنے کو کہا ہے۔ … Read more