کیا ثانیہ مرزا اور شعیب ملک جلد اپنی طلاق کا اعلان کرنے جا رہے ہیں؟
نئی دہلی: ہندوستان کی اسٹار ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے ازدوائی تعلقات مشکلات کا شکار ہیں اور میڈیا رپورٹوں میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ دنوں کی طلاق ہو چکی ہے اور وہ جلد ہی باضابطہ طور پر اس کا اعلان بھی کر دیں گے۔ ایک رپورٹ میں کرکٹر … Read more