شہرناندیڑ کے کچھ علاقوں میں دو دن تک پانی کی فراہمی بند

ناندیڑ:9نومبر ( ورقِ تازہ نیوز)شہر کے اسدون تقطیرآب پلانٹ کونقصان پہونچنے کی وجہ سے پائپ لائن کو منتقل کرنے کاکام شروع کیاگیا ہے ۔ چنانچہ اس پلانٹ سے قلعہ پانی کی ٹاکی‘ کوٹھا ٹاکی ‘ وسرنی ‘چوپالہ اوراسرجن کی ٹاکی کو 10 نومبر کوپانی کی فراہمی نہیں ہوگی۔

آئندہ دو دنوں تک پانی کی سپلایی بند رہے گی ۔اس طرح کاپریس نوٹ ایگزیکٹیوانجینر محکمہ آبرسانی ناندیڑواگھالہ شہر میونسپل کارپوریشن نے جاری کیاہے۔

 

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading