سیمی فائنل میں وائرل ہونے والی پاکستانی لڑکی کا انٹرویو دیکھئے کیا کہا

سڈنی : (اردو پوائنٹ) سیمی فائنل میں وائرل ہونے والی پاکستانی لڑکی نے کہا کہ فائنل میں انڈیا کو ان شاء اللہ ایسی شکست دیں گے کہ دُنیا دیکھے گی۔

T20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو سات وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کا ٹکٹ اپنے نام کرلیا۔ سڈنی میں کھیلے گئے اس میچ میں پاکستان کو جیت کے لیے 153 رنز کا ہدف ملا جو اس نے آخری اوور میں حاصل کر لیا۔ فائنل میں پاکستان کا مقابلہ بھارت اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے سیمی فائنل میچ کے فاتح سے ہوگا۔

https://twitter.com/choudharyyshab/status/1590308692553256964?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1590308692553256964%7Ctwgr%5E2bc36d6d21a93fe1289c0a5f70c3ba52064f8370%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.aajtak.in%2Fsports%2Fcricket%2Fstory%2Ft20-world-cup-2022-pakstan-vs-new-zealand-match-mystery-girl-viral-picture-and-video-flying-kiss-tspo-1572066-2022-11-09پاکستان کی جیت کے بعد سوشل میڈیا پر ایک پراسرار لڑکی کی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔ وائرل ہونے والی تصویر میں وہ لڑکی پاکستان کی جیت کے لیے دعا کرتی نظر آ رہی ہے۔ پاکستان کی جیت کے بعد کہا جا سکتا ہے کہ اس پراسرار لڑکی کی دعا قبول ہو گئی ہے۔https://twitter.com/anuragrawal7865/status/1590325784434348032?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1590325784434348032%7Ctwgr%5E2bc36d6d21a93fe1289c0a5f70c3ba52064f8370%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.aajtak.in%2Fsports%2Fcricket%2Fstory%2Ft20-world-cup-2022-pakstan-vs-new-zealand-match-mystery-girl-viral-picture-and-video-flying-kiss-tspo-1572066-2022-11-09سوشل میڈیا پر مسٹری گرل کی ایک ویڈیو بھی خوب وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں پراسرار لڑکی کیمرے کو دیکھتے ہی فلائنگ کسز کرتی نظر آرہی ہے۔https://waraquetaza.com/313437326_692438145560605_1869896555031046957_n-mp4/