کرپٹو کرنسی کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتی ہے؟ اور اسے کیسے خرید سکتے ہیں ، صرف 1000 روپئے انویسٹمنٹ سے شروعات : یہ ایپ ڈاؤن لوڈ کرلیں

Hey, get FREE BITCOIN worth Rs. 50 on downloading the CoinSwitch app using my referral link. Join me and 1.8 crore traders who are trading in 100s of crypto. Hurry,https://coinswitch.co/in/refer?tag=wWmP کرپٹو کرنسی یا کرپٹو بائنری ڈیٹا کا ایک مجموعہ ہے، جو تبادلے کے طور پر، یعنی بہ طور ایکسچینج کام کرتا ہے۔ خانگی طور پر … Read more

بجرنگ دَل کا 2 روزہ ملک گیر احتجاج

نئی دہلی: بجرنگ دل 17 جنوری سے 2 روزہ ملک گیر احتجاج کرے گی۔ اس کا یہ احتجاج دہشت پیدا کرنے ہندوؤں کو نشانہ بنانے والے کٹر عناصر کے خلاف ہوگا۔وشوا ہندو پریشد(وی ایچ پی) نے پیر کے دن یہ اعلان کیا۔وی ایچ پی کے سنٹرل جوائنٹ جنرل سکریٹری ڈاکٹر سریندرجین نے کہا کہ گزشتہ … Read more

کیرالا کی شریعہ اکیڈیمی میں بھگود گیتا اور سنسکرت نصاب

تھروسور (کیرالا): کیرالا کے ضلع تھروسور میں ایک اسلامی ادارہ نے اپنے طلبا کے لئے جو نصاب تیار کیا ہے اس میں 11 ویں اور 12 ویں جماعت میں بنیادی سنسکرت گرامر کے علاوہ بھگود گیتا اور دیوبھاشا کہلانے والی سنسکرت میں دیگر ہندو کتابیں بھی پڑھائی جائیں گی۔نیا نصاب نئے تعلیمی سال کی شروعات … Read more

ریلیز سے پہلے ہی بیرون ملک میں فلم ’پٹھان‘ کا بجا ڈنکا،

ممبئی :16/ جنوری(ایجنسیز)بالی ووڈ میں کنگ خان کے نام سے مشہور شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ 25 جنوری کو ورلڈ وائڈ ریلیز ہونے والی ہے۔ ہندوستان مین اس فلم کے نغمہ ’بے شرم رنگ‘ کو لے کر زبردست تنازعہ ہوا ہے اور ایک خاص نظریہ کے حامل لوگوں نے فلم کے بائیکاٹ کا بھی … Read more

مرغوں کی لڑائی نے 2افراد کی جانیں لے لیں

امراوتی: آندھراپردیش میں سنکرانتی تہوار کی تقریب اس وقت ماتم میں تبدیل ہوگئی جبکہ مرغوں کی لڑائی کے دوران مرغوں جن کے پیروں پرتیزدھاری چاقو باندھے گئے تھے‘ کے حملہ میں 2افراد ہلاک ہوگئے۔یہ واقعات گوداوری ریجن کے  پلورواور کاکیناڈااضلاع میں اتوار کے روز پیش آئے۔ نلاجیرلہ منڈل کے موضع اننت پلی میں کاک فائٹ … Read more

ارب پتی مزید دولت مند ہوئے اور غریبوں کا درد مزید بڑھ گیا, آکسفیم انڈیا کی نئی رپورٹ میں انکشاف

نئی دہلی:16/ جنوری(ایجنسیز)سب سے امیر 21 ہندوستانی ارب پتیوں کے پاس 70 کروڑ ہندوستانیوں سے زیادہ ملکیت ہے۔ یہ بات آکسفیم انڈیا کی حال میں جاری رپورٹ میں بتائی گئی ہے اور نابرابری کو لے کر کئی دیگر اہم اعداد و شمار بھی پیش کیے گئے ہیں۔ ان سے متعلق حوالے اور ذرائع بھی رپورٹ … Read more

انجمن ترقی طلبہ ناندیڑ کے جلسہ تقسیم انعامات کاکامیاب انعقاد

ناندیڑ: (راست )انجمن ترقی طلبہ ناندیڑ کی طرف سے شہر کے مختلف اسکولس کے مابین کوئز مسابقات کا سلسلہ طلبہ و طالبات میں اسٹڈی و مطالعہ کا شوق و ذوق پیدا کرنے کے مقصد سے اردو گھر ناندیڑ میں منعقد کیا گیا، اردو میڈیم سے تعلق رکھنے والےستائیس پرائمری و ہائی اسکولس کے طلبہ و … Read more

صندل جلوس میں اورنگ زیب ؒ کی تصویر کے ساتھ رقص، 2گرفتار

ممبئی:(ایجنسیز) واشم ضلع میں ایک حیرت انگیز کیس سامنے آیا ہے۔ جہاں کچھ لوگ ایک جلوس کے دوران اورنگ زیب کی تصویر لے کر رقص کررہے تھے جس کی اطلاع ملنے پر مقامی پولیس نے آٹھ افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے دو افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔واضح رہے کہ یہ جلوس 14/ … Read more

حکومت کا کورونا ویکسین کے منفی اثرات کا اعتراف

نئی دہلی : 16/ جنوری(ایجنسیز)مرکزی حکومت کے دو اداروں نے اعتراف کیا ہے کہ دو سالوں میں ایک ارب سے زیادہ ہندوستانیوں پر لگائے گئے کووڈ-19 ٹیکوں کے ایک سے زیادہ منفی اثرات ہیں۔ انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) اور سنٹرل ڈرگس اسٹینڈرڈ کنٹرول آرگنائزیشن (سی ڈی ایس سی او) نے … Read more

جوشی مٹھ بحران: سپریم کورٹ نے عرضی پر سماعت سے کیا انکار

نئی دہلی :16/ جنوری (ایجنسیز)سپریم کورٹ نے اتراکھنڈ کے جوشی مٹھ بحران کو قومی آفت قرار دینے کے لیے مداخلت کے مطالبہ والی عرضی پر غور کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے عرضی دہندہ کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اتراکھنڈ ہائی کورٹ جائے اور اپنی بات وہاں رکھے۔ قابل ذکر ہے … Read more

لو جہاد قانون کی آئینی حیثیت پر سپریم کورٹ میں اگلی سماعت 30/ جنوری کو

نئی دہلی16/جنوری.لو جہاد قانون کی آئینی حیثیت اور مبینہ طور پر بڑے پیمانے پر ہورہے تبدیلی مذہب کے خلاف داخل پٹیشن پر آج سپریم کورٹ آف انڈیا میں سماعت عمل میں آئی، چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ، جسٹس نرسہما اور جسٹس جے پی پاردی والا کے روبرو سماعت عمل میں آئی … Read more

ریاض کے بلند ترین کنگڈم ٹاور میں رونالڈو کی رہائشگاہ کیسی ہے

فٹ بال سٹار رونالڈو اور اہل خانہ کی سعودی عرب منتقلی کے بعد دارالحکومت ریاض کے مرکز میں عالمی سٹار کی رہائش گاہ دنیا میں بہت سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ برطانوی اخبار "ڈیلی میل” ہوٹل کے اس سوٹ کی تصاویر منظر عام پر لے آیا ہے جس میں رونالڈو کے … Read more

حکم دیا گیا تو ایرانی جوہری مراکز پر حملہ کردیں گے: اسرائیلی فوجی ذرائع

اسرائیل کے ایک فوجی ذریعے نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کی جوہری تنصیبات پر آزادانہ حملے کا منصوبہ مکمل طور پر تیار نہیں ہے۔ ذرائع نے اتوار کو مزید کہا کہ اگر سیاسی قیادت نے حکم دیا تو اسرائیلی فوج کسی بھی وقت ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کر دے گی۔ عسکری ذریعے … Read more

آوارہ کتوں کو کھانا کھلانے والی لڑکی کو تیز رفتار کار نے ٹکر مار دی : خوفناک ویڈیو منظر عام پر

چنڈی گڑھ: چندی گڑھ میں سڑک کے کتے کو کھانا کھلاتے ہوئے کار کی زد میں آکر ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہونے والا یہ واقعہ ہفتے کی رات دیر گئے فرنیچر مارکیٹ کے قریب پیش آیا۔ ایک ویڈیو میں سڑک کے غلط سائیڈ سے آنے والی کار کو … Read more

نیپال طیارہ حادثہ: حادثے کے وقت چار دوست فیس بک پر تھے لائیو، دیکھیں دردناک ویڈیو

اتوار کو نیپال کے پوکھرا میں گر کر تباہ ہونے والے یتی ایئر لائنز کے طیارے میں سوار چار مسافر طیارے کے گرنے سے چند منٹ قبل اپنا تجربہ شیئر کرنے کے لیے فیس بک پر لائیو تھے۔ چاروں مسافر اتر پردیش کے غازی پور کے رہنے والے تھے۔ فیس بک پر 1.3 منٹ کی … Read more

الیکشن کمیشن کا ریموٹ ووٹنگ سسٹم تیار، اپوزیشن جماعتوں کا احتجاج

نئی دہلی:الیکشن کمیشن تارکین وطن ووٹروں کو ریموٹ ووٹنگ کی سہولت فراہم کرنے کے لیے کام کر رہا ہے۔ الیکشن کمیشن نے آج سیاسی جماعتوں کو ریموٹ ای وی ایم سے جڑے پروٹوٹائپس کے مظاہرہ کے لیے مدعو کیا ہے۔ کمیشن نے آٹھ تسلیم شدہ قومی جماعتوں اور 57 تسلیم شدہ ریاستی جماعتوں کو مدعو … Read more

آہ!سلاطین آصفیہ کے چشم و چراغ، سقوط حیدرآباد کے عینی شاہد، پرنس مکرم جاہ بہادر

صدیوں میں وہ پیدا ہوتا ہے کہتے ہیں جسے مرد کامل جو فخر سلاسل ہوتا ہے جو نازش زندان ہوتا مشعل وہی بجھتی ہے پہلے جو ناز شبستاں ہوتی ہے اس گل ہی کو توڑا جاتا ہے جو زیب گلستاں ہوتا ہے سلاطین آصفیہ کے چشم و چراغ، سقوط حیدرآباد کے چشم دید گواہ پرنس … Read more

جہاز میں ایر ہوسٹس سے مسافر نے عجیب مانگ کردی، ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد: کچھ دنوں سے دنیا بھر میں کئی ایئر لائنز کے ایک سے زیادہ کیس دیکھنے اور سننے کو مل رہے ہیں۔ حال ہی میں ایک ایسی ہی عجیب و غریب ویڈیو سامنے آئی ہے جسے دیکھنے کے بعد آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔دراصل فلائٹ میں بیٹھا ایک شخص ایئر ہوسٹس سے ایسی درخواست … Read more

بھاگوت جی! ہندو حالت جنگ میں نہیں بلکہ مسلمانوں کے خلاف جنگ چھیڑ دی گئی ہے.

ہندوستان پر حکمراں جماعت بی جے پی کی نظریاتی سرپرست تنظیم آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے اس بار اپنے سابقہ بیانات سے الگ بیان دیا ہے۔ انھوں نے اب ان لوگوں کی خوش فہمی دور کر دی ہے جو گزشتہ ایک عرصے کے دوران دیئے گئے ان کے بیانوں کی روشنی میں … Read more

سوڈان کے معزول صدر کی اہلیہ غیرقانونی جائیداد جمع کرنے کی ملزم قرار، جائیداد ضبط

سوڈان کی ایک مقامی عدالت نے اتوار کو معزول صدرعمر البشیر کی اہلیہ کو غیر قانونی دولت جمع کرنے کے الزام میں مقدمے کی سماعت کے دوران مجرم قرار دیا۔ عدالت نے سابق خاتون اول کی تمام جائیداد ضبط کرنے کا بھی حکم صادر کیا ہے۔عدالت نے کہا ہے کہ ملزمہ وداد بابکر غیرقانونی دولت … Read more

ترکی میں 14 مئی کو قبل ازوقت انتخابات ہوں گے؛صدرایردوآن نے اشارہ دے دیا

ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے ایک بار پھر اشارہ دیا ہے کہ انتخابات پہلے سے طے شدہ جون کی تاریخ سے مئی میں کرائے جائیں گے،جس کے بعد ملک کی حزب اختلاف کے پاس کسی متفقہ امیدوار کے نام کا اعلان کرنے کے لیے پانچ ماہ سے بھی کم وقت رہ گیا ہے۔صدرایردوآن نے … Read more

عطاءحیدرآبادی کی شاعری میں دکنی روایات کی خوشبو پائی جاتی ہے

ناندیڑ:15جنوری ( ورقِ تازہ نیوز) دکن کے طنز و مزاح کے معروف شاعر وحیداللہ خان عطائ حیدرآبادی کے اعزاز میں بروز ہفتہ 14 جنوری کو دوپہر دفتر ” ورقِ تازہ“ میں ایک شاندار تہنیتی نشست کا انعقاد عمل میں آیا۔ نشست کی صدارت شہر کی معزز شخصیت خورشید احمد نے کی۔ عطا حیدرآبادی کو سعودی … Read more

بس ڈرائیور کی بیٹی ثنا علی کا ’اسرو‘ میں سائنسدان کے طور پر انتخاب

نئی دہلی: مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال سے ملحق ودیشا کی ثنا علی نے ہندوستانی خلائی تحقیق تنظیم (اسرو) میں بطور ٹیکنیکل اسسٹنٹ منتخب ہو کر کامیابی کی مثال قائم کر دی ہے۔ ثنا کے والد کا یہ خواب تھا کہ بیٹی بڑی ہو کر ملک کی خدمت کرے، جبکہ لوگ انہیں جلد اس کے … Read more

نیپال طیارہ حادثے میں 68 افراد کی موت، پرچنڈ حکومت نے پیر کو قومی سوگ کا کیا اعلان : ویڈیو دیکھیں

نیپال کے ضلع کاسکی میں ہولناک طیارہ حادثے میں جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق اس ہولناک حادثے میں اب تک 68 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔ دریں اثنا، نیپال کی حکومت نے مرنے والوں کے اعزاز میں پیر کے … Read more

حیدرآباد کے آخری نظام میر عثمان علی خان کے پوتے شہزادہ مکرم جاہ کا انتقال پُرملال

حیدرآباد: حیدرآباد کے آخری نظام میر عثمان علی خان کے پوتے نظام میر برکت علی خان صدیقی مکرم جاہ، آصف جاہ ہشتم، کا کل رات 10:30 بجے استنبول، ترکی میں انتقال ہوگیا۔ وہ 89 برس کے تھے۔ان کے آبائی وطن میں سپرد خاک ہونے کی خواہش کے مطابق ان کے لواحقین، منگل کو نظام مرحوم … Read more

شاہ رخ خان کی بہن گمنامی کی زندگی کیوں گزار رہی ہے؟ لائم لائٹ سے دور رہتی ہے

ممبئی: بالی ووڈ کے ‘کنگ’ یعنی شاہ رخ خان کے خاندان کے ہر فرد کو مداح جانتے ہیں۔ بیوی گوری خان، بیٹا آریان اور ابرام، بیٹی سہانا خان ہمیشہ کسی نہ کسی وجہ سے خبروں میں رہتے ہیں۔ لیکن شاہ رخ کے خاندان میں ایک ایسا شخص ہے جو ہمیشہ لائم لائٹ سے دور رہتا … Read more

پروگرام این سی پی قائد سپریہ سولے کی ساڑی کو آگ لگی

پونے: این سی پی رکن پارلیمنٹ سپریا سولے کے ساتھ ایک بڑا حادثہ ٹل گیا۔ پونے میں ایک تقریب میں چھترپتی شیواجی مہاراج کے مجسمے پر مالا چڑھاتے ہوئے سپریا سولے کی ساڑی میں اچانک آگ لگ گئی۔ خوش قسمتی سے آگ بڑی نہیں تھی اور فوری طور پر بجھا دی گئی۔ پونے کے ہنجے … Read more

چین میں صرف ایک ماہ کے دوران کورونا وائرس سے 60 ہزار اموات

بیجینگ:15/ جنوری ۔(بی بی سی اردو)چین نے صرف ایک ماہ کے دوران کورونا وائرس سے ہونے والی 60 ہزار اموات کی اطلاع دی ہے۔ یہ چین کی جانب سے اپنی صفر کووڈ پالیسی روکنے کے بعد سے جاری ہونے والے سب سے بڑے اعدادوشمار ہیں۔ چین پر بڑے پیمانے پر کورونا وائرس سے ہونے والی … Read more