پروگرام این سی پی قائد سپریہ سولے کی ساڑی کو آگ لگی

پونے: این سی پی رکن پارلیمنٹ سپریا سولے کے ساتھ ایک بڑا حادثہ ٹل گیا۔ پونے میں ایک تقریب میں چھترپتی شیواجی مہاراج کے مجسمے پر مالا چڑھاتے ہوئے سپریا سولے کی ساڑی میں اچانک آگ لگ گئی۔ خوش قسمتی سے آگ بڑی نہیں تھی اور فوری طور پر بجھا دی گئی۔

پونے کے ہنجے واڑی میں کراٹے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام میں سپریہ سولے نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ پروگرام صبح 10.30 بجے شروع ہوا۔ اس موقع پر شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading