ناندیڑ:دیگلورناکہ پر محکمہ فوڈ اینڈڈرگس کی بڑی کاروائی

ناندیڑ:4نومبر ( ورق تازہ نیوز) محکمہ فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کی جانب سے فروخت کنندگان سے بار بار اپیل کی جارہی ہے کہ وہ اشیائے خوردونوش میں ملاوٹ سے گریز کریں۔ اس کے مطابق کارروائی کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔اسی مناسبت سے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کی جانب سے بازار میں فروخت ہونے والی … Read more

پاکستان 21رنز سے فاتح قرار, سیمی فائنل کی امیدیں برقرار

بنگلورو:ڈکورتھ لیوئس قانون کے مطابق آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان کو آج نیوزی لینڈکے خلاف 21رنز سے فاتح قرار دیاگیا ہے۔ اس طرح پاکستان کی سیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدیں ہنوز برقرار ہے۔ آج کے میچ کی کامیابی کے بعد پاکستان کے پوائنٹس 8 ہوگئے ہیں ۔ نیوزی لینڈ کے بھی اب … Read more

غزہ میں ایمبولینس کے قافلے پر بمباری سے 15 افراد جان بحق

غزہ: اسرائیل اور حماس کے درمیان شدید جنگ جاری ہے۔ ایک طرف اسرائیل غزہ پر مسلسل بمباری کر رہا ہے۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج اور حماس کے درمیان زمین پر جنگ جاری ہے۔ ادھر اسرائیل نے غزہ میں ایمبولینس کے قافلے پر حملہ کیا ہے۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق جمعہ کو غزہ شہر … Read more

ہریانہ کی دوا ساز کمپنی نے دیوالی گفٹ پر ملازمین کوکار دے دی

پنچکولہ، ہریانہ میں واقع ایک دوا ساز کمپنی کے سربراہ نے اپنے ملازمین کو دیوالی کا خصوصی تحفہ دیا اور اس خصوصی تحفہ میں نئی ٹاٹا پنچ کاریں دی ہیں۔نیوز ۱۸ پر شائع خبر کے مطابق ایک ویڈیو جس میں دکھایا گیا ہے کہ مالک بھاٹیہ ذاتی طور پر ایک آفس ہیلپر سمیت 12 ملازمین … Read more

فخر زمان کی شاندار سینچری، میچ بارش کے باعث روک دیا گیا

آئی سی سی ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ کے 35ویں میچ میں ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے اب سے کچھ دیر قبل تک پاکستان نے 22 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 160 رنز بنائے ہیں۔ وکٹ پر فخر زمان اور بابر اعظم موجود ہیں۔ بارش کی وجہ سےمیچ روک … Read more

مکیش امبانی کو ای میل پر تازہ دھمکی، 400 کروڑ تاوان کا مطالبہ

ممبئی: ارب پتی تاجر اور ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر مکیش دھیرو بھائی امبانی کو ای میل پر جان سے مارنے کی تازہ دھمکی ملی ہے۔ اس بات کی ممبئی پولیس نے سنیچر کو تصدیق کی ہے۔ پولیس کے مطابق امبانی کو تازہ ای میل میں گزشتہ دنوں دی گئی دھمکی کا تذکرہ … Read more

آئی پی ایل 2024 کی نیلامی کی تاریخ کا اعلان، اس دن دبئی میں لگائی جائے گی کھلاڑیوں کی بولی

نئی دہلی: آئی پی ایل 2024 کی نیلامی کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ نیلامی 19 دسمبر کو دبئی میں ہوگی۔ اس کے ساتھ کھلاڑیوں کو ریٹین (برقرار) کرنے اور ٹریڈ (فروخت) کرنے کی آخری تاریخ 26 نومبر مقرر کی گئی ہے۔ یہ آئی پی ایل کی تاریخ میں … Read more

ورلڈ کپ میں انڈیا کے لیے سب سے زیادہ وکٹس لینے والے محمد شامی جن کے لیے 22 گز سے لمبی ہر جگہ ’پچ‘ ہوتی ہے

انڈین فاسٹ بولر محمد شامی نے رواں ورلڈ کپ میں دو بار پانچ وکٹیں لے کر جہاں اپنی اہمیت واضح کی ہے وہیں وہ انڈیا کی جانب سے ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ 45 وکٹ لینے والے بولر بھی بن گئے ہیں۔ محمد شامی نے رواں ورلڈ کپ کے صرف تین میچوں میں شرکت … Read more

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی چوتھی اجتماعی قبر

غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج اور فلسطینی مزاحمتی دھڑوں کے درمیان محصور پٹی میں کشیدگی کے چار ہفتے مکمل ہو گئے۔ اسرائیلی بمباری کے باعث غزہ میں مزید ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں جسکے بعد غزہ میں چوتھی اجتماعی قبر بن گئی ہے۔ تازہ ترین پیش رفت میں فلسطینی میڈیا نے اسرائیلی بمباری کی اطلاع … Read more

عوام ایک بار پھر کانگریس کو موقع دینا چاہتی ہے: سابق ڈی جی پی انصاری

بھوپال: آج ایس سی، ایس ٹی، او بی سی اور اقلیتیں بیداری ہو چکی ہیں اور ان کا سیاسی شعور پختہ ہو چکا ہے اس مرتبہ لاکھ کوششوں کے باوجود ووٹوں کی تقسیم ممکن نہیں کانگریس کے حق میں ماحول بن چکا ہے، امید ہے کہ وہ اس بار زبردست اکثریت سے فتح یاب ہو … Read more

ناندیڑ:عثمان شاہی مل کے موظف لائن مین عبدالجلیل کا انتقال

ناندیڑ:4/ نومبر ۔انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کے،عبدالجلیل صاحب،.(لائن مین عثمان شاہی مل،) پٹھان گلی، منڈھائی ناندیڑکا آج 4 نومبر (بروز ہفتہ) انتقال ہوا ہوگیا۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج دوپہر 2 بجے مسجد فتح جنگ خان نواب، میں ادا کی جائے گی، اورتدفین اسی سے متصل قبرستاں میں عمل میں … Read more

’مسجد-گرودوارے بڑھ رہے ہیں، انھیں اکھاڑ پھینکو‘، بی جے پی لیڈر کے متنازعہ بیان پر الیکشن کمیشن نے بھیجا نوٹس

بی جے پی لیڈر سندیپ دائما کے ذریعہ راجستھان میں ایک انتہائی متنازعہ بیان دیے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ بیان اس قدر قابل اعتراض ہے کہ نہ صرف الیکشن کمیشن نے انھیں نوٹس بھیج دیا ہے، بلکہ پارٹی بھی معافی مانگنے پر مجبور ہوئی ہے۔ تجارہ ایس ڈی او اور ریٹرننگ افسر انوپ … Read more

تاج محل‘ شاہجہاں نے تعمیر نہیں کرایا: ہندو سینا قائد

نئی دہلی:3/ نومبر (ایجنسیز) دہلی ہائی کورٹ نے جمعہ کے دن محکمہ آثارِ قدیمہ (اے ایس آئی) سے کہا کہ وہ تاریخی کتابوں سے تاج محل کی تعمیر سے متعلق مبینہ غلط جانکاری ہٹادینے اور عمارت کتنی پرانی ہے اس کا پتہ چلانے کی درخواست کا تصفیہ کرے۔ چیف جسٹس ستیش چندر شرما اور جسٹس … Read more

حزب اللہ فلسطینی معرکے طوفان الاقصیٰ میں دوسرے دن سے شامل ہے: حسن نصر اللہ

لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے اسرائیل کے خلاف طوفان الاقصیٰ کو انسانی، اخلاقی اور دینی اعتبار سے حق کی جنگ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ صہیونیوں کے خلاف جاری جنگ کی اخلاقی اور شرعی حیثیت پر ذرہ بھر کوئی شبہ نہیں ہے۔ لبنان کی مزاحمتی تحریک … Read more

ناندیڑ:شیخ نعیم کے قتل کے معاملے میں ملزم کو عمرقید کی سزا

ناندیڑ:3نومبر ( ورق تازہ نیوز) ایڈیشنل سیشن جج ششی کانت بانگرنے ایک 50سالہ شخص کے قتل کے معاملے میں ملزم کو عمر قید اور 75 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔ اس کیس کے دیگر ملزمان کمسن ہونے کی وجہہ سے وہ فی الحال جیل میں ہے۔31 دسمبر 2020 کو، ساولیشور پیٹھن۔ تعلقہ … Read more

تیلنگانہ اسمبلی انتخابات؛مجلس کے امیدواروں کااعلان,9 حلقوں سے مقابلہ کرے گی

حیدرآباد: آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے صدر اور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ بیرسٹر اسدالدین اویسی نے آج تلنگانہ اسمبلی انتخابات کیلئے اپنی پارٹی کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا۔اسد الدین اویسی نے تلنگانہ اسمبلی انتخابات کیلئے مجلس اتحادالمسلمین کے امیدواروں کا اعلان کردیا۔ اُنہوں نے اعلان کیا کہ مجلس 9 حلقوں سے مقابلہ کرے … Read more

رابوڑی تھانہ اور شہر میں فلسطین کی حمایت میں احتجاج و اجتماعی دعا ۔

رابوڑی تھانہ اور شہر میں فلسطین کی حمایت میں احتجاج و اجتماعی دعا ۔تھانے (آفتاب شیخ) آج بعد نماز جمعہ پہلی رابوڑی ناکہ پر مسلمانان تھانہ کی طرف سے فلسطین کی حمایت میں احتجاج رکھا گیا جسمیں رابوڑی کی تمام مسلم تنظیموں نے شرکت کی اور تمام مسالک کے علماء اور مختلف پارٹیوں کے لیڈران … Read more

شر پسندوں نے مسجد پرمتنازعہ نعرہ لکھ دیا، پولیس افسران الرٹ!

اتر پردیش کے باغپت میں شرپسند افراد کے ذریعہ ماحول خراب کرنے کی کوششیں ہو رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق باغپت کے کوتوالی علاقہ واقع سرور پور کلاں گاؤں میں کچھ شر پسند عناصر نے گاؤں کی بڑی مسجد کے صدر دروازے سمیت دیواروں پر کئی جگہ ’جئے شری رام‘ لکھ دیا۔ جمعہ کی … Read more

ناندیڑ: جواں سال میر انور علی عرف وسیم بھائی کا انتقال

ناندیڑ:3/ نومبر ۔ (ورقِ تازہ نیوز) دیگلور ناکہ پر قدیم عامر فنکشن ہال کے بازو واقع فیضان ٹی ہاؤس کے مالک میر انور علی عرف وسیم بھائی کا آج بروز جمعہ کو دوپہر کے وقت حرکت قلب پر شدید حملہ کے باعث انتقال ہوگیا۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج شب گیارہ بجے مسجد فتح جنگ … Read more

غزہ پر جاری حملوں اور معصوم بچوں کی ہلاکتوں پر عرفان پٹھان نے خاموشی توڑی کہی یہ بات

ممبئی:اسرائیل اور حماس کے درمیان گزشتہ کئی دنوں سے جنگ جاری ہے اور اس جنگ نے پوری دنیا کی توجہ مبذول کر رکھی ہے۔ دنیا بھر سے کئی مشہور شخصیات، سیاست دانوں اور یہاں تک کہ کچھ کھلاڑیوں نے بھی اس موضوع پر اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ اب سابق بھارتی آل راؤنڈر کھلاڑی … Read more

اعظم خان کے محمد علی جوہر ٹرسٹ کو نوٹس، ایس پی دفتر اور اسکول خالی کرنے کا حکم

رام پور: سماج وادی پارٹی کے قدآور لیڈر اور یوپی حکومت کے سابق کابینہ وزیر اعظم خان پر حکومتی شکنجہ لگاتار کسا جا رہا ہے۔ اب اعظم خان کے محمد علی جوہر ٹرسٹ کو حکومتی نوٹس موصول ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سماج وادی پارٹی کے دفتر اور رام پور پبلک اسکول … Read more

گیانواپی مسجد تنازعہ: الہ آباد ہائی کورٹ کے حکم کو چیلنج کرنے والی مسلم فریق کی درخواست مسترد

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعہ کو انجمن انتظامیہ مسجد کمیٹی کی اس درخواست کو مسترد کر دیا جس میں الہ آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے گیانواپی کیس کو 2021 سے سننے والی سنگل جج بنچ سے واپس لینے کے انتظامی فیصلے کو چیلنج کیا گیا تھا۔ سنگل جج بنچ وارانسی میں گیانواپی … Read more

بحرین نے اسرائیل سے سفیر واپس بلا لیا، اقتصادی تعلقات معطل

بحرینی ایوان نمائندگان [پارلیمنٹ نے اعلان کیا کہ خلیجی ملک نے اسرائیل سے اپنے سفیر کو واپس بلا تے ہوئے تل ابیب کے ساتھ اقتصادی تعلقات معطل کر دیے ہیں۔ایوان نمائندگان نےجمعرات کے روز ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل کا ایلچی بھی بحرین سے روانہ ہو گیا ہے۔ اس نے مزید کہا کہ بحرین … Read more

کیا بحرین کی راہ پر چلیں گے مسلم ممالک؟ شکیل رشید ( ایڈیٹر، ممبئی اردو نیوز)

غزہ پر بے رحمانہ اور ظالمانہ بمباری اور فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف عملی قدم اٹھانے کی شروعات جنوبی امریکہ کے تین ملکوں بولیویا، چلی اور کولمبیا نےکی تھی، اور اب ایک مسلم ملک بحرین بھی اس فہرست میں شامل ہوگیا ہے ۔ بولیویا نے اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کی شدید … Read more

فلسطینی پرچم اٹھائے یہودی مظاہرین پر خوداسرائیلی پولیس نے تشدد کر ڈالا ٗویڈیو وائرل

تل ابیب: اسرائیلی پولیس نے مغربی القدس میں فلسطینی پرچم لہرانے والے صیحونیت مخالف یہودیوں پر حملہ کر دیا ۔ عالمی صیہونیت پسندی کی مخالف یہودی تنظیم کے پوسٹ کردہ بیان اور ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اسرائیلی پولیس نے مغربی القدس کے ہردی نامی علاقے میں فلسطینی پرچم لہرانے والے یہودیوں کے … Read more

سعودی حکمرانوں کی بے حسی پر شدید احتجاج درج کرایا جائے: مولانا سجاد نعمانی

نئی دہلی: مولانا سجاد نعمانی نے ملت اسلامیہ ہندیہ کے قائدین کے نام ایک کھلا خط میں فلسطین کے حق میں آواز اٹھانے کی تجویز پیش کی۔ انہوں نے لکھا ہے کہ یہ راقم سطور کی طرف سے مسلمانان ہند کے تمام اداروں ، جماعتوں اور تنظیموں کے ذمے داران کے نام ایک کھلا خط … Read more

مراٹھاریزرویشن: منوج جارنگے پاٹل کی بھوک ہڑتال ختم ٗحکومت کو2/ جنوری کی آخری ڈیڈ لائن

بیڑ:2/نومبر ( ایجنسیز)مراٹھا برادری کے ریزرویشن کے لیے گزشتہ ایک ہفتے سے بھوک ہڑتال کرنے والے منوج جارنگے پاٹل نے بالآخر آج اپنی بھوک ہڑتال ختم کر دی ہے۔ منوج جارنگے پاٹل نے اپنی بھوک ہڑتال واپس لے لی ہے، حکومت کو مراٹھا برادری کے لیے فوری ریزرویشن کے لیے 2 جنوری کی ڈیڈ لائن … Read more

MPCC Urdu News 02 Nov 23

مودی حکومت ریزرویشن کی50فیصد کی حد کیوں نہیں ختم کررہی ہے؟: اتل لونڈھے کانگریس پر نتیش رانے کا الزام لاعلمی پر مبنی،مراٹھا ریزرویشن پر کانگریس کا موقف عوامی ہے ممبئی:ریزرویشن کے معاملے پر کانگریس پارٹی کے موقف سے سبھی واقف ہیں اور کانگریس کی طرف سے وقتاً فوقتاً اس کو واضح بھی کیا جاتا رہا … Read more