پاکستان 21رنز سے فاتح قرار, سیمی فائنل کی امیدیں برقرار

بنگلورو:ڈکورتھ لیوئس قانون کے مطابق آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان کو آج نیوزی لینڈکے خلاف 21رنز سے فاتح قرار دیاگیا ہے۔ اس طرح پاکستان کی سیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدیں ہنوز برقرار ہے۔

آج کے میچ کی کامیابی کے بعد پاکستان کے پوائنٹس 8 ہوگئے ہیں ۔ نیوزی لینڈ کے بھی اب 8 پوائنٹس برقرار رہیں گے

مگر انکا نیٹ رن ریٹ بڑھ گیا ہے۔ ٹیبل پر پاکستان پانچویں نمبر پرہے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading