ناندیڑ:4/ نومبر ۔انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کے،عبدالجلیل صاحب،.(لائن مین عثمان شاہی مل،) پٹھان گلی، منڈھائی ناندیڑکا آج 4 نومبر (بروز ہفتہ) انتقال ہوا ہوگیا۔
مرحوم کی نماز جنازہ آج دوپہر 2 بجے مسجد فتح جنگ خان نواب، میں ادا کی جائے گی، اورتدفین اسی سے متصل قبرستاں میں عمل میں آئے گی انشاء اللہ
انکا مکان رحمت نگر، حیدر فنکشن ہال کے سامنے کی گلی میں ہے۔مرحوم، عبدالحق صاحب (عرف ببلو) کے والد مہترم تھےاورمحمد شعیب صاحب (HAPPY CLUB صدر ) کے نانا جان تھے