मोठी बातमी! २२ जानेवारीला सार्वजनिक सुट्टी; महाराष्ट्र सरकारचा निर्णय

मुंबई- २२ जानेवारी रोजी अयोध्येतील राम मंदिरामध्ये होणाऱ्या प्राणप्रतिष्ठापना सोहळ्याबाबत देशभरात उत्सुकतेचं वातावरण आहे. प्रत्यक्ष अयोध्येमध्ये राम जन्मभूमी तीर्थक्षेत्र ट्रस्ट, राज्य सरकार आणि केंद्र सरकारकडून जय्यत तयारी केली जात आहे. या पार्श्वभूमीवर आता महाराष्ट्र सरकारनेही मोठा निर्णय घेतला आहे. अयोध्येतील राम मंदिर उद्घाटन निमित्त सोमवारी २२ जानेवारी रोजी सार्वजनिक सुट्टी जाहीर करण्यात आली आहे. २२ … Read more

MPCC Urdu News 19 January 24

بی جے پی کی ممکنہ شکست کے خوف سے وزیر اعظم مودی باربار مہاراشٹر کے دورے پرآ رہے ہیں شولاپور میں ’وڈی گھرکل اسکیم‘ یو پی اے حکومت کی تھی، چابیاں دینے کی گارنٹی صرف مودی کی راہل گاندھی کو گرفتار کرکے دکھائیے، عوام خود ہی بی جے پی کو منہ توڑ جواب دے گی … Read more

22 جنوری کو مہاراشٹرمیں عام تعطیل کا اعلان

ممبئی::19جنوری ( ورق تازہ نیوز) ایودھیا کے رام مندر میں 22 جنوری کو ہونے والی پران پرتیستھان تقریب کو لے کر پورے ملک کے ہندوﺅں میں جوش و خروش کا ماحول ہے۔ اصل میں ایودھیا کی تیاریاں رام جنم بھومی تیرتھکشیتر ٹرسٹ، ریاستی حکومت اور مرکزی حکومت کر رہی ہیں۔ اس پس منظر میں مہاراشٹر … Read more

22جنوری کی تعطیل کے تعلق سے بینکوں کا نیا اپڈیٹ آگیا

نئی دہلی:ایودھیا میں 22 جنوری کو ہونے والے رام مندر کے تقدس کا پروگرام پورے ملک میں زیر بحث ہے۔ ملک والوں کی نظریں ایودھیا میں ہونے والے رام مندر کے افتتاح پر لگی ہوئی ہیں۔ اس پروگرام کے حوالے سے کئی ریاستوں میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ ایسے میں کئی لوگوں کے … Read more

بلقیس بانو کے قصورواروں کو عدالت عظمیٰ نے نہیں دی راحت، 21 جنوری تک خودسپردگی کا حکم

نئی دہلی:بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری معاملہ کے قصورواروں کو سپریم کورٹ نے راحت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ عدالت نے آج اس عرضی پر سماعت کی جس میں قصورواروں نے خود سپردگی کرنے کی تاریخ بڑھانے کا مطالبہ کیا تھا۔ اس عرضی کو خارج کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے واضح لفظوں میں کہہ … Read more

معشوقہ پر تیزاب پھینکنے والا ملزم گرفتار

اترپردیش کے ضلع امیٹھی کے گوری گنج علاقے میں گذشتہ نو جنوری کو گھر میں سورہی خاتون پر تیزاب سے حملہ کرنے والے عاشق کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ تیزاب سے حملہ کرنے والا ملزم خاتون کا دوست ہے۔ خاتون اور اس کے عاشق کے درمیان کسی بات کے … Read more

دہلی کے پیتم پورہ میں اندوہناک حادثہ، گھر میں آگ لگنے سے چار خواتین سمیت 6 افراد جان بحق

نئی دہلی: دہلی کے پیتم پورہ علاقے میں جمعرات کو گھر میں آگ لگنے سے چار خواتین سمیت چھ افراد جان بحق ہو گئے، جبکہ ایک شخص جھلس گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آگ اتنی شدید تھی کہ گھر میں موجود لوگوں کو باہر نکلنے کا بھی موقع نہیں ملا۔ کچھ لوگوں نے چھت پر … Read more

معروف ہندو فلمساز نے اسلام قبول کرلیا

ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والے معروف پاکستانی ہدایت کار پرمیش اڈیوال نے اسلام قبول کرلیا اور ساتھ ہی اپنی روح پرور ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر جاری کردی۔ معروف اداکارہ مہوش حیات کی سُپر ہٹ فلم “پنجاب نہیں جاؤں گی” کے گانے کے ہدایتکار پرمیش اڈیوال نے اسلام قبول کرکے عُمرے کی سعادت بھی … Read more

بڑی خبر:16 سال سے کم عمر کے بچوں کی کوچنگ پر پابندی،احکامات پر عمل نہ کرنے پر ایک لاکھ روپے جرمانہ، ہدایات جاری

نئی دہلی:18/جنوری ـ (ایجنسیز) وزارت تعلیم کے اعلان کردہ نئے رہنما خطوط کے مطابق، کوچنگ ادارے 16 سال سے کم عمر کے طلباء کو داخلہ نہیں دے سکیں گے اور اچھے نمبر یا رینک کی ضمانت جیسے گمراہ کن وعدے بھی نہیں کر سکیں گے۔ رہنما خطوط کوچنگ انسٹی ٹیوٹ کو ریگولیٹ کرنے کے لیے … Read more

گیان واپی مسجد، متھرا کی شاہی عید گاہ کےمتعلق نئے تنازعات پر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا اظہار تشویش

حیدرآباد: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے عدالتوں کے ذریعے عبادت گاہ ایکٹ 1991کو نظر انداز کئے جانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ جس نے بابری مسجد کا فیصلہ دیتے وقت اس قانون کا حوالہ دے کر کہا تھا کہ اس کے ذریعہ ہر نئے تنازعہ کا راستہ بند … Read more

کلکتہ ہائی کورٹ نے بی جے پی کو دیا جھٹکا، ممتا کو مل گئی 22 جنوری کو ’خیر سگالی ریلی‘ نکالنے کی اجازت

کلکتہ ہائی کورٹ نے جمعرات کو برسراقتدار ترنمول کانگریس کے ذریعہ 22 جنوری کو طے ’خیر سگالی ریلی‘ کو مشروط اجازت دے دی ہے۔ اسی دن ایودھیا میں رام مندر پران پرتشٹھا کی تقریب ہونی ہے جس کی وجہ سے لگاتار بی جے پی لیڈران ممتا بنرجی کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ بی … Read more

گجرات :افسوسناک حادثہ,کشتی پلٹنے سے 10 طلبا اور 2 /اساتذہ ہلاک

وڈودرا:18/جنوری ـ (ایجنسیز)گجرات کے وڈودرا میں کشتی پلٹنے کا حادثہ پیش آیا ہے جس میں 12 افراد کی موت ہو گئی ہے۔ واقعہ کے تعلق سے بتایا جا رہا ہے کہ ہرنی تالاب میں ایک کشتی پر 23 طلبا اور 4 اساتذہ سوار تھے۔ اچانک یہ کشتی پلٹ گئی اور سبھی ڈوبنے لگے۔ موصولہ اطلاع … Read more

ناندیڑ:لائن بلاک کی وجہہ سے ٹرینیں عارضی طور پر منسوخ

ناندیڑ:18جنوری ( ورق تازہ نیوز)لائن بلاک ہونے کی وجہ سے کچھ ٹرینیں عارضی طور پر منسوخ کر دی گئیں۔نارتھ سنٹرل ریلوے نے مطلع کیا ہے کہ متھرا ریلوے اسٹیشن پر یارڈ کو دوبارہ بنانے کے کام کے لیے میگا لائن بلاک ہونے کی وجہ سے کچھ ٹرینیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ منسوخ شدہ ٹرینیں:1. … Read more

ہندؤوں کی ریالی پر تھوکنے کا الزام، ڈھول باجے کے ساتھ مسلم نوجوان کے گھر پر چلا بلڈوزر(ویڈیو)

بھوپال: مدھیہ پردیش کے اجین میں بلڈوزر چلا کر ایک مسلم شخص کے گھر کو گرا دیا گیا ہے۔ دراصل نوجوان پر بابا مہاکال کی سواری کا الزام لگایا گیا ہے۔ اس معاملہ کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ملزم کا نام عدنان منصوری ہے۔ اس کی عمر 18 سال ہے۔ بابا مہاکال … Read more

MPCC Urdu News 18 Jan 24

انتخابی فائدے کے لیے بی جے پی کا رام مندرکا افتتاحی پروگرام: رمیش چنیتھلا کانگریس پارٹی کو کوئی نہیں چھوڑے گا، بی جے پی افواہیں پھیلا کر گمراہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے بھارت جوڑو نیا یاترا انتخابات کے لیے نہیں بلکہ لوگوں کو انصاف فراہم کرنے کے لیے ہے مہاراشٹر پردیش کانگریس کی … Read more

یومِ پیدائش کی تصدیق کے لیے ’آدھار کارڈ‘ اب ناقابل قبول، ای پی ایف او کا اعلان

نئی دہلی:18/جنوری ـ (ایجنسیز)وزرات محنت کے ماتحت ایمپلائیز پروویڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن (ای پی ایف او) نے آدھار کارڈ سے متعلق ایک بڑا اعلان کیا ہے۔ ای پی ایف او میں اب کسی بھی کام کے لیے یومِ پیدائش کی تصدیق یعنی پروف کے طور پر آدھار کارڈ کی منظوری ختم کر دی گئی ہے۔ اس … Read more

رام مندر پران پرتشٹھا کے دن ملک بھر میں نصف دن کی سرکاری چھٹی کا اعلان

نئی دہلی :18۔ جنوری ( ایجنسیز)مرکزی حکومت نے 22 جنوری یعنی رام مندر پران پرتشٹھا تقریب کے دن پورے ملک میں نصف دن کی سرکاری تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ اس دن پورے ہندوستان میں سبھی مرکزی سرکاری دفاتر، حکومتی اداروں اور مرکزی صنعتی اداروں میں دوپہر 2.30 بجے تک نصف دن کی چھٹی … Read more

ایران میں حملوں کے لیے پاکستان نے ڈرونز سمیت پانچ قسم کے ہتھیار استعمال کیے

پاک فوج نے ایران کے علاقے سروان میں جمعرات کو علی الصباح کیے گئے حملے کی تفصیلات جاری کردی ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستانی فوج نے حملے کے لیے ڈرون طیاروں سمیت 5 قسم کے ہتھیار استعمال کیے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کیے … Read more

بلقیس بانو معاملہ: تین مجرم سپریم کورٹ سے رجوع، سرنڈر کے وقت میں توسیع کی درخواست

نئی دہلی: بلقیس بانو کیس میں تین مجرموں نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ مجرموں نے عدالت سے سرنڈر کی مدت بڑھانے کی استدعا کی ہے۔ ان مجرموں نے ذاتی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے کچھ وقت کی رعایت دینے کی درخواست کی ہے۔ سپریم کورٹ نے گجرات کے مشہور بلقیس بانو کیس میں … Read more

ایمان و توکل اور صبر و استقامت کے ذریعہ حالات کا مقابلہ کرنا ہوگا:محمد ضیاء الدین صدیقی (امیر وحدت اسلامی ہند)

اردھا پور ( شیخ زبیر ) اردھاپور میں محترم المقام محمد ضیاء الدین صدیقی (امیر وحدت اسلامی ہند) کی آمد کے موقع پر مسجد عمر فاروق میں معززان شہر کی ایک اہم نشست بلائی گئی تھی جس میں امیر وحدت اسلامی ہند نے موجودہ ملکی و بین الاقوامی حالات کے تناظر میں بحیثیت امت مسلمہ … Read more

وادی کشمیر: بارہمولہ میں آتشزدگی، 3 رہائشی مکان اور ایک گاؤ خانہ خاکستر، 16 مویشی ہلاک

سری نگر: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے قصبہ اوڑی کے دچھی علاقے میں جمعرات کی علی الصبح آگ کی ایک بھیانک واردات میں تین رہائشی مکان اور ایک گاؤ خانہ خاکستر جبکہ زائد از ایک درجن مویشی ہلاک ہو گئے۔ ذرائع نے بتایا کہ اوڑی کے دور افتادہ علاقہ دچھی میں جمعرات کی علی … Read more

پاکستان کی ’دہشتگردوں‘ کے ٹھکانوں پر کارروائی، ’ہلاک ہونے والے سات افراد ایرانی شہریت نہیں رکھتے

اسلام آباد: پاکستانی سلامتی دستوں نے ایران میں “دہشت گردوں کے ٹھکانوں” کو درستگی سے نشانہ بنایا ہے۔ دفاعی اہلکار کے حوالے سے جمعرات کی صبح خبر رساں ایجنسی ژنہوا نے یہ رپورٹ دی ہے۔ سکیورٹی اہلکار نے مزید کہا، “ہم نے مصدقہ دہشت گردوں کو نشانہ بنایا۔ ہماری نظر میں تمام دہشت گرد نسل، … Read more

۳/ فروری کو بیڑ میں آل انڈیا مشاعرہ کا انعقاد

بیڑ:سر ز مین بیڑ میں صحافتی خدمات انجام دینے کے ساتھ ساتھ روز نامہ الہلال ٹائمز اپنے معاونین بزم ِ شمع ادب بیڑ ، پیپلز ایجوکیشن سوسائٹی اور ملت گروپ آف اسکولس کے ہمراہ ادبی و ثقافتی پروگراموں کو انعقاد عمل میں لایا جا رہا ہے ۔ ہر سال کی طر ح امسال بھی آئندہ … Read more

کیمو تھراپی سے کم تکلیف دہ کینسر کی دوا جس سے علاج کے لیے مریض کو ہسپتال بھی نہیں جانا پڑتا

لندن کے گریٹ اورمنڈ سٹریٹ ہسپتال میں زیرِ علاج 11 سالہ آرتھر بلڈ کینسر کا شکار ان چند بچوں میں سے ایک ہیں جن کو کینسر کی ایک نئی دوا دی گئی، جو کیمو تھراپی سے کہیں کم زہریلی اور کم تکلیف دہ ہے۔آرتھر کے گھر والوں نے بھی اس دوا کے استعمال پر خوشی … Read more

خواتین پر مشتمل اسرائیل کا وہ فوجی یونٹ جو جانتا تھا کہ حماس ’بڑا حملہ‘ کرنے کے قریب ہے

ان خواتین کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ غزہ کے ساتھ سرحد پر اسرائیل کی آنکھوں اور کان کے فرائض سرانجام دیتی ہیں۔گذشتہ کئی برسوں سے ان خواتین کا یہاں سرحد پر ایک ہی کام تھا۔ وہ کام یہ تھا کہ وہ گھنٹوں سرحد کے ساتھ موجود نگرانی کے اڈوں میں بیٹھ کر … Read more

3سالہ اماراتی بچی نے دنیا کو حیران کردیا

دبئی: متحدہ عرب امارات کی تین سالہ بچی المہا الراشد المہیری نے بچوں کی دو کتابیں لکھ کر سب سے کم عمر مصنفہ بن گئی۔ خلیج ٹائمز کے مطابق اماراتی بچی المہا الراشد المہیری نے کہانیوں پر مبنی دو کتابیں دا فلاور اور دا ہنی بی شائع کر کے دنیا کو حیران کر دیا۔ رپورٹ … Read more

اشوک راو چوہان کی کامیاب نمائندگی سے ناندیڑ شہرکیلئے 167 کروڑ کی واٹر سپلائی اسکیم کو منظوری

ناندیڑ:17جنوری ( ورق تازہ نیوز)سابق چیف منسٹر اشوک راوچوہان نے چیف منسٹر ایکناتھ شنڈے سے درخواست کی کہ ناندیڑ شہر کے لئے امرت 2 اسکیم کے تحت میونسپل کارپوریشن کی جانب سے ناندیڑ شہر کے لئے تیار کردہ 167 کروڑ کی بڑھتی ہوئی پانی کی سپلائی اسکیم کو منظور کیا جائے، ناندیڑ شہر کی تیزی … Read more