ممبئی: کھار گھر عالمی تبلیغی اجتماع کا روح پرور آغاز : مولانا سعد کا شرک کیخلاف پراثر خطاب، ہزاروں فرزندانِ توحید کی شرکت، نظم وضبط کا شاندار مظاہرہ
ممبئی۔۳۱؍ جنوری:( نازش ہما قاسمی ) نوی ممبئی کے کھار گھر میں منعقد تین روزہ عالمی تبلیغی اجتماع کا آغاز جمعہ سے ہوگیا ہے۔ جس میں ملک بھر سے لاکھوں افراد شریک تھے۔ اجتماع گاہ سے مولانا وکیل مظاہری کی اطلاع کے مطابق اجتماع کے پہلے دن بعد نمازِ فجر نظام الدین مرکز کے ذمہ … Read more