طبی خدمات میں خواتین کا بولبالا، اہم عہدوں پر پھر بھی مردوں کا قبضہ

جینیوا: طبی خدمات ان منتخبہ شعبوں میں سے ایک ہے جہاں خواتین کا بول بالاہے،لیکن اس کے باوجود بڑےعہدوں پر صرف ایک چوتھائی خواتین ہیں۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلی وایچ او)کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر تیدیروس اے گیبریئسس نے یہاں ایک پریس کانفرنس کے دوران خواتین کے رول کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی … Read more

’عالمی یوم خواتین: ’امید ہے کہ وزیر اعظم شاہین باغ کی بات سنیں گے‘

نئی دہلی: قومی شہریت (ترمیمی) قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلا ف شاہین باغ خاتون مظاہرین نے عالمی یوم خواتین سے ایک روز قبل وزیر اعظم نریندر مودی سے اپیل کرتے ہوئے کہاکہ خواتین کے اس دن کے موقع پر ہمارے درد اورپریشانیو ں کو سمجھیں گے اور کہاکہ عالمی یوم … Read more

’بیوی نعمت، بیٹی رحمت اور ماں جنت کے مثیل‘

جودھپور: مولانا آزاد یونیورسٹی کے صدر پروفیسر اختر الواسع نے کہا ہے کہ بیوی نعمت، بیٹی رحمت اور ماں جنت کے مثیل ہے اور عورتوں نے زندگی کے ہر میدان میں غیر معمولی خدمات انجام دی ہیں جن سے انکار ممکن نہیں۔ وہ سنیچر کے روز مولانا آزاد یونیورسٹی جودھپور میں بین الاقوامی یومِ نسواں … Read more

مرد کسی عورت کو عریاں تصاویر کیوں بھیجتے ہیں؟

حال ہی میں فرانسیسی سیاست میں ایک سیکس اسکینڈل کی وجہ سے بھونچال کی کیفیت رہی ہے۔ دارالحکومت پیرس کے میئر کے الیکشن میں صدر ماکروں کے حمایت یافتہ امیدوار بینجمن گریوو کو جنسی الزام کی وجہ سے دستبرداری اختیار کرنا پڑی۔ اس ویڈیو میں وہ خودلذتی کرتے ہوئے دکھائے گئے تھے۔ گریوو نے ابھی … Read more

40 برس سے روایتی ملبوسات سِینے والی سعودی خاتون

سعودی خاتون اُمّ حمد الطلحی 40 برس قبل جب اپنی والدہ کو روایتی ملبوسات سیتے ہوئے دیکھا کرتیں تو اُس وقت ان کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ ایک روز وہ خود دست کاری کے اس فن میں مہارت حاصل کر کے اسے ذریعہِ معاش بنا لیں گی۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ سے … Read more

مزاحمت کا نیا چہرہ: ’اس مرتبہ انقلاب ہم بیٹیاں ہی لائیں گی‘

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک بھر میں جاری عوامی احتجاج کچھ ایسی صورت حال اختیار کر چکا ہے جو ملک نے پہلے کبھی نہیں دیکھا۔ دہلی کے شاہین باغ کو ملک ہی نہیں دنیا میں قوت نسواں کی علامت بن کر منظر عام پر آیا ہے۔ دریں اثنا، مسلم لڑکیوں نے اپنی قابلیت، قوت … Read more

راجستھان: 97 سالہ ودیا دیوی سرپنچ منتخب

سیکر: راجستھان کے ضلع سیکر میں نيمكا تھانہ کی پرانا باس گرام پنچایت سے ودیا دیوی ریاست کی سب سے عمردراز سرپنچ منتخب ہوئیں ہیں۔ موصول اطلاعات کے مطابق 97 سالہ ودیا دیوی پنچایتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے تحت جمعہ کو ہوئے انتخابات میں سرپنچ منتخب ہوئیں ہیں۔ Sikar: 97 year old Vidya Devi … Read more

دیوبند: علماء کے گھروں کی خواتین سی اے اے کے خلاف سڑکوں پر، آئین کی حفاظت کا عزم

دیوبند: سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف جاری ملک گیر احتجاج کے درمیان دار العلوم کے شہر دیوبند کی سرزمین پر بھی خواتین نے محاذ سنبھالا اور ہزاروں کی تعداد میں برقع نشینوں نے حکومت کے خلاف صدائے احتجاج بلند کی۔ دیوبند میں یہ مظاہرہ منگل کے روز کیا … Read more